حقوق خلق پارٹی نے تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل ہونے کااعلان

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے صدر محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہم اتنے سادہ بھی نہیں کہ جو راز ہے وہ آپ کو بتادیں، آپ سے ایک وعدہ ہے کہ پاکستان کی قیمت پر کبھی سودا نہیں کریں گے۔ لاہور پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے صدر تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی مزید پڑھیں

پاک امریکا 13 ویں انسداد دہشت گردی مشترکہ فوجی مشقوں  کا آغاز

راولپنڈی: پاک امریکا 13ویں مشترکہ فوجی مشقوں Inspired Gambit-2026 کا  آغاز ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  (آئی ایس پی آر) کے مطابق 9 جنوری سے شروع ہونے والی انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشقیں نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں ہو رہی ہیں۔ 2 ہفتوں  پر محیط یہ مشقیں  کاؤنٹر ٹیررازم ڈومین میں مزید پڑھیں

کراچی میں درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان، سردی کب تک جاری رہے گی؟

کراچی: شہر قائد میں درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان ہے جب کہ ماہرین نے سردی کی شدت کے حوالے سے بھی پیش گوئی کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سمیت دیہی سندھ کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت بدستور برقرار ہے جب کہ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت دوسرے روز مزید پڑھیں

سنگین کوتاہیوں پر سپریم کورٹ کے 3 افسران کے خلاف کارروائی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے 3 افسران کے خلاف سنگین انتظامی کوتاہیوں پر کارروائی کی گئی۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سنگین انتظامی کوتاہی کے مرتکب تینوں افسران کا تعلق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری سے ہے۔ چیف جسٹس نے انکوائری کے بعد سپریم کورٹ اسٹیبلشمنٹ سروس رولز 2015کے مزید پڑھیں

ڈائیلاگ ہی واحد حل ہے، زرداری، نواز اور شہباز شریف کے پاس جائیں گے، فواد چوہدری

لاہور: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے ڈائیلاگ ہی واحد حل ہے، اس کے لیے زرداری، نواز اور شہباز شریف کے پاس جائیں گے۔ بار کے انتخابات کے موقع پر سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری لاہور پہنچے جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کی۔ اس موقع پر انہوں مزید پڑھیں

سرد موسم کی شدت؛ تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئیں

سرد موسم کی شدت کے باعث صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ایکسپریس نیوز کے مطابق طلبہ کی صحت کی بہتری کے لیے صوبائی وزیر تعلیم نے فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب کے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ  بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ انہوں نے مزید پڑھیں

سندھ میں 9 ہزار سے زائد منصوبے مکمل ہو چکے ہیں، شرجیل میمن

کراچی: سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ میں 9 ہزار سے زائد منصوبے مکمل ہو چکے ہیں۔ صوبے میں ترقیاتی اور دیگر منصوبوں سے متعلق اپنے بیان میں  شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ صوبے میں اب تک 13,000 سے زائد منصوبے شروع کیے گئے جب کہ مختلف شعبوں میں مزید پڑھیں

جین زی ہی طاغوتوں کو چیلنج کر سکتی ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جین زی ہی طاغوتوں کو چیلنج کر سکتی ہے۔ پی سی ہوٹل لاہور میں الخدمت یوتھ گیدرنگ 10 (AYC10) ’’سربلند‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ میرے سامنے وہ نسل ہے جس نے پاکستان کی باگ دوڑ سنبھالنی ہے، مزید پڑھیں

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا نے مالی بحران پر وفاقی حکومت کو خط ارسال کر دیا

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا نے مالی بحران پر وفاقی حکومت کو خط ارسال کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خط کے متن میں کہا گیا کہ وفاقی ریلیزز میں کمی سے خیبرپختونخوا کو شدید مالی دباؤ کا سامنا ہے۔ مالی سال 2025-26 کے لیے 157 ارب روپے سرپلس ہدف خطرے میں پڑ گیا ہے۔ مزید برآں مزید پڑھیں

سابق سینیٹر مشتاق  احمد نے نئی سیاسی جماعت  کے قیام کا اعلان کردیا

اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد نے نئی سیاسی جماعت پاکستان رائٹس موومنٹ کے قیام کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نئی سیاسی جماعت کے اعلان کی تقریب کے موقع پر مرکزی قیادت، کارکنان، رفقا اور سول سوسائٹی کے افراد شریک ہوئے۔ اس موقع پر مشتاق احمد نے کہا کہ ہماری پارٹی 1973 کے مزید پڑھیں