کراچی: شہر قائد میں منشیات فروش انمول عرف پنکی کی گرفتاری کے معاملے میں ایف آئی آر میں سنگین غلطی سامنے آگئی ہے جس کے بعد پولیس کی کارروائی پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملزمہ کو گارڈن کے علاقے بلال آرکیڈ سے گرفتار کیا گیا تھا تاہم مقدمے کے متن میں ایک ایسے فلیٹ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی، انمول پنکی کیس میں غلط ایڈریس درج کرنے پر پولیس نے معذرت کر لی، یونین کے عہدیدار کا دعویٰ
کراچی: شہر قائد میں ملکہ منشیات انمول عرف پنکی کی گرفتاری کے معاملے میں ایف آئی آر میں غلط پتہ درج ہونے کے بعد نیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے جس کے باعث بلال آرکیڈ کے رہائشیوں اور انتظامیہ میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی آر میں ملزمہ کو گارڈن مزید پڑھیں
ملکہ منشیات انمول عرف پنکی کو کہاں سے گرفتار کیا گیا؟ نیا انکشاف سامنے آ گیا
شہر قائد میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار خاتون انمول عرف پنکی سے متعلق معاملے میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے جس کے مطابق ملزمہ کی گرفتاری کی اصل جگہ کراچی نہیں بلکہ لاہور بتائی جا رہی ہے۔ واضح رہے کہ کراچی پولیس نے گزشتہ روز انمول عرف پنکی کی گرفتاری گارڈن ویسٹ بلال مزید پڑھیں
نور خان ایئربیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، دفتر خارجہ
اسلام آباد: ایرانی طیاروں کی پاکستان میں موجودگی کے حوالے سے دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ دفتر خارجہ نے نور خان ایئربیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق سی بی ایس نیوز کی رپورٹ کو گمراہ کن اور سنسنی خیز قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان کی مزید پڑھیں
آن لائن فراڈ کیس: ہیکرز بینکنگ سسٹم کے اندر ہی موجود ہوتے ہیں، جسٹس عامر فاروق
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے لیہ کے رہائشی کے ساتھ ہونے والے آن لائن بینک فراڈ کیس میں نجی بینک کی اپیل مسترد کرتے ہوئے رقوم واپسی کی ہدایت کر دی۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ مزید پڑھیں
ملک بھر میں گھریلو انٹرنیٹ کنکشنز کی تعداد 5.10 ملین ہوگئی، وزیراعظم کو بریفنگ
ملک بھر میں گھریلو انٹرنیٹ کنکشنز کی تعداد 5.10 ملین ہو گئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام کے امور کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرعظم نے کہا کہ ملک میں آئی ٹی کے شعبے کا فروغ اور برآمدات میں اضافہ حکومت کی مزید پڑھیں
بیٹی کی تدفین کیلیے جانیوالے باپ کو مزاحمت پر قتل کرنیوالا ڈاکو مقابلے میں زخمی، گرفتار
کراچی: بیٹی کی تدفین کے لیے جانے والے باپ کو مزاحمت پر قتل کرنے والا ڈاکو پولیس مقابلے میں زخمی ہوگیا، جسے گرفتار کرلیا گیا۔ سپر ہائی وے پنجاب بس اڈے کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر بیٹی کی تدفین کے لیے جانے والے باپ کو قتل اورچچا کوزخمی کرنے والے سفاک مزید پڑھیں
ورکرز ویلفیئر فنڈ کی وصولی کا تنازع؛ سندھ ریونیو بورڈ کے ریفرنسز جرمانے کے ساتھ خارج
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ورکرز ویلفیئر فنڈ کی وصولی کے تنازع پر سندھ ریونیو بورڈ کے دو ریفرنسز جرمانے کے ساتھ خارج کر دیے۔ عدالت نے سندھ ریونیو بورڈ پر مجموعی طور پر دو لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ جسٹس آغا فیصل نے ریمارکس دیے کہ ریفرنسز نہ صرف قانونی دائرہ اختیار سے باہر مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی کے گھروالوں کی سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل سے اہم ملاقات
اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فیملی کی سپرٹینڈنٹ سے ملاقات کروائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بشری بی بی کی بیٹی اور بھابھی نے سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں بھابھی مہر النساء، بیٹی مبشرہ شیخ اور مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا میڈیا ہاؤسز اور صحافیوں کے لیے سہولیات بڑھانے کا فیصلہ
کراچی: حکومت سندھ نے میڈیا ہاؤسز اور صحافیوں کے لیے سہولیات بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے محکمہ اطلاعات کے اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے میڈیا ہاؤسز اور صحافیوں کے لیے حکومتی اقدامات کا جائزہ لیا۔ اجلاس میں قائم مقام سیکرٹری اطلاعات معز پیرزادہ، ڈائریکٹر اشتہارات محمد یوسف مزید پڑھیں