حیدرآباد: آل سندھ لائزر ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف قائم احتجاجی کیمپ اختتام پذیر ہو گیا ہے جبکہ حکومت کو دیا گیا 72 گھنٹے کا الٹی میٹم بھی آج ختم ہو رہا ہے۔ کمیٹی کے سیکریٹری اسرار چانگ ایڈوکیٹ نے اعلان کیا ہے کہ تمام وکلاء اور شہریوں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
امریکی و ایرانی اعلیٰ وفود مذاکرات کیلیے آج پاکستان پہنچیں گے
اسلام آباد: خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان پاکستان اہم سفارتی کردار ادا کرنے جا رہا ہے جہاں جے ڈی وینس اور ایرانی قیادت پر مشتمل وفود آج اسلام آباد پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس آج رات کے وقت اسلام آباد پہنچیں گے۔ ان کے ہمراہ اہم امریکی شخصیات مزید پڑھیں
تیل کی رسد میں رکاوٹوں کے باوجود پاکستان میں توانائی کا بحران پیدا نہیں ہوا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تیل کی رسد میں رکاوٹوں کے باوجود پاکستان میں توانائی کا بحران پیدا نہیں ہوا۔ مستقبل کی ضروریات کے پیش نظر بجلی کی فراہمی کے لیے طویل مدتی منصوبہ بندی اور حالیہ بین الاقوامی صورتحال کے پیش نظر ملکی برآمدات کی پیشرفت کے حوالے سے اہم مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
کراچی: سندھ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے بعد سبسڈی سے متعلق تفصیلات جاری کردیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدرت 1.72 ارب روپے کے ٹارگٹڈ سبسڈی پروگرام پر عملدرآمد کےلیے اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزرا شرجیل انعام میمن، مکیش کمار چاولہ، محمد بخش خان مہر، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، مزید پڑھیں
اسلام آباد؛ شوہر نے لڑائی جھگڑے کے دوران بیوی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی
اسلام آباد: تھانہ کرپا کی حدود میں خاوند نے معمولی تلخ کلامی پر لڑائی جھگڑے کے دوران بیوی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق خاتون جھلس کر شدید زخمی ہوئی، جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ متاثرہ خاتون اور خاوند کے درمیان معمولی تلخ کلامی پر لڑائی جھگڑا ہوا تھا، متاثرہ مزید پڑھیں
پاکستان نے بیساکھی میلے کیلئے 2800 سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کردیے
پاکستان نے بیساکھی میلے کے موقع پر بھارت کے 2800 سے زائد سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کردیے۔ پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی کے مطابق سکھ یاتری 10 سے 19 اپریل 2026 تک پاکستان میں منعقد ہونے والی سالانہ مذہبی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ یاتری اپنے قیام کے دوران مختلف مقدس مقامات کی یاترا مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج: اڈیالہ جیل کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات
راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ضلع بھر کے تھانوں کی حدود میں خصوصی ناکے قائم کیے گئے ہیں، جبکہ ہر تھانے کی حدود میں تین ناکے لگائے گئے ہیں۔ اڈیالہ جیل جانے والے اہم مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا موٹر سائیکل سواروں کے لیے پٹرول سبسڈی کا اعلان: ریلیف یا نئی مشکل؟
سندھ حکومت نے بڑھتی ہوئی پٹرولیم قیمتوں کے پیش نظر موٹر سائیکل سواروں کے لیے ماہانہ 2000 روپے پٹرول سبسڈی دینے کا اعلان کیا ہے، تاہم اس کے حصول کے لیے وضع کردہ طریقہ کار نے شہریوں کو تذبذب میں ڈال دیا ہے۔ سبسڈی کی رقم اور کڑی شرائط رپورٹر عامر خان کے مطابق، حکومت مزید پڑھیں
بلوچستان ہائیکورٹ نے بادینی بارڈر ٹرمینل منصوبے کا اشتہار غیر قانونی قرار دے دیا
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے بادینی بارڈر ٹرمینل منصوبے کا اشتہار غیر قانونی قرار دے دیا۔ چیف جسٹس عدالت عالیہ جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے 12 مئی 2025 کا اشتہار اور 18 اکتوبر 2025 کا کوریجنڈم منسوخ کر دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تقرری قواعد کے مطابق مزید پڑھیں
کراچی میٹرک بورڈ کی نااہلی: ساڑھے 3 لاکھ طلبا کا مستقبل داؤ پر، امتحانات سے قبل ہی بدنظمی کا طوفان
کراچی ثانوی تعلیمی بورڈ (میٹرک بورڈ) کی انتظامی نااہلی اور افسران کی باہمی چپقلش نے ساڑھے تین لاکھ سے زائد طلبہ کے مستقبل کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ امتحانات سر پر ہونے کے باوجود بورڈ نہ تو ایڈمٹ کارڈ جاری کر سکا اور نہ ہی امتحانی مراکز (سینٹر فکسیشن) کا معاملہ حل ہو پایا مزید پڑھیں