ایران اور امریکا کے درمیان بات چیت جلد مستقل امن میں بدلے گی، وزیر اعظم

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ یقین ہے ایران اور امریکا کے درمیان بات چیت جلد مستقل امن میں بدلے گی۔ اسلام آباد میں پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام چھٹی پیغام اسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ مزید پڑھیں

پی آئی اے کی خصوصی پیشکش، سعودی عرب کے لیے پروازوں پر بڑی رعایت

لاہور: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے سعودی عرب کے لیے پروازوں پر زبردست رعایت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق دمام اور ریاض کے لیے سفر پر 40 فیصد تک ڈسکاؤنٹ آفر کر دیا گیا، پاکستان سے دمام اور ریاض کے درمیان سستی اور آرام دہ سفر کا موقع ملے گا۔ پی آئی اے مزید پڑھیں

سندھ میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟

کراچی: محکمہ موسمیات نے سندھ میں ایک نئے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا جس کے باعث درجہ حرارت 49 ڈگری تک ریکارڈ ہو سکتا ہے۔ پیشگوئی کے مطابق وسطی اور بالائی سندھ کو کل سے 11 مئی تک ہیٹ ویو اپنی لپیٹ میں لے گا۔ شہید بے نظیر آباد، گھوٹکی، خیرپور، نوشہرو فیروز، مزید پڑھیں

کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کو اربوں روپے کا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد: کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کو 63ارب 94 کروڑ روپے کا بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ ڈسکوز نے کیلنڈر سال 2026 کی پہلی سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کروا دی، جس کی 19 مئی کو سماعت کی جائے گی۔ درخواست کے مطابق جنوری تا مزید پڑھیں

گلگت بلتستان انتخابات؛ پی پی پی نے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے لیے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیے ہیں اور 24 میں سے 21 حلقوں پر امیدواروں کے ناموں کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ پی پی پی کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق گلگت بلتستان کے حلقہ ایل اے-1 مزید پڑھیں

​ پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس اختتام پذیر، جنگی تیاریوں کے تسلسل کو برقرار رکھنے پر زور

پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس نیول ہیڈ کوارٹرز، اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوئی، کانفرنس کی صدارت سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے کی جبکہ تمام پرنسپل اسٹاف افسران اور فیلڈ کمانڈرز نے اس میں شرکت کی۔  آئی ایس پی آر کے مطابق ​کانفرنس کے دوران، سربراہ پاک بحریہ نے میری ٹائم مزید پڑھیں

نادرا ریکارڈ سے چھیڑچھاڑ، پاکستان میں سب ممکن، آئینی عدالت

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے اسلام قبول کرنے والی لڑکی کو دارالامان لاہور بھیجنے اور ایک ہفتے میں اسکی عمر کے تعین کیلئے ٹیسٹ کرانے کا حکم دیدیا۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، والدین کے وکیل نے کہا عائشہ کی عمر 15 سال ہے، خدشہ مزید پڑھیں

قوم تیار ہے، عمران خان حکم کریں تو پورا پاکستان بند کردیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ہزارہ ڈویژن کیلیے 200 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج اور مانسہرہ میں میڈیکل، نرسنگ کالجز جبکہ ٹراما سینٹر کے قیام کا بھی اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مانسہرہ میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ہزارہ ڈویژن کیلیے 200 ارب روپے کے جامع ترقیاتی مزید پڑھیں

پاکستان کو چین کا جدید جے-35 اے ای اسٹیلتھ طیارہ ملنے کا امکان

چینی اخبار ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ چین کے پہلے اسٹیلتھ طیارے، J-35AEکا ایسا نیا نمونہ تیار ہو چکا جس پر چینی فضائیہ کے بجائے سرکاری ادارے، ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن آف چین کا لوگو نصب ہے۔ یہی ادارہ بیرون ملک چینی جنگی طیارے فروخت کرتا ہے۔ اخبار کے مطابق حکومت مزید پڑھیں

ہراسانی کیس میں سزا کیخلاف اپیل ملزم کو مہنگی پڑ گئی، وفاقی محتسب نے مزید سخت فیصلہ سنادیا

وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی نے ورک پلیس پر خواتین کو ہراساں کرنے کے کیس میں ملزم کی سزا جبری ریٹائرمنٹ سے بڑھاکر ملازمت سے برطرفی میں تبدیل کردی۔  وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے محکمانہ کارروائی کیخلاف راولپنڈی میں سرکاری ملازم کی  اپیل کو مسترد کرتے ہوئے سزا کو جبری ریٹائرمنٹ سے بڑھا مزید پڑھیں