چیف جسٹس سے وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسانی کی ملاقات، صنفی انصاف اور دیگر امور پر گفتگو

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان سے وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسانی فوزیہ وقار نے ملاقات کی ہے، جس میں صنفی انصاف اور دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان اور وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسانی فوزیہ وقار کے مابین اہم ملاقات میں صنفی بنیادوں پر انصاف اور مزید پڑھیں

وفاقی آئینی عدالت التوا مانگنے والے وکلا پر شدید برہم، سابق سیکرٹری سپریم کورٹ بار کی سرزنش

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے التوا مانگنے والے وکلا کی روش پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ مقدمے کی سماعت کے دوران جسٹس عامر فاروق نے سابق سیکرٹری سپریم کورٹ بار سلمان منصور کی سرزنش کی۔ دورانِ سماعت سلمان منصور نے کہا کہ انکوائری رپورٹ اپیل کے ساتھ جمع کرانا چاہتا ہوں، مہلت مزید پڑھیں

امریکی ناظم الامور کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، پاکستان امریکا دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور مس نٹالی اے بیکر نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں خطے کی بدلتی صورتحال اور پاکستان امریکا دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسحاق ڈار نے امریکا اور ایران کے درمیان رابطوں میں سہولت کاری کے حوالے سے مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز کی بندش سے گوادر پورٹ کی اہمیت میں اضافہ، ایک اور کارگو جہاز لنگر انداز

گوادر: خلیج فارس میں جنگ کی صورتحال اور آبنائے ہرمز کی بندش کے سبب پاکستان کے گہرے پانی کی بندرگاہ گوادر پورٹ کی اہمیت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ گوادر میں ایک اور کارگو جہاز کامیابی سے لنگر انداز ہوگیا۔ ایم وی یوان ہانگ ویئے گوادر پورٹ پر لنگر انداز ہوگیا، جو 34 ہزار ٹن سامان مزید پڑھیں

راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، اڈیالہ جیل کے اطراف ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی

راولپنڈی میں انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے اڈیالہ جیل اور حساس تنصیبات کے اطراف ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ اس متعلق جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے اڈیالہ جیل، ریڈ زون اور حساس مزید پڑھیں

وزیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی سندھ سے ورلڈ بینک کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات

کراچی: وزیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی سندھ علی راشد سے ورلڈ بینک کے اعلیٰ سطحی وفد نے کراچی میں ملاقات کی۔  ملاقات کے دوران صوبے میں ڈیجیٹل اسکلز ، ٹیکنالوجی سے متعلق جاری اقدامات اور مصنوعی ذہانت کے ذریعے جدت اور جدید ڈیجیٹل ایکو سسٹم کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔  اس موقع پر مزید پڑھیں

عدالتیں وکلا کی غفلت پر سزائیں دینا شروع کر دیں؟ جسٹس کاکڑ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خان پور میں دہشتگرد حملے کے ملزم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کر دی۔جسٹس ہاشم کاکڑ نے کہا پراسیکیوشن ثابت نہیں کر سکا ملزم خودکش حملہ کرنے آیا تھا،عدالتیں اب وکلا کی غفلت پر سزائیں دینا شروع کر دیں؟ علاوہ ازیں  عدالت عظمیٰ نے ٹی آر جی پی مزید پڑھیں

معرکہ حق، ایف سی بلوچستان کے افسران کی یادگار شہداء پر حاضری

اسلام آباد: معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر ایف سی بلوچستان نارتھ کے افسران اور جوانوں نے یادگارِ شہداء پر حاضری دی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر افسران اور جوانوں نے شہداء کی قبروں پر پھولوں کی چادریں چڑھائیں، فاتحہ خوانی کی اور شہداء کے اہلِ خانہ مزید پڑھیں

بجلی صارفین سے 3 سالوں میں 19 کھرب ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف

بجلی صارفین گزشتہ 3 سال کے دوران 19 کھرب روپے سے زائد ٹیکس وصولیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت توانائی کی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ ڈسکوز نے بجلی صارفین سے 2022-23 میں 5 کھرب 7 ارب روپے ٹیکس وصول کیے جبکہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے سال 2023-24 میں 6 کھرب 98 ادب روپے ٹیکس مزید پڑھیں

مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی، جیٹ فیول مزید مہنگا

اسلام آباد: حکومت نے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی  کا  اعلان کردیا ہے جب کہ جیٹ فیول کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مٹی کا تیل 41 روپے 80 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے، جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 318 مزید پڑھیں