اسلام آباد: نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بھارت کی جانب سے لیجنڈز کرکٹ لیگ میں پاکستان کے خلاف کھیلنے سے انکار پر شدید ردعمل دیا ہے۔ اپنے بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ مودی کے نقشِ قدم پر چلتے بھارتی کرکٹرز نے کھیل کو نفرت کی نذر کر دیا۔ میدانِ جنگ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
تھانہ بکا خیل پر حملہ ناکام، وزیرداخلہ کا خیبرپختونخوا پولیس کو خراجِ تحسین
اسلام آ باد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے تھانہ بکا خیل پر بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنانے پر خیبرپختونخوا پولیس کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے انتہائی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جوانمردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دشمن کے مذموم عزائم کو خاک مزید پڑھیں
آئی ایس پی آر سمر انٹر نشپ 2025 کے طلبہء کا یادگارِ شہداء کا دورہ
آئی ایس پی آر سمر انٹر نشپ 2025 کے طلبہء نے یادگارِ شہداء کا دورہ کیا، طلبہء نے یادگارِ شہداء پر پھول چڑھائے اور دعا کی۔ طلبہء کی نم آنکھوں نے عقیدت کے دیپ جلائے، وطن کے جانثاروں کو انٹرنشپ کے طلباء نے شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا۔ طلباء کا کہنا تھا کہ ہمارے شہداء ہمارا مزید پڑھیں
آئی ٹی برآمدات میں تاریخی اضافہ، ڈیجیٹل معیشت کی جانب انقلابی پیشرفت
اسلام آباد: ایس آئی ایف سی اور وزارت آئی ٹی کی مشترکہ کوششوں سے آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مالی سال 2025 کے اختتام پر پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 3.8 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ آئی ٹی، آئی ٹی ای ایس اور فری لانسر مزید پڑھیں
عدالتی کارکردگی، کیس مینجمنٹ کے مطالعے کیلئے سپریم کورٹ کی ٹیم کا دورہ ترکیہ
اسلام آباد: سپریم کورٹ کی ٹیکنیکل ٹیم عدالتی کارکردگی، کیس منیجمنٹ کے مطالعے کے لیے ایک ہفتے کے سرکاری دورے پر ترکیہ روانہ ہوگئی۔ سپریم کورٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ کی ٹیکنیکل ٹیم ترکیے کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئی ہے، وفد آئینی عدالت ترکیے کے ایک ہفتے کے دورے پر انقرہ مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کا اسکول اور موبائل لائبریری آن ویل شروع کرنے کا فیصلہ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فروغ تعلیم کے لیے صوبے میں ’’اسکول آن ویل، موبائل لائبریری آن ویل، موبائل لائبریری‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اسکول آن ویل دوردراز اور دشوار گزار علاقوں میں بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرے گا۔ اسکول آن ویل الیکٹرک رکشے میں بنایا جائے گا، جس مزید پڑھیں
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، فتنتہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے فتنتہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد جہنم واصل کر دیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 19 اور 20 جولائی 2025 کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز کی جانب سے قلات کے علاقے پہرود میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر ایک آپریشن کیا گیا۔ آپریشن بھارتی مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور اسپیکر کا مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری چیلنج کرنے کا اعلان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کی گورنر ہاؤس میں حلف برداری کو قانونی طور پر چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر ہاؤس میں مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران سے حلف لینے کا معاملے کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے مزید پڑھیں
پاکستانی فیلڈ مارشل کے دورہ امریکا کے بعد تجارتی مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی، امریکی رپورٹ
امریکی جریدے بلوم برگ نے اپنی حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے حالیہ دورہ امریکا کے بعد پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی مذاکرات میں نمایاں اور حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ آرمی چیف کے دورہ واشنگٹن کے دوران امریکی صدر کی جانب مزید پڑھیں
کمسن بچے کو زنجیروں سے باندھ کر بھیک منگوانے کی ویڈیو وائرل
لاہور: پنجاب میں کم سن بچے کو زنجیروں سے باندھ کر بھیک منگوانے کی ویڈیو وائرل ہوئی، جس کے بعد انتظامیہ نے ایکشن لیتے ہوئے بچے کو آزاد کروایا۔ چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے سوشل میڈیا پر وائرل کمسن بچے کو زنجیروں سے باندھ کر بھیک منگوانےکی ویڈیو کا نوٹس لیا، جس پر مزید پڑھیں