بھارت نے پاکستانی ڈرامے بلاک کردیے

بھارت نے پاکستانی ڈراموں پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کرتے ہوئے انہیں نیٹ فلکس پر بلاک کرنا شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکار و گلوکار فرحان سعید نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے خوف کی وجہ سے نیٹ فلکس پر پاکستانی ڈراموں کو بلاک کرنا شروع کردیا ہے۔ فرحان سعید کے مطابق بھارت مزید پڑھیں

خاتون اوّل نہیں خاتون دوم بننا پسند کروں گی، فرح اقرار

پاکستانی اینکر و میزبان فرح اقرار نے مستقبل میں خاتون اوّل کے بجائے خاتون دوم بننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ معروف ٹی وی اینکر اقرار الحسن کی اہلیہ فرح اقرار نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اپنے شوہر اقرار الحسن کے ممکنہ سیاسی مستقبل کے حوالے سے مزید پڑھیں

ماسکو ایوارڈ تقریب میں سونیا حسین نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے ماسکو میں منعقدہ ’’یوریشین اوپن ایوارڈ ڈائمنڈ بٹر فلائی‘‘ میں بیسٹ سپورٹنگ ایکٹریس کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ اداکارہ کو یہ ایوارڈ فلم ’دیمک‘‘ میں شاندار پرفارمنس پر دیا گیا جس نے بین الاقوامی ججوں سے فنی مہارت، جذباتی اثر اور حقیقت سے قریب تر کردار نگاری کے باعث مزید پڑھیں

ڈکی بھائی اور عروب جتوئی عدالت میں پیش، کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی

لاہور: ضلع کچہری لاہور میں جوا ایپس کی غیر قانونی پروموشن کے مقدمہ میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو کیس پر سماعت کی، یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی اور انکی اہلیہ عروب جتوئی عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ عدالت نے ڈکی بھائی کے شریک ملزم سبحان کی بریت کی درخواست خارج مزید پڑھیں

پاکستان مخالف بھارتی فلم ’دھریندر‘ ریلیز سے قبل ہی تنازعات کا شکار

بالی ووڈ کے مشہور اداکار رنویر سنگھ کی نئی فلم ’دھریندر‘ ریلیز سے چند روز قبل قانونی تنازع کا شکار ہوگئی۔  دہلی ہائی کورٹ میں مرحوم میجر موہت شرما کے خاندان نے درخواست دی ہے کہ فلم کی ریلیز فوری طور پر روکی جائے کیونکہ ان کے مطابق فلم بظاہر میجر شرما کی زندگی اور مزید پڑھیں

’قائد کی ایک جھلک دکھائی جائے‘، اداکار بلال قریشی کا عمران خان سے متعلق افواہوں پر مطالبہ

اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی صحت کے حوالے سے گزشتہ روز سے افواہیں زیر گردش ہیں۔ سوشل میڈیا پر غیر مصدقہ خبریں شیئر کر کے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت بہت زیادہ خراب ہوگئی ہے جبکہ بیرسٹر گوہر نے آج میڈیا مزید پڑھیں

انڈسٹری میں سب سے زیادہ فلرٹ کون اداکار کرتا ہے؟ مہوش حیات نے بتادیا

اداکارہ مہوش حیات نے پاکستانی انڈسٹری میں فلرٹ کرنے والے اداکاروں کے نام بتادیے۔ تفصیلات کے مطابق مہوش حیات امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں پاکستان سیلبرٹی کرکٹ لیگ کی تقریب میں شرکت کررہی ہیں اور ندا یاسر بھی وہاں موجود ہیں۔ ندا یاسر کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ ہمایوں مزید پڑھیں

لازوال عشق: ’اب یہ ترکی کو بدنام کروائیں گی‘

سوشل میڈیا ویڈیو پلیٹ فارم پر نشر ہونے والے متنازع شو لازوال عشق کی تشہیر پر ایک بار پھر عائشہ عمر کو صارفین کی شدید تنقید کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ عمر نے متنازع شو لازوال عشق کے حوالے سے ہونے والی تنقید کے بعد اس پروگرام کے حوالے سے معلومات شیئر کیں مزید پڑھیں

اداکارہ ماہرہ خان کی شوہر کے ساتھ انٹری، ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان طویل عرصے کے بعد اپنے شوہر سلیم کریم کے ساتھ نظر آئیں اور سب کی توجہ حاصل کرگئیں۔ اپنی نئی آنے والی فلم نیلوفر کی تشہیر کے حوالے سے منعقد تقریب میں اداکارہ ماہرہ خان حاضرین کی توجہ کا مرکز بنی رہیں، اس کی وجہ فلم میں انکا مرکزی رول تو مزید پڑھیں

اداکارہ شگفتہ اعجاز نے وزن کم کرنے سے متعلق خاموشی توڑ دی

معروف پاکستانی اداکارہ شگفتہ اعجاز نے وزن کم کرنے کیلیے ذیابیطس ٹائپ 2 کی دوا اوزمپک استعمال کرنے کی تردید کردی۔ نجی ٹی وی شو میں اینکر نے اداکارہ سے ایک بار پھر وزن کم کرنے سے متعلق سوال کیا تو جواب میں شگفتہ اعجاز نے کہا کہ ’میں اس بات پر حیران ہوں کہ مزید پڑھیں