ملک کے 159 اضلاع میں 2 تا 8 فروری قومی پولیو مہم منعقد کی جائے گی۔ نیشنل ای او سی کے مطابق 2 تا 8 فروری 2026 کی پہلی پولیو مہم میں 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ 2 تا 8 فروری 2026 کی پہلی پولیو مہم کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سانحہ گل پلازہ کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں 2 آئینی درخواستیں دائر، جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ
سانحہ گل پلازہ کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں 2 آئینی درخواستیں دائر کردی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک درخواست سلیم مائیکل ایڈووکیٹ، حارث و دیگر کی طرف سے دائر کی گئی ہے جبکہ دوسری درخواست سماجی رہنما بیرسٹر حسن خان کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ دائر درخواست میں موقف اپنا گیا ہے کہ گل مزید پڑھیں
کراچی بار کا سانحہ گل پلازہ متاثرین کی مفت قانونی معاونت فراہمی کا اعلان
کراچی بار کا کہنا ہے کہ کراچی بار گل پلازہ میں پیش آئے افسوسناک آتشزدگی کے واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی بار کا کہنا تھا کہ گل پلازہ محض ایک تجارتی عمارت نہیں تھا بلکہ کراچی کی معاشی اور ثقافتی شناخت کا ایک اہم حصہ تھا۔ گل مزید پڑھیں
وینزویلا کے صدر کو اغواء کرنے کے بعد دنیا ایٹمی جنگ کے خطرات سے دوچار ہے، مولانا فضل الرحمٰن
ڈیرہ اسماعیل خان: جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے وینزویلا کے صدر کو اغواء کرنے کے بعد دنیا ایٹمی جنگ کے خطرات سے دوچار ہے۔ شور کوٹ میں اپنی رہائش گاہ پر وانا اور لکی مروت کے عمائدین سے ملاقات میں اظہار خیال کرتے ہوئے مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات میں کتنے پاکستانی قید ہیں؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
متحدہ عرب امارات میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں، وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں اس وقت 3 ہزار 523 پاکستانی شہری قید ہیں۔ وزارت خارجہ نے رکن قومی اسمبلی کے سوال کے جواب میں ایوان میں تحریراً تفصیلات پیش کردیں۔ پاکستانی شہریوں کی بڑی تعداد مزید پڑھیں
حکومت سندھ کا سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان
حکومت سندھ نے سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پرسوں رات کو ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، گل پلازہ ہم سبھی کسی نہ کسی وقت جا چکے مزید پڑھیں
شدید دھند کے باعث موٹر ویز بند، مسافروں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت
لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس نے مسافروں کی حفاظت کے پیشِ نظر موٹروے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند کر دیے ہیں۔ ترجمان کے مطابق حدِ نگاہ میں شدید کمی کے باعث حادثات کے خدشے کو مدِنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ حد نگاہ میں بہتری انے پر موٹروے ایم مزید پڑھیں
اڈیالہ جیل کے باہر زبردست ٹک ٹاک بنتی ہے، علیمہ خان
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان سمیت 11ملزمان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی، وکلائے صفائی نے دو گواہان پر جرح مکمل کر لی۔ علیمہ خان بھی کمرہ عدالت میں موجود تھیں، عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر ملزم مزید پڑھیں
گل پلازہ آتشزدگی، دھویں میں پھنسی خاتون کی دل دہلا دینے والی ویڈیو سامنے آگئی
کراچی: شہر قائد کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کے روز کی ایک اور ویڈیو منظرِ عام پر آگئی ہے، جس نے حادثے کی ہولناکی کو مزید واضح کر دیا ہے۔ موبائل فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گل پلازہ کے اندر شدید دھواں پھیلا ہوا مزید پڑھیں
محمود اچکزئی کا اپوزیشن لیڈر بننے کے بعد ایوان کو مضبوط بنانے کا مطالبہ، حکومت کا ساتھ دینے کا عندیہ
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے قائد حزب اختلاف کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلی ہی تقریر میں ایوان کو مضبوط بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت کا مشروط ساتھ دینے کا عندیہ دے دیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ یہ ایوان طاقت کا مرکز ہونا چاہیے، بے مزید پڑھیں