خانیوال میں محلے دار ریلوے ملازم نے 9 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق بچی کو ملزم وقار احمد ڈرا دھمکا کر خالی مکان میں لے گیا، بچی کا شور سن کر اہلِ محلہ اکٹھے ہوگئے۔ محلے داروں نے ملزم کو تشدد کا نشانہ بنا کر پولیس کے حوالے کر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملک بھر کے مختلف حصوں میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری
پنجاب، خیبرپختونخوا ،کشمیر، گلگت بلتستان اورشمالی بلوچستان میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میںموسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود سے ابراآلود رہا۔ تفصیلات کے مطابق اس دوران سب سے زیادہ بارش پنجاب میں مری میں 40، لاہور، شادی پورہ 43، تاج پورہ 38، مزید پڑھیں
لاہور؛ شاپنگ پر آئی خواتین سے چھیڑ چھاڑ اور ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل
لاہور: ستوکتلہ پولیس نے شاپنگ پر آئی خواتین سے چھیڑ چھاڑ اور ہراساں کرنے والے ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کر لیا۔ ایس پی صدر رانا حسین طاہر کے مطابق ستوکتلہ پولیس نے کریم پارک سے ملزم کو ٹریس کیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ خواتین پی ای اے مزید پڑھیں
اسلام آباد میں چار فریقی وزرائے خارجہ اجلاس، مشرق وسطی کا تنازعہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق
اسلام آباد: مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان کی میزبانی میں آج اسلام آباد میں اہم بیٹھک ہوئی جس میں پاکستان، سعودی عرب، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی، فریقین نے تنازعات مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ مزید پڑھیں
اسلام آباد میں ٹریفک ایڈوائزری جاری
اسلام آباد ٹریفک پولیس (آئی ٹی پی) نے ٹریفک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے غیر ملکی وفود کی آمد و رفت کے باعث مختلف شاہراہوں پر عارضی راستوں کی تبدیلی کا اعلان کیا جبکہ شہریوں کو بارش کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی بھی ہدایت کی۔ اہلکار نے بتایا کہ غیر ملکی مہمانوں اور سرکاری وفود مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی موٹر سائیکل اور رکشہ مالکان کو رجسٹریشن کےلیے سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی صورتحال کے پیش نظر ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری اقدامات کے نفاذ کا جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں عوام سے اپیل کی گئی کہ بچت مہم میں حکومت کا ساتھ دیں، غیر ضروری سفر سے پرہیز کریں اور دفاتر و کام کی جگہوں پر ٹیلی کانفرنسنگ مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کی تفصیلات سامنے آ گئی
پشاور: پی ڈی ایم اے نے 25 مارچ سے جاری بارشوں کے بعد صوبے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق مختلف اضلاع میں پیش آنے والے حادثات میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 47 زخمی ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں مزید پڑھیں
چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
کوئٹہ: بلوچستان کے سرحدی شہر چمن اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ کوئٹہ کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی تقریباً مزید پڑھیں
سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات، وزیراعظم نے موجودہ بحران میں سعودیہ کے تحمل کو سراہا
اسلام آباد: سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے وزیرِاعظم ہاؤس میں شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں خطے میں قیام امن کے حوالے سے بات کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مشرق وسطی میں قیام امن کے لیے اسلام آباد کی میزبانی میں چار ملکی وزرائے خارجہ اجلاس ہوا جس میں شرکت کے بعد سعودی عرب مزید پڑھیں
لاہور:وقت پر کھانا نہ دینے پر سفاک شخص نے بیوی اور 3 بیٹیوں کو کمرے میں بند کر کے آگ لگا دی
لاہور کے علاقے شاہدرہ میں سوی گیس کی لوڈشیڈنگ کے باعث بیوی شوہر کو وقت پر روٹی نہ بنا کر دے سکی، جس پر طیش میں آکر سفاک شوہر نے بیوی اور تین کمسن بیٹیوں کو کمرے میں بند کر کے آگ لگا دی۔ آگ لگنے سے ماں اور تینوں بچیاں شدید جھلس گئیں جنہیں مزید پڑھیں