محکمہ موسمیات نے پاکستان بھر میں بارش کا موازنہ جاری کر دیا، جس میں مون سون 2025 کا مقابلہ 2024 سے کیا گیا ہے۔ مون سون 2025 کے پہلے دو ہفتوں میں مجموعی طور پر تقریباً تمام خطوں میں 2024 کی اسی مدت کے مقابلے میں زیادہ بارشیں ہوئیں۔ سندھ اور گلگت بلتستان دونوں سالوں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اسٹاک مارکیٹ کی اُڑان جاری، ایک اور تاریخی سنگ میل عبور، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا نئی بلندیوں کی جانب سفر جاری ہے، اور اسی تسلسل میں آج ایک اور تاریخی سنگ میل عبور ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی بازارِ حصص میں شاندار کارکردگی کا تسلسل برقرار ہے، جہاں منگل کو کاروبار کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس میں 932 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ مزید پڑھیں
پاکستان ریلوے مسافروں کو بروقت منزل مقصود پر پہنچانے میں ناکام
لاہور: پاکستان ریلوے اپنے مسافروں کو بروقت منزل مقصود پر پہنچانے میں ناکام نظر آتا ہے۔ شالیمار، شاہ حسین، رحمان بابا ایکسپریس، خیبر میل، گرین لائن، کراچی ایکسپریس، علامہ اقبال اور قراقرم کوئی بھی ریل گاڑی بروقت روانہ نہیں ہو پاتی۔ موسم کی خرابی، کبھی حادثات تو کبھی کوچز کی کمی، تو کبھی احتجاج کے باعث مزید پڑھیں
مریم نواز کیخلاف نامناسب زبان استعمال کرنیوالے شہری سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ
لاہور: مریم نواز کے خلاف نامناسب زبان استعمال کرنے والے بزرگ شہری سے متعلق عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا۔ ساجد نامی بزرگ شہری کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نامناسب زبان استعمال کرنے کے معاملے کی سماعت ماڈل ٹاؤن کچہری لاہور میں ہوئی، جس میں عدالت نے بزرگ شہری ساجد کو مقدمے مزید پڑھیں
وزیراعظم سے انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع کی ملاقات؛ مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کا عزم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے ملاقات کی، جس میں مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ شہباز شریف نے انڈونیشیا کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) سیافری سمسودین سے ملاقات میں انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانٹوو کے ساتھ قاہرہ میں جی 8 سربراہی اجلاس مزید پڑھیں
پشاور اور کوئٹہ ریلوے اسٹیشنز پر کارروائی، 7کلو چرس، 9لاکھ کی جعلی کرنسی برآمد
لاہور: ریلویز پولیس نے ریلوے اسٹیشن کوئٹہ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے ریلوے مسافر کے قبضے سے 7 کلو کے قریب چرس برآمد کر لی۔ ضلع وہاڑی کے رہائشی ملزم امانت علی کو ریلوے اسٹیشن کوئٹہ پر شک کی بناء پر چیک کیا گیا جس نے پانی کے کولر میں برف کے نیچے خفیہ طریقے مزید پڑھیں
پاکستان میں موبائل فون مرد زیادہ استعمال کرتے ہیں یا خواتین؟
ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں خواتین مردوں کے مقابلے میں 35 فیصد کم فون اور انٹرنیٹ استعمال کرتی ہیں۔ ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستان ڈیجیٹل ایکوسسٹم کے موضوع سے رپورٹ جاری کی جس میں یہ حقیقت اجاگر کی گئی ہے کہ پاکستان میں مردوں کی نسبت خواتین ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، مزید پڑھیں
پاکستان ریلویز کا 11 ٹرینیں آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کو پرائیویٹ سیکٹر کے تعاون سے چلانے کی ایک بار پھر کوششیں شروع کر دیں۔ محکمہ ریلوے نے اپنی 11 ٹرینیں آوٹ سورس کرنے کا اشتہار جاری کر دیا۔ اشتہار میں جن ٹرینوں کو آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ان میں ہزارہ ایکسپریس، ملت ایکسپریس، بہاالدین زکریا مزید پڑھیں
آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جولائی کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ اوگرا کی جانب سے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے 1.72 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مزید پڑھیں
نو برڈ زون، وائلڈ لائف رینجرز کا لاہور میں فضائی تحفظ کیلیے گرینڈ آپریشن شروع
لاہور: لاہور ایئرپورٹ پر طیاروں کو پرندوں سے ٹکرانے کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر اہم اور مربوط اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وائلڈ لائف رینجرز پنجاب، ادارہ تحفظ ماحولیات، میونسپل کارپوریشن اور ایل ڈبلیو ایم سی سمیت متعدد محکمے فضائی حادثات کی مزید پڑھیں