پشاور: جے یو آئی رہنماء اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اندر گروپ بندی ہے جس کی وجہ سے حکومت کو مشکلات کا سامنا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران اکرم خان درانی کا کہنا تھا کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان فارمولا طے پا گیا تھا لیکن حکومت کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی؛ خاندانی دشمنی پر مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ، 16سالہ لڑکا جاں بحق
کراچی: سائٹ سپر ہائی وے صنعتی ایریا کے علاقے سیفل گوٹھ اور گودھرا کے سنگم پر نامعلوم مسلح ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کرکے کم عمر لڑکے کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی صبح سائٹ سپر ہائی وے صنعتی ایریا تھانے کے علاقے سیفل گوٹھ اور گودھرا کے سنگم پر نامعلوم مسلح مزید پڑھیں
پانچویں جماعت کی طالبہ سے شادی کرنیوالا ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار
کراچی: پانچویں جماعت کی طالبہ سے شادی کرنے والا ملزم ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار ہوگیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ نے کمسن لڑکی سے شادی کرنے کے مقدمے میں ملزم کی عبوری ضمانت منسوخ کردی۔ عدالتی فیصلے کے بعد ملزم کمرہ عدالت سے فرار ہوگیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ مزید پڑھیں
مبینہ غیرت کے نام پر جوڑے کا سفاکانہ قتل، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے واقعے کا نوٹس لے لیا
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے مبینہ غیرت کے نام پر میاں اور بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اورآئی جی پولیس کو 22 جولائی کو طلب کر لیا ہے۔ بلوچستان میں مبینہ غیرت کے نام پر خاتون اور مزید پڑھیں
عدالت کا عافیہ صدیقی کیس میں بڑا فیصلہ، وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کو توہینِ عدالت کا نوٹس جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ کو توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی، صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت اسلام آباد مزید پڑھیں
بلوچستان میں قتل ہوئی خاتون اور مرد کے درمیانی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، وزیراعلیٰ کا دعویٰ
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبے میں قتل کیے گئے مرد اور خاتون کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، دونوں پہلے سے شادی شدہ تھے اور ان کے بچے بھی ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے پریس کانفرنس میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں پیش آنے والے واقعے میں مزید پڑھیں
حیدرآباد، خراب ٹرانسفارمر کی عدم تبدیلی پر مکینوں کا احتجاج، ایم کیو ایم کے سیکٹر آفس کے باہر دھرنا
حیدرآباد: لطیف آباد یونٹ نمبر 11 کی شاہ نجف کالونی میں گزشتہ 15 روز سے خراب بجلی کے ٹرانسفارمر کی مرمت یا تبدیلی نہ ہونے پر علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج کیا۔ مشتعل مظاہرین جن میں مرد و خواتین شامل تھے نے ایم کیو ایم کے سیکٹر آفس کے باہر دھرنا دیا اور حکومت و متعلقہ حکام مزید پڑھیں
کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ہلکی بارش، موسم خوشگوار
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ جمعہ کی صبح سے ہی کراچی کے متعدد علاقوں میں بادل چھائے رہے، جبکہ رات گئے وقفے وقفے سے ہونے والی ہلکی بارش نے گرمی کی شدت میں کمی کر دی۔ گلستانِ جوہر، اسکیم 33، شاہ فیصل کالونی، مزید پڑھیں
کوئٹہ، سوشل میڈیا پر مرد و خاتون کے بہیمانہ قتل کی وائرل ویڈیو پر وزیر اعلی بلوچستان کا نوٹس
کوئٹہ: سوشل میڈیا پر مرد و خاتون کے بہیمانہ قتل کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے فوری تحقیقات اور ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔ ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
پکنک کیلئے کینجھر جھیل جانے والی بس گھارو کے قریب حادثے کا شکار، 6 افراد جاں بحق
کراچی: پکنک کیلئے کینجھر جھیل جانے والی بس کو گھارو کے قریب حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہفتے اوراتوار کی درمیانی شب کراچی سے پکنک منانے کے لیے کینجھر جھیل جانے والی بس ٹھٹھہ بائی پاس پرحادثے کا شکارہوگئی، افسوسناک واقعے میں 6 افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں