کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی جبکہ چاندی کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 27ڈالر کی کمی سے 4ہزار 717 ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
خیبر گرلز میڈیکل کالج پشاور؛ ٹیلر ماسٹر کی بیٹی نے 17 گولڈ میڈل حاصل کرکے ریکارڈ قائم کر دیا
پشاور: خیبر گرلز میڈیکل کالج پشاور کی ہونہار طالبات نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ریکارڈ تعداد میں گولڈ میڈلز اپنے نام کر لیے۔ ٹیلر ماسٹر کی بیٹی قندیل مرتضیٰ نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 17 گولڈ میڈلز حاصل کیے، جبکہ مقدس نے 10 اور سبین نے 7 گولڈ میڈلز جیت حاصل مزید پڑھیں
پاکستان ہائی کمیشن لندن میں معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کا اہتمام
پاکستان ہائی کمیشن لندن میں منعقدہ ایک تقریب میں معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تقریب میں برطانوی پارلیمنٹ کے رکن، پاکستانی نژاد کونسلرز، تاجروں، ہائی کمیشن کے افسران، میڈیا کے نمائندوں اور برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اپنے کلیدی خطاب میں، برطانیہ میں مزید پڑھیں
یو اے ای سے پاکستان کے کسی خاص طبقے کو ڈی پورٹ نہیں کیا جارہا، وزارت داخلہ
وزارتِ داخلہ نے متحدہ عرب امارات سے پاکستانی شہریوں کی مبینہ مخصوص بنیادوں پر بے دخلی سے متعلق سوشل میڈیا اور بعض ذرائع ابلاغ میں گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دے دیا۔ وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ معاملے کا تفصیلی جائزہ مزید پڑھیں
ایس ای سی پی: ایک ماہ میں سب سے زیادہ کمپنیاں رجسٹرڈ ہونے کا نیا ریکارڈ
اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے مطابق اپریل میں پاکستان میں نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کا نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔ ایس ای سی پی کے مطابق ایک ماہ کے دوران مجموعی طور پر 4082 نئی کمپنیاں رجسٹر ہوئیں، جس کے نتیجے میں ملک میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی مزید پڑھیں
گاؤں میں تنازع پر قتل کے مجرم کی سزا کیخلاف سماعت، عمر قید برقرار رکھنے کا فیصلہ
سپریم کورٹ میں گاؤں میں تنازع پر قتل کے واقعے کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے مجرم نواز کی 14 سال قید کی سزا برقرار رکھی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ وکیلِ صفائی کا کہنا تھا کہ تنازع ہوا، مقتول چھت پر تھا جبکہ فائرنگ نیچے مزید پڑھیں
حکومت سندھ کا خواتین کے لیے مزید 1000 پنک ای وی اسکوٹیز خریدنے کا فیصلہ
کراچی: حکومت سندھ نے خواتین کے لیے مزید 1000 پنک ای وی اسکوٹیز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ صوبے میں ماس ٹرانزٹ نظام کو مزید وسعت دینے کے لیے انٹر سٹی پیپلز بس سروس بھی شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بہت جلد لاڑکانہ، دادو، مزید پڑھیں
کراچی کی سڑک سے 16 گریڈ کی سرکاری نوکری، وائرل ویڈیو نے اظہر میمن کی زندگی بدل دی
کراچی کی سڑکوں پر کام کرتے ہوئے منظرِ عام پر آنے والے اظہر میمن کی زندگی نے غیر متوقع موڑ لے لیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز کے بعد انہیں پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن میں بی ایس 16 کی ملازمت کی پیشکش کردی گئی ہے۔ اظہر میمن نے پاکستان کے معروف تعلیمی ادارے مزید پڑھیں
خلافِ قانون بھرتی متعلقہ اداروں نے کی، ملازمین کا قصور نہیں، وفاقی آئینی عدالت
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے فیصلے کے دوران قرار دیا ہے کہ خلافِ قانون بھرتی متعلقہ اداروں نے کی ہے، اس میں ملازمین کا قصور نہیں۔ دوران سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کی کوٹے پر بھرتی سے متعلق کیس کی سماعت وفاقی آئینی عدالت میں ہوئی، جس میں عدالت نے کوٹے پر مزید پڑھیں
ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
کراچی: ایس آئی یو پولیس نے پیر آباد تھانے کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر شہری کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتارکرکے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرلیا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو ڈاکٹر سمیع اللہ سومروکے مطابق8 مارچ کو گلشن معمار کےعلاقے ناردرن بائی پاس مزید پڑھیں