دشمن 0-8 کی شکست کبھی فراموش نہیں کر پائے گا، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر اظہارِ تشکر کیا ہے۔  اپنے بیان میں مریم نواز نے وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ایئر اور نیول چیفس  کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ دشمن 0-8 کی شکست کو کبھی فراموش نہیں کر پائے گا۔ پاکستان کی فتح اور بھارت مزید پڑھیں

اے ٹی ایم کی خرابی اور صارف کو ذہنی اذیت پہنچانے کے کیس میں نجی بینک پر 15 ہزار روپے جرمانہ

کنزیومر پروٹیکشن کورٹ نے اے ٹی ایم کی خرابی اور صارف کو ذہنی اذیت پہنچانے کے کیس میں نجی بینک پر 15 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ درخواست گزار فراز فہیم ایڈووکیٹ کے مطابق 2019 میں رقم نکالنے کی کوشش کے دوران اے ٹی ایم نے رقم جاری نہیں کی جبکہ اسی دوران مشین نے اس کا مزید پڑھیں

حکومت سندھ کا سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان

حکومت سندھ نے​عید الاضحیٰ کے پیش نظر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں وقت سے پہلے 20 مئی کو جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ محکمہ خزانہ سندھ کی جانب سے جاری حکم نامے میں بتایا گیا ہے کہ عیدالاضحیٰ 27 یا 28 مئی 2026 کو ہوگی تاہم حکومت ​سندھ نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام مزید پڑھیں

کراچی؛ 6 ماہ کی بیٹی کی تدفین کیلیے جانیوالا نوجوان ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل، بھائی زخمی

کراچی: اپنی 6 ماہ کی بیٹی کی تدفین کے لیے جانے والے نوجوان کو سفاک ڈاکوؤں نے قتل کردیا جبکہ مقتول کا بھائی بھی گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سہراب گوٹھ پنجاب بس اڈے کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق  اور اس کا بھائی زخمی ہوگیا ۔  مقتول مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے لیوی بڑھادی

اسلام آباد: ملک میں آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے، جس میں حکومت نے ریلیف دینے کے بجائے عوام پر لیوی کا بوجھ ڈال دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرول پر لیوی 13روپے 91 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی ، جس سے پیٹرول پر لیوی کی مزید پڑھیں

شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ضلع بنوں کے علاقے فتح خیل پولیس اسٹیشن پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے زخمیوں کو فوری اور بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے شہداء کے درجات مزید پڑھیں

حق مہر والی جائیداد پر قانونی چارہ جوئی سے گریز کیا جائے، عدالت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے زور دیا ہے کہ بطور حق مہر دی گئی جائیداد پر شوہر اور دوسرا شخص غیر ضروری قانونی چارہ جوئی سے گریز کریں۔ عدالت نے حکام کو ہدایت کی کہ مہر کی جائیداد پر شوہر یا کسی دوسرے شخص کے حق سے متعلق نکاح نامہ میں علیحدہ کالم شامل کرنے مزید پڑھیں

لاہور؛ پاک-چین مختلف شعبوں میں تجارتی معاہدے طے، ایم او یوز پر دستخط

پاک-چین صنعتی و تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان متعدد ایم او یوز اور تجارتی معاہدے طے پا گئے۔ اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق مقامی ہوٹل میں منعقدہ پاک-چین بزنس ٹو بزنس کانفرنس میں کامیاب میچ میکنگ سیشنز کے بعد پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے مزید پڑھیں

آج دنیا کی سپر پاور پاکستان کا شکریہ ادا کرتی ہے، رانا ثناء اللہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آج دنیا کی سپر پاورز بھی پاکستان کے کردار اور قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے اس کا شکریہ ادا کر رہی ہیں جبکہ بھارت شکست کے باوجود اب بھی سازشوں میں مصروف ہے۔ اپنے بیان میں رانا ثناء اللہ نے الزام عائد مزید پڑھیں

سونا مہنگا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں  قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت اچانک بڑھ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت میں اچانک 78 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 744 ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں مزید پڑھیں