سپریم کورٹ نے شہباز شریف کی جانب سے دائر ہتک عزت کیس میں بانی پی ٹی آئی کی نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ جسٹس عائشہ ملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 7 اپریل کو سماعت کرے گا، بانی پی ٹی آئی نے حق دفاع ختم کرنے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پی ٹی آئی نے لیاقت باغ جلسے کیلیے اجازت مانگ لی
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 9 اپریل لیاقت باغ جلسے کے لیے اجازت مانگ لی۔ ضلعی سیکرٹری جنرل عاقل خان نے ڈپٹی کمشنر کو درخواست جمع کروا دی۔ وکلاء ٹیم ہمراہ تحریک انصاف رہنما ڈپٹی کمشنر دفتر پیش ہوئے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ تحریک انصاف پرامن ملک کی سب مزید پڑھیں
ٹول ٹیکس میں اضافہ کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا
اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے ٹول ٹیکس میں اضافہ کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ وزیر اعظم کی ہدایات پر ٹول پلازہ فیس میں ہونے والا سہہ ماہی اضافہ معطل کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے این ایچ اے کو نوٹیفکیشن واپس لینے کے احکامات جاری کیے۔ وفاقی مزید پڑھیں
ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ریلوے مسافروں کیلیے بڑا ریلیف
ملک میں ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود وزیرِ اعظم پاکستان کی طرف سے ریلوے مسافروں کے لیے بڑا ریلیف فراہم کیا گیا ہے۔ حکومت پاکستان نے ڈیزل قیمتوں میں اضافے کا اثر خود برداشت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ریلوے حکام کے مطابق آپریشنل اخراجات پورے کرنے کے لیے ٹرین کرایوں میں 30 مزید پڑھیں
موٹرسائیکل سواروں کے ماہانہ فیول اخراجات میں 4500روپے اضافہ، رکشے اور بائیکیا کا سفر بھی مہنگا ہوگیا
کراچی: پٹرول کی قیمت میں اضافہ کے بعد رکشہ اور موٹر سائیکل پر از خود ٹراسپورٹ سروس فراہم کرنے والوں نے کرایوں میں اضافہ کردیا۔ پٹرول مہنگا ہونے سے موٹر سائیکل سواروں کا یومیہ فیول خرچہ 150 روپے بڑھ گیا جس سے انکے ماہانہ ٹرانسپورٹیشن اخراجات میں 4500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نے پیٹرولیم منصوعات میں اضافے کے بعد شہریوں کو مزید پڑھیں
پیٹرول مہنگا ہونے کے اثرات آنا شروع، ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 65 فیصد اضانے کا اعلان
کراچی: پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے کرایوں میں 65 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔ لاہور سے کراچی کا کرایہ ایک لاکھ دس ہزار سے بڑھ کر ایک لاکھ 80 ہزار روپے ہو گیا، لاہور سے اسلام آباد کا کرایہ 80 ہزار سے ایک لاکھ 20 ہزار روپے کردیا گیا۔ لاہور سے پشاور کا کرایہ ایک لاکھ سے مزید پڑھیں
اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ، مشترکہ وسطیٰ میں امن کیلیے پاک چین 5 نکاتی ایجنڈے پر گفتگو
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب ہم منصب سے رابطہ کیا اور خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے علاقائی کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کی فوری ضرورت پر زور دیا۔ ایران سے آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے 40 ممالک یکجا، مزید پڑھیں
ایران امریکا جنگ میں پاکستان کی سفارتکاری کیخلاف بھارتی پروپیگنڈا جاری ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران امریکا جنگ میں پاکستان کی جانب سے کامیاب سفارت کاری کے خلاف بھارتی پروپیگنڈے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا کہ جنگ کے خاتمے پر بات چیت کی گئی ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مزید پڑھیں
پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کے لیے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشت گرد ہلاک کردیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یکم اپریل 2026ء کو شمالی وزیرستان کے علاقے میں پاک افغان سرحد کے ساتھ بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے مزید پڑھیں
پشاو؛ میٹرک امتحانات میں پرچوں کا آؤٹ ہونا معمول بن گیا
پشاور: میٹرک امتحانات میں پرچوں کا آؤٹ ہونا معمول بن گیا، آج اردو کا پرچہ امتحان سے قبل آوٹ ہوگیا۔ ایم سی کیوز امتحان شروع ہونے سے پہلے منظرِ عام پر آگئے۔ گزشتہ روز اسلامیات کا پرچہ بھی آؤٹ ہوا تھا، تعلیمی بورڈ امتحانی نظم و ضبط برقرار رکھنے میں ناکام ہوگیا۔ چیئرمین پشاور بورڈ مزید پڑھیں