جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شیخ الحدیث، سابق ایم پی اے، رکن مرکزی مجلس شوریٰ جے یو آئی مولانا ادریس کی شہادت کی مذمت و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ شیخ الحدیث مولانا ادریس کی شہادت کی خبر سے دل رنجیدہ ہے، مولانا ادریس نے اسلام اور مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
معرکہ حق، بلا اشتعال بھارتی جارحیت کیخلاف چین کا پاکستان کیساتھ مکمل اظہار یکجہتی
معرکہ حق میں پاکستان نے میدان جنگ کیساتھ سفارتی محاذ پر بھی شاندارکامیابی حاصل کی پاکستان کا آہنی دوست چین ہمیشہ کی طرح معرکہ حق میں بھی پاکستان کیساتھ مضبوطی سے کھڑارہا. چین نےبھارت کے نام نہاد آپریشن سندور کی مذمت کرتے ہوئے اسے افسوس ناک قراردیا. 5 مئی 2025 کو چینی وزیرخارجہ وانگ ژی مزید پڑھیں
خوارج کے ہاتھوں مولانا ادریس کی شہادت پہلا واقعہ نہیں، ماضی میں بھی متعدد علماء نشانہ بن چکے ہیں
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کی شہادت پہلا واقعہ نہیں اس سے قبل بھی فتنہ الخوارج علمائے کرام کو نشانہ بناتے رہے ہیں۔ معروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کو آج چارسدہ کےعلاقے اتمانزئی میں خوارج نے اس وقت بزدلانہ حملہ کرکے شہید کیا جب وہ اپنے مدرسے کی جانب جارہے تھے۔ عوام مزید پڑھیں
پنجاب میں مفت سفری سہولت سے رائڈر شپ کی نئی تاریخ رقم
لاہور: پنجاب میں مفت سفری سہولت سے رائڈر شپ کی نئی تاریخ رقم ہوگئی، مشکل گھڑی میں عوام کو سہولت فراہم کرنے کا عزم جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق 4 اپریل سے 4 مئی تک ایک ماہ میں تقریباً 4 کروڑ مسافروں نے مفت سفری سہولت حاصل کی۔ میٹرو بس سروسز، اورنج لائن میٹرو ٹرین، مزید پڑھیں
لاہور؛ لڑکے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش کرنے والا اوباش گرفتار
لاہور: شفیق آباد پولیس نے لڑکے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش کرنے والے اوباش کو گرفتار کر لیا۔ ملزم ورغلاء کر لڑکے کو اپنے ساتھ لے گیا اور نازیبا حرکات کرتا رہا۔ ایس پی سٹی عاطف امیر کے مطابق شفیق آباد پولیس نے اطلاع ملنے پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم متین کو گرفتار کر مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے ماہی گیر برادری کے لیے بڑے فیول سبسڈی پیکیج کی منظوری دے دی
کراچی: سندھ حکومت نے ماہی گیر برادری کے لیے 515 ملین روپے کے فیول سبسڈی پیکیج کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا۔ فیصلے سے کراچی، ٹھٹو، سجاول اور بدین کے ماہی گیر مستفید ہوں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ مزید پڑھیں
چارسدہ: معروف عالم دین مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملے میں شہید، صدر و وزیراعظم کا اظہار افسوس
چارسدہ کی معروف مذہبی شخصیت، سابق رکن صوبائی اسمبلی اور شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس ترنگزئی قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے، صدر اور وزیراعظم نے قتل پر افسوس کا اظہار کیا، تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی بنادی گئی، جے یو آئی نے احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مولانا محمد ادریس پر مزید پڑھیں
کراچی؛ لڑکی کا زیادتی کے بعد قتل، عدالت نے الیکٹریشن کو بڑی سزا سنا دی
کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے الیکٹریشن کی جانب سے لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے مقدمے میں ملزم فرحان کو مجموعی طور پر 20 سال قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے ملزم پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کر دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ سی سی ٹی مزید پڑھیں
کراچی؛ حب نہر میں نہاتے ہوئے 2 نو عمر لڑکے ڈوب کر جاں بحق
کراچی: منگھوپیر حب نہر میں نہاتے ہوئے دو نو عمر لڑکے ڈوب کر جاں بحق ہوئے، دونوں جاں بحق نو عمر لڑکوں کی فوری شناخت ممکن نہیں ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق منگھوپیر تھانے کے علاقے میں حب نہر میں نہاتے ہوئے 2 نوعمر لڑکے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، واقعے کی اطلاع ملنے پر مزید پڑھیں
بلال بن ثاقب نے ورچوئیل ایجنٹس کی ٹیم تیار کرلی، فری لانسرز اور نوجوانوں کو خبردار کردیا
وزیر مملکت اور پاکستان ورچوئیل ایسٹس ریگیولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے فری لانسرز اور نوجوانوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر کے فری لانسرز کے لیے اے آئی اب نیا چیلینج بن گیا اور بتایا ان کی تیار کردہ ورچوئیل ٹیم میں سی ای او، انجینئر اور ڈیزائنر شامل مزید پڑھیں