پاکستان ریلوے کا ’رافیل میمز ایکسپریس‘، بھارتی طیاروں پر طنزیہ وار

بھارت کے مبینہ آپریشن سندور اور اس کے جواب میں پاکستان کے آپریشن بنیان المرصوص کو ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان نے سوشل میڈیا پر ایسا طنزیہ وار کیا کہ صارفین بھی ہنسی نہ روک سکے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’’ایکس‘‘ پر پاکستان ریلوے کی جانب سے شیئر کی گئی وائرل میمز تصویر میں مزید پڑھیں

وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات میں ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت

وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ رات متحدہ عرب امارات میں ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ یو اے ای میں ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں پر شیخ محمد بن زاید النہیان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں۔ شہباز شریف کا کہنا مزید پڑھیں

قابل قدر پروفیسرز گزر بسر کے لیے جدوجہد پر مجبور

اسلام آباد: پاکستان کو جلد ہی سرکاری یونیورسٹیوں میں انسانی وسائل کے شدید بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے کیونکہ قابل قدر پروفیسرز بھی گزر بسر کیلئے جدوجہد پر مجبور ہو رہے ہیں۔  اعلیٰ تعلیم یافتہ محققین اور فیکلٹی ممبران 2021 سے تنخواہوں کے منجمد ہونے اور ٹیکس کے بوجھ میں 81 فیصد اضافے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ اور آئینی عدالت خودمختار عدالتیں کوئی عدالت دوسری کی اپیلٹ اتھارٹی نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ  نے قرار دیا ہے کہ ہائی کورٹس کے رِٹ مقدمات اب وفاقی آئینی عدالت میں سنے جائیں گے جبکہ دیگر اپیلیں سپریم کورٹ کے دائرہ اختیار میں رہیں گی۔  سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت دونوں ایک دوسرے کے تابع نہیں بلکہ آئینی طور پر خودمختار عدالتیں ہیں اور کوئی ایک مزید پڑھیں

واہگہ بارڈر پر معرکہ حق کی مناسبت سے شاندار پریڈ اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

واہگہ بارڈر پر معرکہ حق کی مناسبت سے شاندار پریڈ اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب میں اقلیتی برادری، علماء کرام، وکلاء ، سول آرمڈ فورسز اورطلباء سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں پاکستان رینجرز (پنجاب) کی دلکش پریڈ نے شرکاء کا لہو گرما دیا اور جذبۂ حب الوطنی مزید پڑھیں

بھارت سے کشیدگی کے دوران عالمی سطح پر پاکستان کا ذمہ دارانہ رویہ اور دو ٹوک موقف

پاکستان نے بھارتی نام نہاد "آپریشن سندور” کا بھرپور جواب دیا مگر اشتعال انگیزی کے باوجود ذمہ دارانہ رویہ اپنایا۔ پاکستان بارہا بھارت کو ہر فورم پر کسی بھی قسم کی مہم جوئی اورجارحیت سے باز رہنے سے خبردار کرتا رہا، برطانیہ میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنرڈاکٹر محمد فیصل نے معرکہ حق سے قبل  بھارت مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاونڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف مرکزی اپیلیں سات مئی کو سماعت کے لئے مقرر کردیں۔ اپیلیں مقرر ہونے پر سزا معطلی کی درخواستیں غیر موثر ہونے پر نمٹادیں۔ عدالت نے سزا معطلی کی درخواستیں پہلے سننے کی استدعا مسترد کردی۔  مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی بیٹی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ

اسلام آباد: عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بیٹی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا۔ ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی تک ذاتی معالج کی رسائی اور فیملی ملاقات سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو 2 روز کے اندر بشریٰ مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی کے ساتھ کاروباری ہفتے کا آغاز

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں  شاندار تیزی کے ساتھ نئے کاروباری ہفتے کا آغاز ہوگیا۔ آج پیر کے روز بازار حصص میں 3275 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے  ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 66 ہزار 269 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ میں اہم رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے گزشتہ رات ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی گفتگو میں خطے کی مجموعی تازہ صورتحال اور پاکستان کی جانب سے امن و استحکام کے لیے جاری سفارتی کوششوں پر تبادلہ مزید پڑھیں