اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سیاحت میں فروغ کے لیے سیاحتی مقامات پر فائیو اسٹار ہوٹلز بنانے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک میں سیاحت کے فروغ کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری، معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بھارت نے سکھوں کے لیے دی گئیں پاکستانی مراعات مسترد کردیں
اسلام آباد: بھارت نے پاکستان کی طرف سے سکھوں کے لیے دی گئیں مراعات کو مسترد کر دیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کی 550 ویں برسی کے موقع پر سکھوں کے لیے خصوصی مراعات کا اعلان کیا گیا تھا اور وزیراعظم مزید پڑھیں
سانحہ تیز گام؛ غفلت برتنے پر 13 پولیس اہلکار معطل
لاہور: سانحہ تیز گام میں غفلت برتنے پر 13 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق ریلوے پولیس حکام نے تیز گام ٹرین سانحہ میں فرائض میں غفلت برتنے پر کراچی ڈویژن پولیس کے 13 اہلکاروں کو معطل کر دیا اور انہیں ریلوے پولیس لائن کراچی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، مزید پڑھیں
انتخابات میں مبینہ دھاندلی؛ حکومت کی فضل الرحمن کو جوڈیشل کمیشن کی پیشکش
اسلام آباد: حکومت نے 2018ء کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے مولانا فضل الرحمن کو جوڈیشل کمیشن بنانے کی پیشکش کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے 2018ء کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو جوڈیشل کمیشن مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی اسپیکر اسد قیصر کو اپوزیشن سے مذاکرات کیلیے تجاویز تیار کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے اسپیکر اسد قیصر کو آزادی مارچ ختم کرانے کے لیے تجاویز تیار کرنے کی ذمہ داری سونپ دی۔ مولانا کے آزادی مارچ کے پرامن اختتام کے لیے حکومت کی کوششیں جاری ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے بعد اب حکومت نے مزید پڑھیں
نواز شریف نے شہباز شریف سے اختیارات واپس لینے کا فیصلہ کرلیا
سابق وزیر اعظم اپنے بھائی کی جگہ شاہد خاقان کو اہم ذمہ داریاں سونپنے والے ہیں مریم نواز عدالتوں سے کلین چٹ ملنے کے بعد سیاست کریں گی، سینئرصحافی کا دعویٰ مولانا فضل الرحمن کا سافٹ وئیر تبدیل ہوگیا جو وائرس تھا وہ ڈلیٹ کردیا گیا ہے‘ صابر شاکر نیا سافٹ وئیر ڈال دیا گیا مزید پڑھیں
بہت پہلے کہا تھا معاشی اصلاحات کیخلاف کرپٹ مافیا سڑکوں پر نکلے گا، وزیراعظم
سیاسی مافیا کو معلوم ہے حکومت کامیا ب ہوئی تو ان کی سیاسی موت اور دکانداری بندہوجائے گی‘عمران خان مفادات کے تحفظ کیلئے سیاسی مافیاغیریقینی اور افراتفریح پھیلانا چاہتا ہے، حکومتی ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بہت پہلے کہا تھا معاشی اصلاحات کیخلاف کرپٹ مزید پڑھیں
فضل الرحمان کا کمیشن ماننے سے انکار، دوبارہ الیکشن کے مطالبے پر قائم
اب مرضی تمہاری ہے، اگر چاہتے ہو اجتماع ختم ہو جائے تو پھر اعلان کردو، خود بھی اور ہم بھی مشکل سے نکل جائیں گے موجودہ حکومت نے کشمیر کو بیچا اور آنسو بھی بہا رہی ہے، ، ملک کے اندر اپنے دشمن بننے سے کشمیر کاز پیچھے چلا گیا جب تک کشمیر کمیٹی میرے مزید پڑھیں
خشکی سے بحری جہاز کو نشانہ بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ
پاک بحریہ کسی بھی جارحیت کا بھرپورجواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے‘ نیول چیف امیرالبحر نے تجربہ کامیاب بنانے پر متعلقہ یونٹس، سائنسدانوں اور انجینئرز کوسراہا‘ ترجمان اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بحریہ نے خشکی سے بحری جہاز کو نشانہ بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ، امیرالبحر نے تجربہ کامیاب بنانے پر متعلقہ مزید پڑھیں
حکومت اور اپوزیشن اپنے اپنے موقف پر قائم‘ ڈیڈ لاک بدستور برقرار
حکومتی کمیٹی اور رہبر کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور بے نتیجہ ختم ‘کسی معاملے پر اتفاق نہیں ہوسکا ہم الیکشن میں فوج کا عمل دخل ختم کرنے سمیت دیگر مطالبات پر ڈٹے ہوئے ہیں،سربراہ رہبر کمیٹی اکرم درانی حکومتی کمیٹی نے وزیراعظم کا استعفیٰ‘ نئے الیکشن اور الیکشن میں فوج کا عمل مزید پڑھیں