اسلام آباد: ملک میں جعلسازوں کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا نام استعمال کرکے فراڈ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے عوام کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈوائزری میں پی ٹی اے نے واضح کیا ہے کہ ادارہ کبھی بھی صارفین مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سابق سینیٹر مشتاق احمد اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی پارٹی پاکستان رائٹس موومنٹ نے اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت اختیار کرلی اور آئین کی سربلندی، جمہوریت اور انسانی حقوق کے لیے مشترکہ جہدوجہد کا اعلان کردی۔ اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس میں پاکستان رائٹس موومنٹ اور تحریک تحفظ آئین پاکستان نے آئندہ سیاسی جدوجہد مزید پڑھیں
آبادی پر قابو پانے والے صوبوں کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں مراعات کی تجویز
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ آبادی میں بے ہنگم اضافہ پاکستان کی پائیدار ترقی، معاشی استحکام اور وسائل کے موثر استعمال کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے جس پر قابو پانا وقت کی اہم ترین قومی ضرورت ہے۔ نیشنل اینڈ پروونشل پاپولیشن پروجیکشنز مزید پڑھیں
ایم ایل ون ریلوے ٹریک کی اَپ گریڈیشن، مجموعی لاگت کتنے ارب ڈالر آئے گی؟
اسلام آباد: وزارتِ ریلوے نے کراچی سے پشاور تک 1726 کلومیٹر طویل ایم ایل ون ریلوے ٹریک کی اَپ گریڈیشن کا جامع منصوبہ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔ دستاویزات کے مطابق منصوبہ 5 مراحل میں مکمل کیا جائے گا جبکہ اس پر مجموعی طور پر 6 ارب 66 کروڑ ڈالر لاگت آئے گی۔ دستاویزات مزید پڑھیں
قائمہ کمیٹی برائے داخلہ اجلاس؛ سینیٹرز کو بلیو پاسپورٹس دینے کا بل منظور
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے سینیٹرز کو بلیو (سفارتی) پاسپورٹس دینے کا بل منظور کرلیا اور تجویز دی گئی ہے کہ سینیٹرز اور ان کے بچوں کو بلیو پاسپورٹ دینے کے لیے 6 سال کی شرط ختم کی جائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس منعقد ہوا مزید پڑھیں
کیمبرج انٹرنیشنل امتحانات، پاکستان میں 15 مئی کو شیڈول پرچہ ملتوی
پاکستان میں 15 مئی کو ہونے والا کیمبرج انٹر نیشنل کا اے لیول ریارضی کا پرچہ ملتوی کردیا گیا جبکہ نئی تاریخ کا اعلان 22 مئی کو کردیا جائے گا۔ کیمبرج بورڈ کے مطابق پاکستان میں 15 مئی کو شیڈول پرچہ اے لیول ریاضی (9709) 32 کا تھا اور امتحاج کے لیے نئی تاریخ کا مزید پڑھیں
لاہور، پشاور، کراچی میں صدارتی اعزازات کی تقاریب، حدیقہ کیانی، ثنا میر کو اعزاز سے نواز دیا گیا
لاہور، پشاور اور کراچی میں گورنر ہاؤس میں صدارتی اعزازات کی تقاریب کا انعقاد ہوا جہاں گلوکاری، کھیل اور صحافت سمیت مختلف شعبوں میں خدمات پر حدیقہ کیانی اور ثنا میر سمیت دیگر شخصیات کو اعزازات سے نواز دیا گیا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں سول ایوارڈز کی تقریب تقسیم اعزازات کی پروقار تقریب ہوئی جہاں مزید پڑھیں
کراچی، مولانا فضل الرحمٰن 6 روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
کراچی: جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمٰن چھ روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ وہ آج منگھوپیر روڈ پر منعقدہ وحدتِ امت کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ کراچی پہنچنے پر مولانا فضل الرحمٰن کا پرتپاک استقبال کیا گیا جس میں قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو، علامہ ناصر محمود سومرو، محمد مزید پڑھیں
حکومت کا گیس صارفین کو دی جانیوالی 140 ارب کی کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ
حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جنوری 2027 تک گیس صارفین کو دی جانے والی 140 ارب روپے کی کراس سبسڈی ختم کر دی جائے گی۔ اس کے بعد گیس اور بجلی پر دی جانے والی رعایتیں صارف کے استعمال کے بجائے اس کی آمدنی کی بنیاد پر دی جائیں مزید پڑھیں
نئے وفاقی بجٹ پر مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف وفد آج پاکستان پہنچے گا
اسلام آباد: نئے وفاقی بجٹ پر مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا، جس کے بعد کل سے باضابطہ بات چیت کا آغاز ہوگا۔ آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان بجٹ مذاکرات کل سے شروع ہوں گے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ نیا وفاقی بجٹ آئی مزید پڑھیں