کراچی: شہر قائد میں گھریلو تشدد، ہراسانی، زیادتی، اغوا اور دیگر جرائم میں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ وومن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن سیل کراچی نے رواں سال کے 4 ماہ کی تشویشناک رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق گھریلو تشدد، ہراسانی، زیادتی، اغوا اور دیگر واقعات میں 18 سال سے زائد عمر کے 388 مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
مولانا طارق جمیل کی بچے سے ہاتھ ملانے سے انکار کی ویڈیو سوشل میڈیا میں وائرل ہوئی ہے، جس پر شدید تنقید کی جا رہی ہیں اور اب مولانا طارق جمیل کے بیٹے نے واقعے کی وضاحت کردی ہے اور اپنا مؤقف تفصیل کے ساتھ بیان کر دیا ہے۔ مولانا طارق جمیل کے بیٹے یوسف مزید پڑھیں
سینٹ اجلاس کا 58 نکاتی ایجنڈاجاری، 8 بل واپس لیے جائیں گے
سینٹ اجلاس کا 58نکاتی ایجنڈاجاری کر دیا گیا جس میں سینیٹ اراکین کی جانب سے 8 بل واپس لیے جانے پر غور کیا جار ہا ہے۔ کل کے سینٹ اجلاس میں سینیٹر عبدالقادرکی جانب سے پیش کیے جانے والے بل میں اہم قانون سازی 58 نکاتی ایجنڈے کا حصہ ہے جس میں 8نئے قوانین متعارف مزید پڑھیں
بنوں میں رات گئے پولیس چوکی پر خودکش دھماکا، شہید اہلکاروں کی تعداد 15 ہوگئی
ڈی آئی خان: بنوں میں رات گئے دہشت گردوں نے پولیس چوکی فتح خیل پر بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی، جس کے نتیجے میں اب تک شہید اہلکاروں کی تعداد 15 ہوگئی۔ پولیس کے مطابق تین اہلکاروں کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا۔ شہداء میں رحمت ایاز، ثناء اللہ، نیاز علی، صحیب، سعداللہ، کامران مزید پڑھیں
گلگت، خیبرپختونخوا میں بڑے پیمانے میں بارشوں کی پیشگوئی، برساتی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا اور گلگت میں بڑے پیمانے بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے گلیشیل لیک آؤٹ برسٹ فلڈ (گلوف) اور برساتی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گلگت بلتستان میں گلوف اور برساتی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے اور ایک معتدل مغربی مزید پڑھیں
فیصل آباد، لیگی رہنما کے ڈیرے پر اندھا دھند فائرنگ، 4 افراد ہلاک، رکن قومی اسمبلی سمیت 3 افراد زخمی
فیصل آباد: تھانہ رجانہ کے علاقہ 184 گ ب میں مسلم لیگ (ن) کے رکنِ صوبائی اسمبلی کرنل(ر) سردار ایوب خان گادھی کے ڈیرے پر مسلح افراد نے دھاوا بول کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایم پی اے سمیت 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ذرائع مزید پڑھیں
کراچی، غیر قانونی بکرا منڈی ختم کرانے والی کے ایم سی ٹیم پر بیوپاریوں کا حملہ، بدترین تشدد
کراچی: شہر قائد میں گلبرگ اور سمن آباد کی مرکزی شاہراہوں پر قائم غیرقانونی بکرا منڈی شہریوں کے لیے وبالِ جان بن گئی جہاں شہر بھر سے آنے والے بیوپاریوں نے سڑکوں پر قبضہ جما کر ٹریفک نظام درہم برہم کردیا۔ اطلاعات کے مطابق غیرقانونی منڈی کے باعث مین شاہراہ مکمل طور پر بلاک ہوگئی مزید پڑھیں
پاکستانیت ہی ہماری پہچان ہے، نفرت اور تقسیم کی کوئی جگہ نہیں، گورنر سندھ
کراچی: وزیراعظم یوتھ پروگرام سندھ کے تحت اتوارکی شب نمائش چورنگی پر جشن معرکہ پر منعقد ہوئی۔پروگرام کا انعقاد پی ایم پروگرام سندھ کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر فہد شفیق نے کیا۔ گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے معرکہ حق گرینڈ سیلیبریشنزسے خطاب میں کہا کہ وزیرِاعظم یوتھ پروگرام کے تمام دوستوں کو مبارکباد پیش کرتا مزید پڑھیں
کپاس کا نیا سیزن شروع ہونے سے قبل ذخائر میں بڑی کمی، روئی کی عدم دستیابی کا خطرہ
ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان میں کپاس کا نیا جننگ سیزن شروع ہونے سے قبل روئی کے ذخائر کا حجم 10ہزار گانٹھوں کی سطح سے بھی کم ہونے کے باعث آنے والے دنوں میں روئی کی عدم دستیابی کے خطرات پیدا ہوگئے ہیں جس سے بعض ٹیکسٹائل ملیں غیر فعال ہونے کے خدشات ظاہر کیے مزید پڑھیں
مستونگ، کسٹم ویئر ہاؤس میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، 37 افراد جھلس گئے، کوئٹہ کراچی شاہراہ بند
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے لک پاس میں واقع پاکستان کسٹم کے ویئر ہاؤس میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کے دوران ایل پی جی باوزر اور گیس سلنڈرز میں پے در پے دھماکوں سے کم از کم 37 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے جبکہ اربوں روپے مالیت کا سامان اور قیمتی گاڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ ریسکیو مزید پڑھیں