حکومت نے مٹی کا تیل مزید مہنگا کردیا

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات پاکستان میں بھی سامنے آ رہے ہیں، مٹی کا تیل مزید 4 روپے 66 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت بڑھ کر 433 روپے 40 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے اور مزید پڑھیں

زمین کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ اور کلیدی ذمہ داری ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماحولیاتی چیلنجز سے بھرپور اس دور میں ارتھ آور (Earth Hour) یاد دہانی کراتا ہے کہ زمین کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ اور کلیدی ذمہ داری ہے۔ ارتھ آور (Earth Hour) منانے کے دن 28 مارچ 2026 کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم مزید پڑھیں

پاکستان اور خطے کے امن کیخلاف خطرناک بھارتی سازش بے نقاب

اسلام آباد: پاکستان کی عالمی اہمیت سے خائف بھارت دنیا کے امن کا دشمن بن گیا، پاکستان اور خطے کے امن کے خلاف بھارت کی سازش بے نقاب ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں امن کی پاکستانی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کا خطرناک بھارتی منصوبہ سامنے آگیا، بھارت نے افغانستان کے ساتھ مل کر خفیہ ڈس انفارمیشن مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان کا حکومت سے پیٹرول پر لیوی ختم کرنے کا مطالبہ

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے حکومت سے پیٹرول پر لیوی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کفایت شعاری کا درس دینے والے ایک تعزیت اور شادی کی مبارکباد دینے کراچی آئے تو انکے پروٹوکول میں 36 گاڑیاں موجود مزید پڑھیں

سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ 29 اور 30 مارچ کو پاکستان کا دورہ کریں گے، وزارت خارجہ

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود، ترکیہ کے وزیر خارجہ حقان فیدان اور مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی 29 سے 30 مارچ 2026 تک اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔ ترجمان وزارت خارجہ مزید پڑھیں

پی آئی اے نے قبل از حج آپریشن کی تیاریاں مکمل کر لیں

لاہور: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے قبل از حج آپریشن کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں، جو 18 اپریل سے شروع ہو کر 21 مئی تک جاری رہے گا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے پہلے مرحلے میں مدینہ اور جدہ کے لیے پروازیں آپریٹ کرے گی۔ قومی ایئرلائن مجموعی طور پر 60 مزید پڑھیں

وزیراعظم اور صدر ایران کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، امن کوششوں پر ایک گھنٹے تک تفصیلی تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ واضح رہے کہ ایک ہفتے کے دوران یہ دونوں رہنماؤں کے درمیان دوسرا رابطہ ہے۔  وزیر اعظم سے جاری اعلامیہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کی گفتگو ایک گھنٹے سے زائد تک جاری رہی جس مزید پڑھیں

موبائل ایپ کے ذریعے موٹر سائیکل اور گاڑی والوں کو پیٹرول پر سبسڈی دینے کی تجویز، اعلان جلد متوقع

حکومت پاکستان نے توانائی بحران کے پیش نظر موبائل ایپ کے ذریعے سبسڈائز پٹرول فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس نظام کے تحت پٹرول کی تقسیم کو مکمل طور پر ڈیجیٹل انداز میں منظم کیا جائے گا۔ وزارت آئی ٹی اس منصوبے کے لیے 24,000 موبائل فونز خریدے گی، جن کی مزید پڑھیں

پنجاب کے سینٹرل ریجن میں بارش، موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر احتیاطی ہدایات جاری

لاہور: پنجاب کے سینٹرل ریجن کے مختلف علاقوں میں بارش اور ابر آلود موسم کے باعث موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر ڈرائیورز کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ ترجمان سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم-2 پر لاہور، کوٹ مومن، پنڈی بھٹیاں اور شیخوپورہ میں بارش ریکارڈ کی گئی مزید پڑھیں

خطے کی صورتحال پر 4 فریقی اجلاس، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ پاکستان پہنچ گئے

مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال اور ایران جنگ بندی کے حوالے سے پاکستان کی میزبانی میں چار فریقی اجلاس میں شرکت کیلیے مصر اور ترکیہ کے وزیرخارجہ اسلام آباد پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر چار ملکی وزرائے خارجہ کانفرنس میں نائب وزیراعظم اور پاکستانی ہم منصب کی دعوت مزید پڑھیں