پشاور: خیبر پختونخوا میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیا۔ ضلع مردان کی تحصیل رستم کے علاقے چارگلی میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چارگلی میں پیش آیا جہاں 25 سالہ آصف ولد مرسلین اور اس کی اہلیہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاک ترک تجارتی تعاون میں نئی پیش رفت
اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل کے تعاون سے پاکستان اور ترکی کے مابین تجارتی تعاون میں نئی پیش رفت ہوئی ہے۔ ایس آئی ایف سی کی بھرپور معاونت سے حکومت کے معاشی بحالی کے لیے اقدامات میں تیزی آ رہی ہے، جس کے تحت ترکی کے ساتھ سالانہ 5 ارب ڈالر کےدو طرفہ تجارتی ہدف کے مزید پڑھیں
شہری خطرناک عمارتیں فوری خالی اور حکام کے ساتھ تعاون کریں، شرجیل میمن
کراچی: سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ شہری خطرناک عمارتیں فوری خالی کردیں اور اس سلسلے میں حکام کے ساتھ تعاون کریں۔ حکومت سندھ نے مون سون بارشوں کے دوران عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے تیاریاں مکمل کر لی ہیں اور اس حوالے سے بلدیاتی اداروں کے مزید پڑھیں
پنجاب میں مزید طوفانی بارشوں کی وارننگ ؛ 48 گھنٹوں میں 70 سے زائد شہری جاں بحق
پنجاب میں جاری مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، جہاں گزشتہ 2 روز میں ہلاکتوں کی تعداد 70 سے تجاوز کر گئی، جب کہ مجموعی طور پر اموات کی تعداد 123 تک جا پہنچی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) کے مطابق 25 جون سے اب تک 462 افراد زخمی ہو چکے ہیں مزید پڑھیں
پنجاب میں مفت وائی فائی کا دائرہ مزید بڑھا دیا گیا، کون سے نئے علاقے شامل؟
لاہور: پنجاب میں مفت وائی فائی کا دائرہ مزید بڑھا دیا گیا، جس میں مختلف اضلاع کے کئی علاقے شامل کیے گئے ہیں۔ ترجمان سیف سٹیز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر سی ایم فری وائی فائی سروس کا دائرہ کار مزید بڑھا دیا گیا ہے، جس کے بعد لاہور میں 230 سے بڑھا مزید پڑھیں
اہم پارٹی اجلاس؛ نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز مری پہنچ گئے
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے اہم اجلاس کے لیے پارٹی کے سربراہ نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مری پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کا اہم اجلاس آج مری میں ہوگا، جس کے لیے وزیراعظم شہباز شریف ،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور مزید پڑھیں
کراچی میں نشے کے عادی افراد کیلئے خوف کی علامت یونس امین کون ہیں؟
کراچی: کراچی میں نشے کے عادی افراد کیخلاف "گرینڈ آپریشن” سے سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والے یونس امین کے مخصوص لہجے اور دلچسپ ویڈیوز نے انہیں انٹرنیٹ پر وائرل کردیا۔ یونس امین کراچی میں نشے میں مبتلا افراد کیلئے خوف کی علامت بن چکے ہیں، وہ مختلف سڑکوں اور پلوں کے نیچے نشہ کرکے پڑے رہنے مزید پڑھیں
مالی سال 2024-25: ملکی برآمدات کا حجم 32 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا
اسلام آباد: گزشتہ مالی سال 2024-25 میں ملکی برآمدات کا حجم ایک ارب 36 کروڑ 50 لاکھ ڈالر اضافے کے ساتھ 32 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ وفاقی ادارۂ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران ملکی برآمدات میں 4.45 فیصد اضافہ دیکھنے مزید پڑھیں
تاجروں کی ہڑتال؛ اسلام آباد کے سوا ملک بھر میں جزوی و مکمل شٹرڈاؤن
اسلام آباد، کراچی، لاہور؛ تاجروں کی کال پر ہڑتال کے معاملے میں آج اسلام آباد کے سوا ملک بھر میں جزوی اور مکمل ہڑتال جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف بی آر کو دیے گئے اضافی اختیارات کے خلاف ہڑتال کی کال پر تاجر دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئے، جس کے بعد آج مزید پڑھیں
پی ٹی آئی سینیٹ کے ناراض امیدوار قیادت کے سامنے ڈٹ گئے، کاغذات واپس لینے سے انکار
پشاور: پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے سینیٹ میں کورنگ امیدواروں کو کاغذات نامزدگی واپس لینے کی ہدایت کردی اور اپوزیشن سے کیے گئے معاہدے کی توثیق کی ہے دوسری جانب امیدوار ڈٹ گئے اور انہوں نے قیادت کا فیصلہ ماننے سے انکار کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا مزید پڑھیں