انتخابی عذرداری کیس: این اے 251 سے خوشحال خان کاکڑ کی کامیابی کا تفصیلی فیصلہ جاری

سپریم کورٹ نے انتخابی عذرداری کیس میں خوشحال خان کاکڑ کو این اے 251 سے کامیاب امیدوار قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو خوشحال خان کاکڑ کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن فوری طور پر جاری کرنے کا حکم دیا تھا اور مختصر فیصلے میں الیکشن ٹربیونل بلوچستان کا 22 پولنگ مزید پڑھیں

وکیل سمیت 6 افراد کو جلانے کا مقدمہ؛ ایم کیو ایم کے سعید بھرم کی ضمانت منظور

کراچی: وکیل سمیت 6 افراد کو جلانے کے مقدمے میں ایم کیو ایم کے سعید بھرم کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ طاہر پلازہ کیس کی سماعت کے دوران ایم کیو ایم کے احمد سعید عرف سعید بھرم کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ عدالت نے ملزم کو 3 مزید پڑھیں

عدالتوں میں اے آئی کے استعمال کی قومی گائیڈ لائنز جاری

نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی نے عدالتوں میں اے آئی کے استعمال کی قومی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق عدالتوں میں اے آئی ججز کی معاونت کرے گی تاہم فیصلے انسان ہی کریں گے، اے آئی عدالتی فیصلوں کا متبادل نہیں، ججز آخری اتھارٹی ہوں گے۔ اعلامیہ کے مطابق قومی گائیڈ لائنز مزید پڑھیں

پی ایس او کو مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران 38ارب روپے کا خالص منافع

کراچی: پاکستان اسٹیٹ آئل نے 31 مارچ 2026 کو ختم ہونے والے مالی سال 2026 کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران 38.1 ارب روپے مالیت کا خالص منافع حاصل کیا ہے، جو گزشتہ سال اسی عرصے کے 15.3 ارب روپے کے مقابلے میں خاطر خواہ اضافہ ظاہر کرتا ہے۔ اس دوران پی ایس او کی مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ مدرسے کے استاد کی 14 سالہ طالب علم سے بدفعلی

راولپنڈی: تھانہ ٹیکسلا کے علاقے میں مدرسے کے استاد کی جانب سے 14 سالہ طالب علم کے ساتھ مبینہ بدفعلی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ طالب علم کے والد کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ مدعی مقدمہ کے مطابق 14 سالہ بیٹا جماعت نہم کا طالب علم ہے اور مقامی مدرسے میں حفظ مزید پڑھیں

آپریشن غضب للحق؛ پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد چوکیاں اور گاڑیاں تباہ کر دیں

پاک افغان سرحد پرافغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت پر پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت پربھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد چوکیوں مزید پڑھیں

جبری مشقت کے ذریعے تیار کردہ اشیاء درآمد کرنے پر پابندی عائد

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے جبری مشقت کے ذریعے اشیاء بنانے والے ممالک سے جبری مشقت سے تیار کردہ اشیاء درآمد کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے، ان ممالک سے درآمد کرنے والے درآمد کنندگان کے لیے متعلقہ دستاویزی ثبوت یا سرٹیفکیشن کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی حکومت نے مزید پڑھیں

اسلامی نظریاتی کونسل نے ہیومن ملک بینک کے لیے سندھ حکومت کے بل کی منظوری دیدی

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے ہیومن ملک بینک کے لیے سندھ حکومت کے بل کی منظوری دیدی جب کہ ازواجی اثاثوں کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا اور چیف جسٹس اور اسپیکر کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کا مزید پڑھیں

تیل کے نرخ آسمان سے باتیں کر رہے ہیں، جمعہ کو قیمتوں کا دوبارہ تعین کریں گے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، جمعہ کو قیمتوں کا دوبارہ تعین کریں گے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی اور قیام امن کیلئے متواتر کوششیں کیں جو مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر حکومتی پالیسی بالکل غلط ہے، شاہد خاقان

کراچی: عوام پاکستان پارٹی کے مرکزی کنوینر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر حکومتی پالیسی بالکل غلط ہے۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سمیت دیگر رہنماؤں کے ساتھ گلشن اقبال کے اردو بازار گراؤنڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے رہنما شاہد خاقان مزید پڑھیں