اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے عالمی یومِ آزادیِ صحافت پر اپنے ایک پیغام میں کہ کہ پاکستان اور دنیا بھر کے صحافی، کالم نویس، رپورٹرز، مدیران، براڈکاسٹنگ اور صحافت سے وابستہ تمام افراد کو انکی بے لوث خدمات پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ صحافت سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
قیام امن اور علاقائی استحکام، نیٹ ریجنل سیکیورٹی اسٹیبلائزر پاکستان کی پہچان
میدانِ جنگ سے کامیاب سفارتکاری تک قیام امن کیلئے پاکستان نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا. تفصیلات کے مطابق حالیہ تناظر میں بھارت کا "نیٹ سیکیورٹی پرووائیڈر” ہونے کا خود ساختہ دعویٰ زمینی حقائق کے سامنے زمیں بوس ہوگیا۔ معرکۂ حق کی شاندار کامیابی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی پاکستان کی مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم کی نواز شریف کو ملکی صورتحال کے حوالے سے بریفنگ، مریم نواز بھی موجود
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جاتی امراء میں قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے میاں نواز شریف کو ملکی صورتحال کے حوالے بریف کیا، وزیرِ اعظم نے قائد مسلم لیگ ن کو مشرق وسطی کی صورتحال اور پاکستان کی قیام امن کیلئے کوششوں پر بھی آگاہ مزید پڑھیں
کراچی کے عوام کی محرومیوں کا دور ختم، اب تعمیر و ترقی کے زمانے کا آغاز ہوگا، خالد مقبول صدیقی
کراچی: شہر قائد میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادر آباد پر ذمہ داران کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سینئر مرکزی رہنماؤں سمیت حق پرست سینیٹرز، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ، انچارج سی او سی و اراکینِ کمیٹی، مرکزی شعبہ جات کے ذمہ داران، ٹاؤن انچارجز و کمیٹی ذمہ داران کی مزید پڑھیں
ایران امریکا مذاکرات کا اہم ہفتہ شروع، سفارتی راہ ہموار
اسلام آباد: ایران امریکا مذاکرات کا اہم ہفتہ شروع ہو رہا اورسفارتی راہ ہموار ہو رہی ہے۔ صرف آبنائے ہرمز پر تعطل ہی نہیں ہے جو سفارت کاری کو مشکل بنا رہا تھا بلکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ’’ ٹروتھ سوشل ‘‘ پر مسلسل بیانات اور انٹرویوز نے بھی معاملے کو مزید پیچیدہ کردیا تھا۔ مزید پڑھیں
عمران خان کی رہائی کیلیے پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین کا جلسے جلوس کرنے کا اعلان
لاہور: پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان نے آئین کے تحفظ اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے جلسے جلوس کرنے کااعلان کر دیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی ، پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ ، اسد قیصر ، سردار لطیف کھوسہ مزید پڑھیں
معرکہ حق کے ہیروز محمد عمران اور شفیق الرحمان کی داستان
معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر فرنٹ لائن پر خدمات انجام دینے والوں نے اپنے تاثرات پیش کیے ہیں۔ نائب صوبیدار محمد عمران نے بتایا کہ وہ معرکہ حق کے دوران زیرو لائن پر پوسٹ کمانڈر کے فرائض سر انجام دے رہے تھے، انہوں نے تہیہ کیا کہ دشمن کے عزائم کو ناکام بنانا مزید پڑھیں
سعودی حکومت نے 15 سال سے کم عمر عازمین کی حج روانگی پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا
اسلام آباد: سعودی وزارتِ حج نے کم عمر بچوں سے متعلق پالیسی میں تبدیلی واپس لے لی اور 15 سال سے کم عمر بچوں پر پابندی ختم کرتے ہوئے پرانی پالیسی بحال کردی ہے۔ نئے احکامات کے مطابق 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کو حج کی اجازت دوبارہ دے دی گئی ہے، جس مزید پڑھیں
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کویتی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور اس کے وسیع تر معاشی اثرات پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر اسحاق مزید پڑھیں
راولپنڈی پولیس کی کارروائی، کار اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ گرفتار
راولپنڈی میں تھانہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کار اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے ایک مسروقہ خیبر کار اور تین چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کر لی گئی ہیں۔ سردار بابر ممتاز خان (ایس پی پوٹھوہار) کا مزید پڑھیں