اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے پاکستان میں ہونے والی موسمیاتی تبدیلیوں او ر اس کی بڑھتی ہوئی سنگینی سے متعلق ہوشربا حقائق بے نقاب کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مون سون کے ابھی 4 سے 5 اسپیل آنے باقی ہیں اور اگلے برسوں سے مون سون سیزن نہ صرف مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
زبانی وعدوں پر اعتبار نہیں، کراچی میں مکمل شٹرڈاؤن ہوگا، تاجر رہنما
کراچی: صدر نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری فیصل معیز خان نے کہا ہے کہ ہم نے وزیراعظم شہباز شریف کو اپنی تشویش سے آگاہ کردیا ہے، اب زبانی وعدوں پر اعتبار نہیں ہے اور کراچی میں اعلان کے مطابق مکمل شٹرڈاؤن ہوگا۔ صدر نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری فیصل مزید پڑھیں
بھارت کیلئے فضائی حدود مزید ایک ماہ تک بند رہے گی، پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کا نوٹم جاری
کراچی: پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود مزید ایک ماہ تک بند رکھنے کی توسیع کردی اور نوٹم بھی جاری کردیا گیا۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ تک توسیع کا نوٹم جاری کردیا ہے۔ نوٹم کے مطابق بھارتی ائیرلائنز کے لیے 23 اگست مزید پڑھیں
پی ٹی آئی 5 اگست احتجاج کی تیاری کرے پھر ہم بھی کریں گے، وزیرداخلہ محسن نقوی
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 5 اگست کو احتجاج کے اعلان کے حوالے سے کہا ہے کہ پہلے وہ تیاری کرلیں پھر ہم بھی کریں گے۔ اسلام آبا میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے صحافیوں سے گفتگو کی، جہاں ان سے سوال کیا گیا کہ مزید پڑھیں
نیسپاک نے پاکستان میں شہری درختوں کی پہلی بڑے پیمانے پر جیو ٹیگنگ مکمل کرلی
لاہور: پاکستان کی پریمیئر انجینئرنگ کنسلٹنسی نیسپاک نے لاہور کینال کے 22.5 کلو میٹر رقبے پر درختوں کی جیو ٹیگنگ مکمل کر کے ایک اہم سنگِ میل حاصل کر لیا ہے، جو ملک میں اب تک کی گئی شہری گرین کور کی پہلی بڑے پیمانے پر ڈیجیٹل میپنگ ہے۔ نیسپاک کے مینیجنگ ڈائریکٹر جناب ذرغام مزید پڑھیں
غزہ انسانی المیے کی انتہا پر ہے، امداد کو ہتھیار بنایا جا رہا ہے، پاکستانی مستقل مندوب
واشنگٹن: سلامتی کونسل کے اجلاس میں غزہ میں انسانی صورتحال پر بریفنگ کے دوران اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا کہ غزہ انسانی المیے کی انتہا پر ہے، امداد کو ہتھیار بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم انڈر سیکرٹری جنرل ٹام فلیچر اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر مزید پڑھیں
پختونخوا؛ رکن صوبائی اسمبلی کے گھر کے ساتھ نصب آئی ای ڈی بم دھماکا
خیبر پختونخوا میں رکن صوبائی اسمبلی کے گھر کے ساتھ نصب آئی ای ڈی بم کا دھماکا ہوا۔ پولیس کے مطابق لوئر دیر (باجوڑ) میں رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر حمید الرحمان کے گھر کے ساتھ نصب آئی ای ڈی بم کا دھماکا ہوا، تاہم اس میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ابتدائی مزید پڑھیں
پشاور میں خواجہ سرا کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا
پشاور میں تھانہ کوتوالی کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک خواجہ سرا کو زخمی کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے خواجہ سرا کا نام برفی ہے، جسے تھانہ کوتوالی کی حدود میں نشانہ بنایا گیا۔ خواجہ سرا کو زخمی حالت میں لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا مزید پڑھیں
اے ڈی بی رپورٹ، ایس آئی ایف سی کا ڈیجیٹل پاکستان میں اہم کردار
اسلام آباد: اے ڈی بی کی جانب سے ’’پاکستان ڈیجیٹل ایکو سسٹم‘‘ کے عنوان سے رپورٹ جاری کر دی گئی، جس میں سسٹم کی بہتری میں ایس آئی ایف سی کا کلیدی کردار کا اعتراف کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈیجیٹل پاکستان کی راہ میں رکاوٹیں دور کرنے کے لیے ایس آئی ایف سی مزید پڑھیں
لاہور؛ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے متعدد آوارہ کتے ہلاک
لاہور: کاہنہ ڈیفنس روڈ پر واقع ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے رات کی تاریکی میں آوارہ کتوں کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج اور تصاویر منظر عام پر آگئی ہیں جن میں مسلح افراد کو کتوں پر فائرنگ کرتے ہوئے واضح مزید پڑھیں