فضل الرحمن پی پی اور ن لیگ سے مایوس اور دلبرداشتہ ہوچکے، فردوس عاشق اعوان

 اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ فضل الرحمن پی پی پی اور ن لیگ سے مایوس ہوچکے ہیں۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کا رات خطاب پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

بھٹو دوبارہ انتخابات پر قائل ہوگئے تھے تو عمران خان کیوں نہیں؟ فضل الرحمن

 اسلام آباد: مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان بھٹو سے بڑے آدمی نہیں، جب وہ دوبارہ انتخابات پر قائل ہوگئے تھے تو عمران خان کیوں نہیں ہوسکتے؟ عمران خان فوری طور پر مستعفی ہوکر دوبارہ الیکشن کا اعلان کریں۔ یہ بات انہوں ںے چوہدری برادران سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی: کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق 6 نومبر کو کراچی سمیت سندھ بھر کے مختلف اضلاع میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی جو کہ چپ تعزیہ جلوسوں کے سلسلے میں عائد کی گئی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ مزید پڑھیں

فوج کے بغیر انتخابات نہیں ہوسکتے، وزیر داخلہ

 اسلام آباد: وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ فوج کے بغیر انتخابات نہیں ہوسکتے جب کہ وزیراعظم سے استعفیٰ مانگنا بھی درست نہیں۔ وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ مسترد شدہ ووٹ کا یہ پتا نہیں چلتا کہ وہ کس امیدوار کے ہیں، کسی الیکشن کا ریکارڈ دیکھ لیں مسترد شدہ ووٹ مزید پڑھیں

ہمیں اشتعال مت دلاؤ ورنہ 24 گھنٹے میں شکست دے دیں گے، مولانا فضل الرحمان

 اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ احتساب کے نام پر انتقام کا ڈرامہ اب مزید نہیں چلے گا، ہمیں اشتعال نہ دلایا جائے ورنہ 24 گھنٹے میں شکست دے دیں گے۔ آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آج آزادی مارچ مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا زمین سے سمندر میں نشانہ بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

 کراچی: پاک بحریہ نے زمین سے سمندر میں نشانہ بنانے والے میزائل ‘ ضرب’ کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ ساحلی علاقے سے داغے گئے میزائل نے طے شدہ مدار پر سفر کرتے ہوئے کامیابی سے سمندر میں اپنے ہدف کو نشانہ بنایا ۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمو دعباسی نے بطو ر مہمان خصوصی مزید پڑھیں

آسیان ممالک کا پارلیمانی وفد مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان پہنچ گیا

 اسلام آباد: عالمی تنظیم آسیان کے اراکین ممالک کے پارلیمنٹ ارکان پر مبنی وفد مقبوضہ کشمیر کی صورتحال جاننے کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسئلہ کشمیر کو اقوام عالم کے سامنے اجاگر کرنے کے مشن میں پاکستان کی زبردست سفارتی کامیابی کے نتیجے میں آسیان ممالک (ایسوسی ایشن آف ساؤتھ ایسٹ ایشین نیشن) کے مزید پڑھیں

حکومت اور اپوزیشن مذاکرات جاری رکھنے پر متفق، آج دوبارہ ملاقات ہوگی

پہلے مرحلے میں ہم کامیاب، رہبر کمیٹی کے مطالبات سنے ہیں، آج دوپہر تین بجے دوبارہ ملاقات ہوگی امید ہے اچھے نتائج نکلیں گے‘ رہبر کمیٹی کا معاہدے کی پاسداری پر شکر گزار ہوں‘ اکرم درانی کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پرویز خٹک کی قیادت میں حکومتی وفد کی رہبر کمیٹی سے ملاقات مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے دو نئے ارکان کی تعیناتی کاصدارتی نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کے دو نئے ارکان کی تعیناتی کے خلاف وکیل جہانگیر خان جدون کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے حکم جاری کرتے ہوئے صدارتی نوٹیفکیشن معطل کردیا۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ پارلیمنٹ میں منتخب نمائندوں کو ایسے فیصلے خود کرنے چاہئیں، پارلیمنٹ کی توقیر ہمارے مزید پڑھیں

ناجائز حکمرانوں کو جانا ہوگا اس سے کم پر بات نہیں ہوگی،مولانا فضل الرحمن

سیاسی جماعتوں نے یقین دلایا ہے کہ ہم جے یو آئی کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سربراہ جے یو آئی (ف) جس استقامت اور عزم کے ساتھ شرکاء دھرنا دئیے بیٹھے ہیں میں انہیں سلام پیش کرتا ہوں،خطاب اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ناجائز حکمرانوں مزید پڑھیں