عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیشرفت

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکلا کو 20 مئی تک دلائل کے مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے رابطہ، لاک ڈاؤن ختم کرنے کی تجویز

خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی عیدالاضحیٰ کے پیش نظر پنجاب طرز پر لاک ڈاؤن ختم کرنے کی تجویز دے دی۔ گورنر خیبرپختونخوا کے پریس سیکرٹری نے بیان میں کہا کہ گورنر فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور وزیر اعلیٰ کو پنجاب کی طرز مزید پڑھیں

سونا سستا ہوگیا؛ عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اچانک بڑی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں  آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت یکدم 155ڈالر کم ہو گئی، جس کے نتیجے میں سونے کی نئی عالمی قیمت 4ہزار 545 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی  ہے۔ عالمی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے عید الاضحیٰ کے لیے ’گو کیش لیس‘ مہم شروع کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان )ایس بی پی) نے عید الاضحیٰ 2026 کے موقع پر ملک گیر سطح پر ‘گو کیش لیس’ مہم کا آغاز کر دیا ہے تاکہ پاکستان بھر کی مویشی منڈیوں میں محفوظ، آسان اور کیش لیس لین دین کو فروغ دیا جا سکے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر ملک مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر نے لڑکی کا نمبر دیا اور ملنے کو کہا، پی ٹی آئی رکن اسمبلی کا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عادل خان بازئی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے لڑکی کا نمبر بھیجا اور ان سے ملنے کو کہا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جہاں اجلاس کے دوران اس وقت ارکان کے چہروں پر مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیے جانے کا امکان

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو جائز آمدن سے زائد اثاثے رکھنے والے سرکاری ملازمین کی جانچ پڑتال اور تحقیقات کا اختیار دیے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے سرکاری افسران کے اثاثوں کی نگرانی کے نظام کو جدید بنانے کا فیصلہ کر لیا، جس کے مزید پڑھیں

امریکی تحویل سے 20 ایرانی، 11 پاکستانی شہریوں کی رہائی میں کامیابی حاصل کرلی، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے تحویل میں لیے گئے جہازوں میں سوار 20 ایرانی اور 11 پاکستانی شہریوں کی رہائی میں کامیابی حاصل کرلی ہے اور انہیں وطن واپس لایا جا رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں نائب وزیراعظم اور مزید پڑھیں

پاکستان میں مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ، شہری شدید پریشان، حکومت صورتحال سنبھالنے میں ناکام

پاکستان میں قلیل مدتی مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ دیکھاگیا ہے جہاں حساس قیمتوں کے اشاریے میں 14 مئی کو ختم ہونیوالے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر 14.52 فیصد اضافہ سامنے آیا۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ پر شدید دباؤ ڈال دیا ہے جبکہ عوام حکومت کو صورتحال پر قابو پانے مزید پڑھیں

کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں؛ طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنادی

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں جاری شدید گرمی اور حبس کے دوران طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات میں انتہائی حد تک اضافہ کر دیا ہے۔ عروس البلاد کہلانے والے اس شہر میں بجلی کی آنکھ مچولی معمول بن چکی ہے، جس سے ہزاروں روپے کے بھاری بل ادا کرنے والے مزید پڑھیں

ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن

لاہور: کراچی میں گرفتار انمول عرف پنکی کے لاہور سے پکڑے جانے کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خفیہ ادارے سے اس کیس سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ اس سلسلے میں پنکی کے نیٹ ورک سے لے کر درج مقدمے تک تمام مزید پڑھیں