بنوں: نجی کمپنی کے کیمپ پر نامعلوم افراد کا حملہ، تمام کنسٹرکشن کی مشینری جلا دی

​​​​بنوں میں سرکلر روڈ پر نجی کمپنی کے کیمپ پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے کہا کہ نامعلوم افراد نے کیمپ میں موجود تمام کنسٹرکشن کی مشینری جلا دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 20 سے 25 نامعلوم افراد گزشتہ رات کیمپ میں داخل ہوئے تھے۔ پولیس مزید پڑھیں

اوکاڑہ : 18 سالہ نوجوان کے ساتھ اجتماعی زیادتی ، مقدمہ درج

پنجاب کے ضلع اوکاڑہ  میں 18 سالہ نوجوان کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اوکاڑہ پولیس نے نوجوان کیساتھ زیادتی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا، بیوہ خاتون کی درخواست پر صدر رینالہ خورد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہو ئے ملزمان کو گرفتار کیا۔ پولیس نے بتایا کہ  زیادتی میں مزید پڑھیں

خوفناک آگ لگنے کے بعد پلازا کے اندر کے ابتدائی مناظر کی فوٹیجز منظر عام پر

کراچی: شہر قائد کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی خوفناک آگ کو 9 گھنٹے گزر جانے کے باوجود تاحال قابو میں نہیں لایا جا سکا، جبکہ آتشزدگی کے بعد پلازہ کے اندر کے ابتدائی اور دل دہلا دینے والے مناظر کی فوٹیجز سامنے آ گئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز مزید پڑھیں

مغرب سے سرد ہواؤں کا سسٹم پنجاب میں کب داخل ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق مغرب سے سرد ہواؤں کا ایک نیا سسٹم پنجاب میں داخل ہونے جا رہا ہے، جس کے باعث لاہور سمیت صوبے بھر میں شدید سردی اور دھند کا راج بدستور قائم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اور کل پنجاب بھر میں موسم مجموعی طور پر خشک مزید پڑھیں

شدید دھند کے باعث متعدد موٹر وے مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے بند

لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق لاہور۔سیالکوٹ موٹروے ایم 11 بھی دھند کے باعث بند ہے۔ ترجمان کے مطابق ایسٹرن بائی پاس کو بھی دھند کے باعث مزید پڑھیں

رواں سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان 26 جنوری کو ہو گا

کراچی: ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مضبوط ہونے اورافراط زرکی شرح قابو میں سے نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود مزید گھٹنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے، اسٹیٹ بینک رواں سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان 26 جنوری کو کرے گا۔ مقامی تحقیقی ادارے کی جانب سے کیے گئے سروے میں 80 فیصد شرکا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

پشاور سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم جزوی ابر آلود اور بہت سرد رہنے جبکہ بالائی و پہاڑی اضلاع میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چترال بالائی و زیریں، دیر بالائی و زیریں، باجوڑ، مہمند، ایبٹ آباد، مانسہرہ اور چند ایک مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا مزید پڑھیں

لاہور؛ گھریلو جھگڑے پر خاتون کی زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی

لاہور: باغبانپورہ میں گھریلو جھگڑے پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق شادی پورہ کی رہائشی ثوبیہ کا اکثر گھر والوں سے جھگڑا رہتا تھا، آج دوبارہ جھگڑا ہونے پر ثوبیہ نے دل براشتہ ہوکر گندم والی گولیاں کھا لیں۔ خاتون کو بے پوشی کی حالت میں اسپتال لے جایا مزید پڑھیں

پشاور؛ زنانہ کپڑوں میں ملبوس موبائل اسنیچر خواجہ سرا گرفتار

پشاور کے علاقے حیات آباد میں موبائل اسنیچنگ کی انوکھی واردات کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق اسنیچر خواجہ سرا نکلا جس نے کپڑے بھی خواتین کے پہن رکھے تھے، ہنی نامی خواجہ سرا کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ شہری سے گن پوائنٹ پر موبائل اور رقم چھیننے کے دوران واقعہ پیش مزید پڑھیں

پاکستان میں شعبان کے چاند کی رویت سے متعلق نئی پیشگوئی

لاہور: غیرسرکاری تنظیم رویتِ ہلال ریسرچ کونسل نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان میں پیر 19 جنوری 2026ء کی شام ہلالِ شعبان کی رویت ممکن نہیں ہوگی، جس کے باعث شعبان المعظم 1447ھ کا آغاز بدھ 21 جنوری 2026ء سے ہوگا۔ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق نیا چاند اتوار 18 مزید پڑھیں