عطا تارڑ کی شالیمار ریکارڈنگ کمپنی کی بحالی کیلئے عدالت سے اہم استدعا

اسلام آباد ہائی کورٹ میں شالیمار ریکارڈنگ اینڈ براڈکاسٹنگ کمپنی سے متعلق کیس کی سماعت میں وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کمپنی بند نہ کرنے کی استدعا کرتے ہوئے بزنس پلان جمع کروانے کی یقین دہانی کروادی۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں شالیمار ریکارڈنگ اینڈ براڈکاسٹنگ کمپنی کی بندش کے خلاف کیس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی 26 نومبر احتجاج کے 2 مقدمات کا ٹرائل مکمل، فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی 26 نومبر احتجاج کے 2 مقدمات کا ٹرائل مکمل ہونے پر دونوں کیسز کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے کیسز کا فیصلہ محفوظ کیا جو کہ 23 جولائی کو سنایا جائے گا۔ پی ٹی آئی احتجاج پر دو مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا منشیات کیسز میں سزائے موت ختم کرنے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے منشیات کیسز میں سزائے موت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں 37 نکاتی ایجنڈا زیر بحث لایا گیا جبکہ متعدد اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی، اجلاس میں صوبائی وزراء اور متعلقہ انتظامی سیکرٹریز نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں

لیاری میں چھتیں گرنے کا واقعہ؛ غیر قانونی تعمیرات کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج

کراچی: لیاری کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں رہائشی عمارت کی 2 چھتیں گرنے کے واقعےکامقدمہ ڈپٹی ڈائریکٹرایس بی سی اے لیاری کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ، جس میں عمارت کی پانچویں منزل پرغیرقانونی تعمیرات کرانے والے یوسف نامی شخص کو نامزد کیا گیا ہے۔ کھڈا مارکیٹ جھکوئی محلہ گلی نمبر بی تھری میں مزید پڑھیں

کراچی میں بارشوں کے دوران صفائی کے ناقص انتظامات، بیماریاں پھیلنے کا خدشہ

کراچی: کراچی کے عوام کو کچرا کنڈی عام شاہراہوں اور گلی کوچوں میں ہونے کی وجہ سے مسلسل گندگی اور غلاظت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، خاص طور پر بارشوں کے موسم میں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے عوام کی زندگیاں اجیرن ہے۔ مون سون کے دوران شاہراہوں اور گلیوں میں مزید پڑھیں

الیکٹرک وہیکلز کے فروغ کے لیے وزیراعظم کے بڑے فیصلے

اسلام آباد: ملک میں الیکٹرک وہیکلز کے فروغ کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے بڑے فیصلے کر لیے، وزیراعظم نے کہا کہ حکومت ترجیحی بنیادوں پر روزگار کے لیے ایسے لوگوں کو الیکٹرک رکشے اور لوڈر فراہم کرے گی جو بے روزگار ہیں۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں الیکٹرک وہیکلز مزید پڑھیں

حکومت سندھ کا اخباری صنعت کے فروغ کیلیے جامع اقدامات اٹھانے کا فیصلہ

کراچی: حکومت سندھ نے صوبے میں اخباری صنعت کے فروغ کے لیے جامع اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت نے میڈیا مالکان، مدیران، صحافتی تنظیموں اور دیگر متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کے بعد ایک مربوط پالیسی تشکیل دینے جبکہ اخباری صنعت کو درپیش چیلنجز کے خاتمے اور اخباری صنعت کی ترقی مزید پڑھیں

ٹڈاپ میگا کرپشن کیس: چیئرمین سینیٹ یوسف  رضا گیلانی  تمام مقدمات سے بری

کراچی: ٹڈاپ میگا کرپشن کیس میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو عدالت نے تمام مقدمات سے بری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کی وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیر اعظم اور موجودہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹڈاپ) کے میگا کرپشن کیسز سے مکمل طور پر بری مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی مرتبہ سرکاری سطح پر ہائیڈروسیڈنگ کی جدید تیکنک کا تجربہ

لاہور: پاکستان میں پہلی بار سرکاری سطح پر ہائیڈروسیڈنگ کی جدید تکنیک کا تجربہ کیا گیا ہے، جس کا مقصد بنجر زمینوں کو سرسبز بنانا اور ماحولیاتی بحالی کے عمل کو تیز کرنا ہے۔ محکمہ جنگلات پنجاب نے فاریسٹ پارک جلو میں کئی ایکڑ رقبے پر یہ تجربہ کیا، جس میں خصوصی مشینری کے ذریعے مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لیبیا کی فوج کے سربراہ کی ملاقات

راولپنڈی: فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر سے لیبیا کی فوج کے سربراہ نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیبیاکی  افواج کے کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر، نشان مزید پڑھیں