مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، وفاقی آئینی عدالت

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے کم عمری میں شادی کے نکاح کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری کردیا اور کہا ہے کہ مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے 18 سال سے کم مسیحی لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادی مزید پڑھیں

وزیر مملکت برائے داخلہ کا پارلیمنٹ لاجز کے فنڈز میں خوردبرد ہونے کا اعتراف

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ نے قائمہ کمیٹی اجلاس میں پارلیمنٹ لاجز کے فنڈز میں خورد برد ہونے کا اعتراف کرلیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس سینیٹر فیصل سلیم کی زیرصدارت ہوا، جس میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری بھی موجود تھے۔ اجلاس  کا آغاز ہوتے ہی اسلام آباد میٹرو مزید پڑھیں

او جی ڈی سی ایل کا خیرپور سے گیس کی اہم دریافت کا اعلان

تیل و گیس کے حالیہ بحران میں او جی ڈی سی مسلسل کامیابیوں کی راہ پر گامزن ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق او جی ڈی سی نے صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں واقع  سہتو-1 کنویں سے گیس کی اہم دریافت کا اعلان کیا ہے۔ کنویں سے یومیہ 17.2 ملین مکعب مزید پڑھیں

چالیس سال افغان بھائیوں کی خدمت کا اچھا صلہ نہیں ملا، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارا برادر ہمسایہ مملک ہے، ہم نے چالیس سال افغان بھائیوں کی خدمت کی لیکن اس بھائی چارے کا ہمیں اچھا صلہ نہیں ملا۔ پشین میں پیپلز پارٹی کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ میں اپنے افغان بھائیوں سے مزید پڑھیں

جی ایس پی پلس پر بیان بازی ناقابلِ قبول، شرجیل میمن کی پی ٹی آئی قیادت پر سخت تنقید

سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے جی ایس پی پلس سے متعلق بانی پی ٹی آئی کے صاحبزادے کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے قومی مفاد کے خلاف خطرناک قرار دیا ہے۔ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ جی ایس پی پلس کے خلاف بیان بازی کسی صورت قابل قبول نہیں مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں چینی سفارتخانے جاکر ‎چینی سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات کی۔ چینی سفیر نے سفارت خانے آمد پر وزیر داخلہ محسن نقوی کا استقبال کیا، ملاقات میں ‎انسداد دہشت گردی، سیکورٹی تعاون، پولیس ایکسچینج پروگرام سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ خطے کی مجموعی مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کشیدگی: فضائی آپریشن میں بہتری آنا شروع

لاہور: مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث درہم برہم ہونے والے فضائی آپریشن میں بہتری آنے لگی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق قطر ایئر ویز نے اپنا فضائی آپریشن بڑھانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے، قطر ایئرویز نے آئندہ پندرہ روز کے دوران پاکستان سمیت مختلف ممالک کے لیے درجنوں پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

کراچی؛ گٹر کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب ہلاک

کراچی: آئی آئی چندریگر روڈ ریلوے کالونی کے قریب گٹر کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی آئی چندریگر روڈ ریلوے کالونی کے قریب گٹر کی صفائی کے دوران ایک شخص بے ہوش ہوگیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کا عملہ موقع پر پہنچا اور ریسکیو مزید پڑھیں

ایران امریکہ جنگ میں ثالثی کا کردار ہی پاکستان کی فتح ہے، یوسف رضا گیلانی

لاہور: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ایران امریکہ جنگ میں ثالثی کا کردار ہی پاکستان کی فتح ہے۔ ایکسپو سینٹر لاہور میں گیارہویں سہ روزہ پاکستان فٹ وئیر میٹریل اینڈ مشینری شو 2026ء کی افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں ایک مزید پڑھیں

پشین: رشتے کے تنازع میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، خاتون سمیت 3افراد جاں بحق

کوئٹہ: ضلع پشین کے نواحی علاقے یارو میں رشتے کے تنازع پر مسلح افراد نے ایک گھر پر وحشیانہ حملہ کر کے بے دریغ فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ گھر کی ایک اور خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان نے رشتے کے تنازع مزید پڑھیں