اسلام آباد: سپریم کورٹ نے زور دیا ہے کہ مساجد پر تنازعات میں غیر ضروری عدالتی مداخلت سے بچنا چاہیے کہ ان سے امن وامان میں خلل پڑ سکتا ہے۔ مسجد پر 2 فرقوں کے تنازعے پرجسٹس شاہد بلال اور جسٹس شکیل احمد پرمشتمل ڈویژن بینچ نے اپنے حکم میں کہا کہ مسجد کے انتظام مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پسرور، گھریلو جھگڑے میں 3 افراد کا قتل، آئی جی پنجاب نے نوٹس لے لیا
پسرور: پسرور میں گھریلو جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 3 افراد کے قتل کا آئی جی پنجاب نے نوٹس لے لیا۔ واضح رہے کہ پسرور کے علاقے میں گھریلو جھگڑا خوفناک قتل عام میں تبدیل ہوگیا جہاں شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی، ساس اور سالے کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ مزید پڑھیں
کراچی، پانی کا بحران ختم، بجلی بحال ہونے کے بعد پانی کی فراہمی دوبارہ شروع
کراچی: شہر قائد میں نارتھ ایسٹ کراچی پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کی مرکزی کیبل چوری ہونے سے پیدا ہونے والا پانی کا بحران رات گئے بجلی بحال ہونے کے بعد ختم ہونا شروع ہوگیا جبکہ شہر کے مختلف علاقوں کو پانی کی فراہمی دوبارہ شروع کردی گئی۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق اتوار کی صبح مزید پڑھیں
سعودی عرب کی خیبرپختونخوا دہشتگردی کی شدید مذمت، پاکستان سے اظہار یکجہتی
ریاض: سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے خیبرپختونخوا میں پیش آنے والے دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان اور پاکستانی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب ہر قسم کی دہشتگردی اور انتہا پسندی مزید پڑھیں
سانحہ 9 مئی؛ پولیس رپورٹ میں 3 سال کی تفصیلات سامنے آ گئیں
لاہور: سانحہ 9 مئی 2023 کو 3 سال مکمل ہوگئے ہیں جس کے بعد پولیس نے مقدمات اور عدالتی کارروائی کی جامع رپورٹ جاری کر دی ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق پنجاب میں کل 319 مقدمات درج ہوئے جن میں 35962 ملزمان نامزد جبکہ 11367 گرفتار کیے گئے۔ اسی طرح 319 مقدمات میں 307 کے مزید پڑھیں
پاک افواج کا افغان بارڈر پر تاریخی آپریشن، "فتح کی داستان، جرأت کے نشان” کا شاندار ٹیزر ریلیز
معرکہ حق کی آمد سے قبل پاک افواج کے ایمان اور بہادری پر مبنی سیریز "جرأت کے نشان” کا دلوں کو چھو لینے والا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ ‘جرأت کے نشان’ کی حالیہ قسط پاکستانی فوج کی 25 تا 27 اپریل 2025 کی تاریخی اور جرأت مندانہ کارروائی کی ولولہ انگیز داستان ہے، اپریل 2025 مزید پڑھیں
ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں ریمارکس دیے ہیں کہ ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے۔ 20 سال پرانے قتل کیس میں ٹرائل کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کی سزائیں کالعدم قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے ملزم کو فوری رہا کرنے مزید پڑھیں
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی، چاندی بھی سستی
کراچی: عالمی منڈی میں ہونے والی قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے اور چاندی کے نرخ گر گئے۔ سونے اور چاندی کی عالمی سطح پرقیمتوں میں کمی کے اثرات مقامی مارکیٹوں پر بھی مرتب ہو رہے ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کی مزید پڑھیں
کراچی میں ہیٹ الرٹ جاری؛ اندرون سندھ پارہ 49 ڈگری تک جانے کا امکان
کراچی: شہر قائد کے لیے آئندہ 3 روز کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیشگوئی جاری کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے ہیٹ الرٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 تا 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔ شہر میں مزید پڑھیں
فتح کی داستان؛ پاک افغان سرحد پر اپریل 2025ء کا آپریشن تاریخ میں زندہ رہے گا
پاک افغان سرحد پر اپریل 2025ء میں کیا گیا آپریشن، فتح کی داستان اور جرأت کے نشان کے طور پر تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔ انٹیلیجنس رپورٹس کے مطابق بھارت کے پراکسی فتنۃ الخوارج پاکستان میں ایک بڑے دہشتگرد حملے کی منصوبہ بندی کے ساتھ پاک افغان بارڈر پر ڈیورنڈ لائن کی باڑ کاٹ مزید پڑھیں