اسلام آباد: حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ میں مقامی طور پر تیار ہونے والی گاڑیوں کے خام مال پر ٹیکسز میں کمی کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں مقامی طور پر تیار گاڑیوں کے لیے نیشنل ایوریج ٹیرف 6 فیصد سے کم رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان اور چین کے درمیان بڑی تجارتی پیشرفت؛ اربوں ڈالر کے معاہدے متوقع
کراچی: پاکستان اور چین کے درمیان بڑی تجارتی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں دونوں ممالک کے درمیان اربوں ڈالرز مالیت کے معاہدے متوقع ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سی پیک کی کامیابی کے لیے چین کا 52 رکنی اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پہلی بار پاکستان پہنچ گیا ہے۔ یہ ہائی پروفائل چینی وفد مزید پڑھیں
لاہور؛ گھریلو ناچاقی پر شوہر کی فائرنگ سے بیوی قتل، سالی زخمی
لاہور: مناواں میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے فائرنگ سے اپنی بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ سالی زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ملزم عبدالمجید کی فائرنگ سے 40 سالہ بیوی ثمینہ ہلاک اور 50 سالہ سالی نگینہ زخمی ہوگئی، پولیس اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مزید پڑھیں
نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، وزیر اعظم بھی شریک
نواز شریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سمیت دیگر رہنماوں نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آزاد جموں و کشمیر کے 45 انتخابی حلقوں سے 206 سے زائد امیدواروں کے انٹرویوز مزید پڑھیں
ڈگری رجسٹر کرنے میں تاخیر، حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر عدالت پی ایم ڈی سی پر برہم
پی ایم ڈی سی کی جانب سے ایم بی بی ایس ڈاکٹر کی ڈگری کو رجسٹرڈ نہ کرنے کے معاملے پر سماعت ہوئی جس میں عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر عدالت نے پی ایم ڈی سی پر اظہار برہمی کیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے ڈاکٹر علی محمد کی ایم بی بی ایس کی ڈگری رجسٹرڈ کرنے مزید پڑھیں
سینیٹ: عابد شیر علی اور اپوزیشن جماعتوں کے مابین شدید تلخ کلامی، اجلاس پیر تک ملتوی
سینیٹ میں عابد شیر علی اور اپوزیشن جماعتوں کے مابین شدید تلخ کلامی کے بعد اجلاس پیر کی شام 5 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ ایوان بالا کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدرات منعقد ہوا، اجلاس کے دوران 9 قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس اور مختلف بلز ایوان میں پیش کیے گئئے۔ سینیٹ مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی سے ملاقات اور ذاتی معالج کی رسائی کیس؛ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت طلب
اسلام آباد: بشریٰ بی بی سے ملاقات اور ذاتی معالج کی رسائی سے متعلق درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عدالت طلب کرلیا گیا۔ ہائیکورٹ نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فیملی ملاقات اور ذاتی معالج تک رسائی کی درخواست پر سماعت کی تھی، جس پر جسٹس ارباب محمد طاہر نے دو مزید پڑھیں
ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ کے عالمی دن پر وزیر اعظم کا اہم پیغام
آج ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کی مناسبت سے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بھی پیغام جاری کیا گیا ہے۔ ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ ڈے کے موقع پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ میں دنیا بھر میں اور خاص طور پر پاکستان میں اس مزید پڑھیں
لاہور؛ والد نے فائرنگ کرکے دو جواں سال بیٹوں کو زخمی کر دیا
لاہور: شاد باغ کے علاقے میں ظالم باپ نے فائرنگ کرکے اپنے دو جواں سال بیٹوں کو زخمی کر دیا۔ ایس پی سٹی عاطف امیر نے بتایا کہ ڈی آئی جی آپریشنز کے نوٹس پر ملزم کو چند گھنٹوں میں اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔ ڈی ایس پی مبشر اعوان کہ سربراہی میں ٹیم تشکیل مزید پڑھیں
ملک بھر کی جامعات میں منشیات کے کیسز میں اضافہ
سال 2025 کے دوران جامعات میں منشیات کے 365 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت کی 9 جامعات میں 10 فی میل اسٹوڈنٹس سمیت 143کیسز ہوئے جبکہ پارلیمنٹرینز نے منشیات کے استعمال کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ایکسپریس کو دستیاب دستاویز کے مطابق تعلیمی سال 2025 کے دوران مزید پڑھیں