کراچی: سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں آج پیر کے روز قیمتیں کم ہو گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 38ڈالر کی کمی سے 4ہزار 576ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 3ہزار 800روپے کی کمی سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
آئی ٹی مہارت میں پاکستان نے ڈیجیٹل صلاحیتوں میں کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا
اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک میرپور اور سیسکو اکیڈمی نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ ایس سی او سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک میرپور اور سیسکو اکیڈمی نے سِسکو ای ایم ای اے نیٹ اکیڈ کپ 2026 میں شاندار فتح حاصل کر لی۔ ایس سی او سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک مزید پڑھیں
اسحاق ڈار سے ناروے کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ناروے کے نائب وزیر خارجہ آندریاس موٹزفیلٹ کراوک نے وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں فریقین نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر اسحاق ڈار نے خطے اور اس سے باہر امن مزید پڑھیں
اینٹی کرپشن کے ہاتھوں گرفتار کنٹرولر میرپور خاص بورڈ کے نت نئے انکشافات
کراچی: اینٹی کرپشن کے ہاتھوں گرفتار کنٹرولر میرپور خاص بورڈ نے دوران تفتیش نت نئے انکشافات کیے ہیں۔ اینٹی کرپشن کے نوٹسز میں الزام عائد کیا گیا کہ قلیل عرصے میں سندھ کے تعلیمی بورڈز سے محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کو 20 کروڑ روپے رشوت کے طور پر پہنچائے گئے، 20 کروڑ کی رقم نتائج مزید پڑھیں
آپریشن راہِ حق بنیان مرصوص کو ایک سال مکمل، ایم کیو ایم نے قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کروا دی
کراچی: آپریشن ’’راہِ حق بنیان مرصوص‘‘ کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔ قرارداد ایم کیو ایم رکن اسمبلی مہیش کمار ہاسیجا نے جمع کروائی۔ قرارداد کے متن کے مطابق پاکستانی شہریوں اور افواجِ پاکستان کے جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہے، جنہوں نے ملک مزید پڑھیں
2 ہزار روپے پیٹرول سبسڈی کے وعدے نے عوام کو رُلا دیا
حکومتی وعدے کے تحت پیٹرول سبسڈی کی رقم اگر نہ مِلے تو یہ قصور کس کا ہے، عوام کا یا حکومت کا جبکہ شہریوں کا سوال ہے کہ پٹرول سبسڈی کی مد میں ملنے والی دو ہزار روپے کی رقم آخر کس چڑیا کا نام ہے۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کچھ مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان
این ڈی ایم اے نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے ) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری مزید پڑھیں
کفایت شعاری مہم: ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ عدالت میں چیلنج
اسلام آباد: کفایت شعاری مہم کے تحت ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرکاری ملکیتی نیشنل گرڈ کمپنی کی درخواست پر جواب طلب کرلیا۔ وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم کے تحت ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے مزید پڑھیں
غیر ملکی فنڈڈ منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی قائم
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور نےتمام غیر ملکی فنڈڈ منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک ذیلی کمیٹی قائم کردی ہے، یہ کمیٹی تمام غیر ملکی فنڈڈ منصوبوں کا جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرے گی۔ قائمہ کمیٹی نے این-45 منصوبے کی بڈنگ میں بے ضابطگیوں پر اسے کالعدم قرار دیتے ہوئے نیشنل ہائی مزید پڑھیں
حج پروازیں جاری؛ 36 ہزار 943 پاکستانی حجازِ مقدس پہنچ گئے
اسلام آباد: پاکستان سے حج پروازوں کے ذریعے عازمین کی سعودی عرب روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق اب تک 126 پروازوں کے ذریعے 32 ہزار 454 عازمین حج سرکاری اسکیم کے تحت سعودی عرب پہنچ چکے ہیں جبکہ 4 ہزار 489 پرائیویٹ عازمین حج بھی حجازِ مقدس پہنچے ہیں۔ مزید پڑھیں