لاہور: پنجاب بھر کے تمام سرکاری اسکول اب ہفتے میں صرف 4 روز کھلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق تعلیمی اداروں میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہوگی۔ اس حوالے سے پنجاب حکومت نے جمعہ کے روز سرکاری چھٹی کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری اسکولوں میں ہفتہ وار 3 مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
موٹروے ایم-2 پر بڑی کارروائی، 21 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی کوکین برآمد، خاتون سمیت دو ملزمان گرفتار
لاہور: موٹروے ایم-2 ساؤتھ پر سیال موڑ کے قریب موٹروے پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 21 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی کوکین برآمد کرلی اور خاتون سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سنٹرل ریجن کے مطابق کارروائی اس وقت عمل میں آئی جب موٹروے پولیس نے لین وائلیشن پر ایک مشکوک گاڑی مزید پڑھیں
پنجاب پولیس گجرات کا جوان فرض کی راہ میں شہید، گذشتہ 24 گھنٹوں میں دوسری شہادت
گجرات: گجرات کے تھانہ کڑیانوالہ کی چوکی جلالپور صوبتیاں میں تعینات پنجاب پولیس کے کانسٹیبل عمر آفتاب ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران شہید ہوگئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکو ایک فیملی سے زیورات اور نقدی چھین کر فرار ہو رہے تھے کہ پولیس نے ان کا تعاقب کیا۔ اس دوران مزید پڑھیں
لاہور، گھر میں آتشزدگی سے دو معصوم بچے جاں بحق
لاہور: ڈی ایچ اے فیز 5، جے بلاک میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں گھر میں لگنے والی آگ نے دو کمسن بچوں کی زندگیاں چھین لیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں مگر بدقسمتی سے جب مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کی شرط، شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا پلان وزیراعظم کو پیش
اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے گندم کے بعد شوگر سیکٹر کو بھی ڈی ریگولیٹ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ڈی ریگولائزیشن پلان تیار کرکے منظوری کے لیے وزیراعظم کو پیش کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شوگر ملز کے لائسنس، امپورٹ مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت، 6 ہزار طلبہ کو تربیت دینے کامعاہدہ طے
اسلام آباد: پاکستان کے ڈیجیٹل مستقبل کی جانب ایک اہم اور فیصلہ کن پیش رفت ،مصنوعی ذہانت سے متعلق تاریخی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے۔ دستخط چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیے گئے۔ معاہدے کے تحت ملک بھر کی تقریباً 100 جامعات میں مزید پڑھیں
کراچی میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ شروع، ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں
کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم سرد ہو گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، ٹاور، شارع فیصل اور ناظم آباد سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ کورنگی، قیوم آباد، ڈیفنس، مزید پڑھیں
فرعون کیلئے موسیٰ اور تمہارے لیے حافظ عاصم منیر آیا ہے، افغان شہری کا ملاّ ہیبت اللہ کو پیغام
افغانستان کے عوام نے بھی پاک افواج کی قیادت سے والہانہ عقیدت اور محبت کا اظہار کردیا۔ افغان شہری کی پاک فوج اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے حمایت میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، افغان شہری نے ویڈیو میں آپریشن غضب للحق میں پاک فوج کے ہاتھوں تباہ شدہ افغان ٹینک دکھا مزید پڑھیں
آئی ایم ایف وفد کی آئندہ ماہ پاکستان آمد کا امکان، ایف بی آر کی کمزور کارکردگی بڑا چیلنج
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی آئندہ ماہ پاکستان آمد کا امکان ہے، جس میں ایف بی آر کی کمزور کارکردگی بڑے چیلنج کے طور پر سامنے آئے گی۔ آئندہ ماہ کے وسط تک بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد پاکستان کے دورے پر آنے کا امکان ہے، مزید پڑھیں
سونا آج پھر مہنگا ہوگیا، قیمتوں میں بڑا اضافہ
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر بڑھ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 28 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 560 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ کے زیرِ مزید پڑھیں