سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی قیمتوں میں بڑا اضافہ

کراچی: سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 41ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 701ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مزید پڑھیں

لاہور؛ بین الاضلاعی مویشی چور گینگ کے 3 کارندے گرفتار، فوٹیج بھی سامنے آگئی

لاہور: چوہنگ پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بین الاضلاعی مویشی چور گینگ کے 3 کارندے گرفتار کر لیے۔ پولیس نے شاہ پور مویشی منڈی کے قریب چھاپہ مار کر مسلح ملزمان کو گرفتار کیا۔ ​گرفتار ملزمان میں غلام مصطفیٰ، محمد عثمان اور محمد حسین شامل ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ بھینس، کٹی مزید پڑھیں

ملک میں غریب کو بے گھر، امیر کو امیر تر بنانے کا منصوبہ جاری ہے، پی ٹی آئی

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا ہے کہ ملک میں غریب کو بے گھر اور امیر کو امیر تر بنانے کا منصوبہ جاری ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ اور شعیب شاہین نے سید پور ویلج کا دورہ کیا، جہاں ا نہوں نے متاثرین سے ملاقات کے بعد میڈیا مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکی فورسز کے ساتھ کام کرنیوالے افغان شہری کو ڈی پورٹ نہ کرنے کا حکم

پشاور: افغانستان میں امریکی فورسز کے ساتھ کام کرنے والے افغان شہری کو عدالت نے ڈی پورٹ نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پاکستان میں مقیم افغان شہری مسیح اللہ کو ڈی پورٹ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس وقار احمد اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل 2 رکنی مزید پڑھیں

راولپنڈی، بچوں سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی پولیس نے دو بچوں کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے اور نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا اور ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ ترجمان راولپنڈی پولیس نے بتایا کہ صدر بیرونی پولیس نے کارروائی کے دوران کمسن بچوں سے زیادتی کی کوشش اور نازیبا حرکات کرنے والے شخص مزید پڑھیں

کراچی؛ انکل سریا اسپتال کے قریب فرنیچر مارکیٹ میں آتشزدگی، سامان جل کر خاکستر

کراچی: گارڈن کے قریب انکل سریا اسپتال کے نزدیک واقع لاکھانی مارکیٹ کی بیسمنٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ بجھانے کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے تاکہ دوبارہ آگ بھڑکنے کے خدشے کو ختم کیا جا سکے۔ ترجمان 1122 کے مطابق آگ بجھانے کی کارروائی میں مزید پڑھیں

انسداد زنا بالجبر ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور، بچوں کا استحصال ناقابل ضمانت جرم قرار

قومی اسمبلی میں انسداد زنا بالجبر ترمیمی بل 2026 منظور کرلیا گیا ہے، جس کے تحت جنسی زیادتی اور جسمانی زیادتی یا بچوں کا استحصال ناقابل ضمانت جرم قرار دیا گیا ہے۔ انسداد زنا بالجبر ترمیمی بل 2026 میں کہا گیا ہے کہ پولیس زیادتی کا شکار بچے کا 24گھنٹے کے اندر طبی معائنہ یقینی مزید پڑھیں

پاسپورٹ رینکنگ جاری، پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟ ویزا فری ممالک کی فہرست سامنے آگئی

پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ جاری کرنے والے ادارے ہینلے پاسپورٹ انڈیکس نے رواں ماہ کے لیے بین الاقوامی پاسپورٹ رینکنگ جاری کردی ہے، جس کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ تنزلی کے باوجود 30 ممالک میں ویزا فری سہولت کا حامل  ہے۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق ہینلے پاسپورٹ انڈیکس مئی 2026 میں پاکستانی پاسپورٹ میں مزید پڑھیں

غیر ملکی میڈیکل تعلیم سے قبل پی ایم اینڈ ڈی سی رجسٹریشن لازمی قرار

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے بیرونِ ملک میڈیکل و ڈینٹل تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کے لیے نئی سخت شرائط اور اصلاحات متعارف کرا دی ہیں جن کے تحت غیر ملکی میڈیکل تعلیم سے قبل پی ایم اینڈ ڈی سی رجسٹریشن لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرِ نگرانی مزید پڑھیں

بیرونِ ملک میڈیکل تعلیم کے لیے پی ایم اینڈ ڈی سی میں رجسٹریشن لازمی قرار

اسلام آباد: بیرونِ ملک میڈیکل و ڈینٹل تعلیم حاصل کرنے سے قبل طلبہ کے لیے پی ایم اینڈ ڈی سی میں رجسٹریشن لازمی قرار دے دی گئی۔ میڈیکل و ڈینٹل کالجز اور پوسٹ گریجویٹ اہلیتوں کی ایکریڈیٹیشن سے متعلق ذیلی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ بیرونِ ملک میڈیکل یا مزید پڑھیں