کراچی: سندھ کے مختلف اضلاع میں شدید گرمی کے باعث ہیٹ ویو الرٹ جاری کیا گیا ہے، جبکہ کراچی کے موسم سے متعلق بھی پیش گوئی جاری کردی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم، شدید گرم اور خشک رہنے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان کے محنت کش عزم و ہمت اور قومی وقار کی علامت ہیں، وزیراعظم کا عالمی دن پر خراجِ تحسین
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے محنت کش عزم و ہمت اور قومی وقار کی علامت ہیں۔ عالمی یوم مزدور(یکم مئی) کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان آج اقوام عالم کے ساتھ ہم آواز ہو کر یوم مزدور نہایت پر عزم انداز میں منا رہا مزید پڑھیں
امریکا-ایران جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافہ سمیت سنگین خطرات کا سامنا کرنا ہوگا، آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے خبردار کیا ہے کہ امریکا-اسرائیل-ایران جنگ خطے کی معاشی ترقی کو نمایاں طور پر سست کر دے گی اور پاکستان سمیت تیل درآمد کرنے والے ممالک کو توانائی و خوراک کی بڑھتی قیمتوں، ترسیلات زر میں ممکنہ کمی اور سخت مالیاتی حالات جیسے سنگین خطرات کا سامنا ہوگا۔ مزید پڑھیں
سیال کینیڈا 2026ء؛ فوڈ نمائش میں پاکستانی مصنوعات نے بھرپور توجہ حاصل کرلی
مونٹریال میں منعقدہ سیال کینیڈا 2026 فوڈ پروڈکٹس نمائش میں پاکستان پویلین میں 6 نمایاں نمائش کنندگان نے شرکت کی، جہاں پاکستان کی متنوع اور اعلیٰ معیار کی غذائی مصنوعات پیش کی گئیں۔ شمالی امریکا کے خطے کی سب سے بڑی فوڈ اینڈ بیوریج نمائش سیال کینیڈا میں پاکستان پویلین کا افتتاح ہائی کمشنر محمد مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ بشریٰ بی بی سے ملاقات کی درخواست پر اہم پیش رفت
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی سے ملاقات اور ذاتی معالج تک رسائی سے متعلق درخواست پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی کی بیٹی مبشرہ کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر دیے گئے، جس کے بعد عدالت نے پٹیشن کو نمبر لگا مزید پڑھیں
کراچی؛ بن قاسم سے کوئلہ چوری کی کوشش ناکام، 4 ملزمان گرفتار
کراچی: بن قاسم ٹاون پولیس نے کوئلہ چوری کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے سپلائی میں استعمال ہونے والے کوئلے سے بھرے 2 ڈمپر کو تحویل میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق بن قاسم ٹاون پولیس نے کوئلے کی چوری کی کوشش ناکام بنا دی، کارروائی کے مزید پڑھیں
کراچی؛ ڈاکٹر کے گھر میں ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
کراچی: پولیس کارکردگی سے مایوس شہری نے گھر میں ڈکیتی کی واردات کے بعد مقدمہ درج کروانے سے ہی انکار کر دیا، بفرزون میں 2 روز قبل ہونے والی ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، ملزمان واردات کے دوران 50 ہزار روپے اور 2 قیمتی موبائل فونز اور دیگر سامان مزید پڑھیں
ایف آئی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، منظم انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقاب، اہم گرفتاریاں
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے کاؤنٹر ٹیررازم ونگ (سی ٹی ڈبلیو) نے ایک بڑے اور منظم کرمنل نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اہم پیش رفت حاصل کر لی ہے۔ تحقیقات کے مطابق یہ نیٹ ورک غیر ملکی شہریوں کو جعلی پاکستانی شناختی دستاویزات اور پاسپورٹس فراہم کر کے انہیں بیرونِ ملک، مزید پڑھیں
منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائیاں، کراچی پورٹ اور پشاور میں بھاری مقدار برآمد
پشاور/ کراچی: ملک بھر میں منشیات کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دو بڑی کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے اسمگلنگ کی کوششیں ناکام بنا دیں۔ اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کراچی پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے کیمرون بھیجے جانے والے ایک کنٹینر سے مزید پڑھیں
پہلی ہنگور کلاس آبدوز پاک بحریہ میں شامل، تاریخی سنگِ میل عبور
چین میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز کی کمیشننگ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر آصف علی زرداری نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق تقریب میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف، این آئی، این آئی (ایم)، ٹی بی ٹی، بھی موجود تھے۔ صدر زرداری نے ہنگور کی کمیشننگ مزید پڑھیں