کراچی: گھگھر پھاٹک جان محمد گوٹھ کے قریب پانی کی سپلائی لائن (چینل) میں گرنے والے باپ اور کمسن بیٹے کو بحفاظت ریسکیو کرکے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اسٹیل ٹاؤن تھانے کے علاقےگھگھر پھاٹک جان محمد گوٹھ کے قریب پانی کی سپلائی لائن (چینل) میں 2 افراد کے گرنے کی اطلاع سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لاہور؛ شہری کے قتل کا معما حل، بیوی اور اس کا آشنا مرکزی ملزم نکلے
لاہور: انویسٹی گیشن پولیس تھانہ کاہنہ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہری رمضان کے قتل کا معما حل کر لیا ہے، جس میں مقتول کی بیوی اور اس کا آشنا ہی مرکزی ملزمان نکلے۔ ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن کے مطابق ملزم نے مقتول رمضان کو کسی کام کے بہانے سے کاہنہ کے علاقہ مزید پڑھیں
کراچی؛ مکسچر ٹرک کی ٹکر سے سڑک کی صفائی پر مامور خاکروب لڑکی شدید زخمی
کراچی: اسکیم 33 سمیرا چوک کے قریب تیز رفتار مکسچر ٹرک کی ٹکر سے سڑک پر صفائی پر مامور خاکروب لڑکی شدید زخمی ہو گئی، پولیس نے ٹرک کو تحویل اور ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق سچل تھانے کے علاقے اسکیم 33 سمیرا چوک کے قریب تیز رفتار مکسچر ٹرک نے مزید پڑھیں
کراچی؛ نجی کمپنی کی لفٹ میں کام کےد وران مزدور گر کر جاں بحق
کراچی: سائٹ کے علاقے میں نجی کمپنی کے اندر لفٹ میں کام کے دوران گرنے سے ایک محنت کش جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ اے تھانے کے علاقے سائٹ ایریا میں واقع نجی کمپنی کے اندر لفٹ میں کام کے دوران ایک محنت کش گر کر جان کی بازی ہار گیا۔ واقعے مزید پڑھیں
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی عالمی فضائی صنعت کیلئے بڑا چیلنج بن گئی
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی فضائی صنعت کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے جہاں ایئرلائنز ایندھن کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے اور طیاروں کی قلت سے دوچار ہیں۔ تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عالمی ایئرلائنز نے کرایوں میں اضافہ اور پروازوں میں کمی کر دی ہے جس سے سال 2026 میں مزید پڑھیں
کے پی ٹی اور رومانیہ کی بندرگاہ کانسٹنٹا کے درمیان تاریخی مفاہمتی یادداشت پر دستخط
کراچی: کے پی ٹی اور میری ٹائم پورٹس ایڈمنسٹریشن ایس اے، بندرگاہ کانسٹنٹا ( رومانیہ) کے درمیان بحری تعاون، تجارتی روابط اور اقتصادی تعلقات کے فروغ کے لیے ایک تاریخی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ یہ معاہدہ چیئرمین کے پی ٹی ریئر ایڈمرل شاہد احمد اور جنرل منیجر بندرگاہ کانسٹنٹا، میہائی تھیوڈورسکو نے مشترکہ مزید پڑھیں
بجلی مہنگی کرنے کے لیے نیپرا میں سماعت
اسلام آباد: بجلی ایک ماہ کے لیے 1 روپیہ 64 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کے لیے نیپرا میں سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت کا آغاز ہوگیا۔ سماعت چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی سربراہی میں اتھارٹی کررہی ہے۔ سی پی پی اے نے فروری کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ مانگا ہے مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، 5اضلاع کو الرٹ جاری
پشاور: خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، پی ڈی ایم اے نے متعلقہ 5 حساس اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال اپر، چترال لوئر، دیر اپر، سوات اور کوہستان اپر میں موسمی صورتحال کے پیش نظر گلیشیئرز پگھلنے کا امکان مزید پڑھیں
ایران کی جانب سے خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کا خیرمقدم
اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کوششوں سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا۔ ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی جانب سے ایکس پر شیئر پیغام میں کہا گیا ہے کہ ایران نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی متحرک اور خیرسگالی پر مبنی مزید پڑھیں
آن لائن اسکیمنگ، پاکستانی نوجوانوں ٹریپ ہونے لگے
کراچی: آن لائن اسکیمنگ، پاکستانی نوجوانوں کیلیے دورجدید کا بیگارکیمپ، سوشل میڈیا اوردیگرآن لائن پلیٹ فارمز پر ٹارگٹڈ اشتہارات کے ذریعے نوجوانوں کوبیرون ملک بھاری تنخواہوں کی حامل پرکشش ملازمتوں، مفت ٹکٹ، ویزہ اوررہائش کے سہانے خواب دکھائے جاتے ہیں۔ بہترمستقبل کیلیے تگ ودوکرنے والے پاکستانی نوجوان بغیر تصدیق ان کمپنیوں پراندھا اعتماد کرکے بند مزید پڑھیں