پنجاب کے سابق گورنر سردار ذوالفقار کھوسہ انتقال کرگئے

پنجاب کے سابق گورنر اور سینئر سیاست دان سردار ذوالفقار خان کھوسہ 91 سال عمر میں انتقال کر گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ گزشتہ ماہ سے علیل تھے اور لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھےجہاں وہ خالق حقیقی سے جاملے۔ پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی؛ قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: شہر قائد سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی، اس حوالے سے قیمت  میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی ایک بار پھر مہنگی کردی گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ مزید پڑھیں

10 اپریل 1988، سانحہ اوجھڑی کیمپ، کیا ہوا، راز نہ کھل سکا

راولپنڈی:  آج سے 38 برس قبل10 اپریل 1988 کو صبح 9 بجکر 50 منٹ پر جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد پبلک ٹرانسپورٹ عروج سے رواں دواں تھی، کالجز ،یونیورسٹیوں ، اسکولوں میں تیسرا پریڈ چل رہا تھا دکاندار دکانیں کھول کر مال لگا رہے تھے کہ جڑواں شہروں کے شہریوں پر قیامت صغری برپا ہوگئی۔  مزید پڑھیں

وساکھی میلہ، 2800 سکھ یاتری آج پاکستان پہنچیں گے

لاہور: وساکھی میلہ اور خالصہ کے 327 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلیے تقریباً 2800 بھارتی سکھ یاتری آج خصوصی انتظام کے تحت واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان پہنچیں گے۔ حکام کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان گزشتہ برس سے کشیدہ تعلقات اور بند سرحدوں کے باوجود سکھ یاتریوں کی آمد کیلیے پاکستان مزید پڑھیں

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی امریکا-ایران ثالثی کے معاملے پر اہم ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے ہونے والی ثالثی کی کوششوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اقدامات کاجائزہ لیا اور فریقین کو تحمل کا مظاہرہ کرنے پر تعریف کی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے وزیراعظم مزید پڑھیں

سبی میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ، متعدد علاقوں کی گیس سپلائی معطل

سبی: بلوچستان کے ضلع سبی میں نامعلوم افراد نے تخریب کاری کی کارروائی کرتے ہوئے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ سبی ٹیچنگ ہسپتال کے قریب پیش آیا، جس کے نتیجے میں 4 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو شدید نقصان پہنچا۔ حکام کا کہنا مزید پڑھیں

مذاکرات میں قابل قبول امن فارمولا طے کرنیکی کوشش کی جائیگی

کراچی: دنیا کی معیشت کو بحران سے نکالنے اور عالمی سطح پر ایک بڑے امن معاہدے کیلیے اسلام آباد بیٹھک میں امریکا اور ایران کے درمیان عارضی جنگ بندی کے بعد پہلے براہ راست مذاکرات پاکستان کی میزبانی اور ثالثی میں آج ہوں گے. امریکی وفد کی قیادت نائب صدر جے ڈی وینس کریں گے،ایرانی مزید پڑھیں

عمران خان کی نظرثانی درخواستوں پر سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے متعلق ہتک کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں عدالت نے نظر ثانی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ ٹرائل کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا حق دفاع ختم کر دیا تھا، جس کے بعد سپریم مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ایرانی صدر کو جنگ بندی پر مبارکباد، پزشکیان کی اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کی تصدیق

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں اہم امور پر گفتگو کے علاوہ انہوں نے جنگ بندی پر مبارکباد پیش کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے آج ٹیلیفونک گفتگو کی۔ ذرائع کے مطابق یہ رابطہ مزید پڑھیں

ایران امریکا جنگ بندی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز

کراچی: پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کے نتیجے میں ایران امریکا جنگ بندی کے معاشی اثرات فوراً ہی عالمی مارکیٹ میں دیکھے جا رہے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بدھ کے روز 12920 پوائنٹس کی بڑی نوعیت کی تیزی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 64 مزید پڑھیں