بھارتی گلوکار لکی علی نے حال ہی میں متنازع بیانات کیلئے مشہور مصنف اور نغمہ نگار جاوید اختر کے ایک بیان پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے انہیں آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چند روز قبل جاوید اختر کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ فلم شعلے کے حوالے سے گفتگو مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
کومل عزیز کو ذہنی دباؤ کا سامنا کیوں کرنا پڑا؟ اداکارہ کا انکشاف
پاکستان شوبز کی اداکارہ کومل عزیز کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی ذہنی صحت کو بہتر کرنے کیلئے کئی دنوں تک تھیراپی سیشنز لیے ہیں۔ شوبز کی دنیا کو خیرباد کہہ کر بزنس وویمن بننے والی سابقہ اداکارہ کومل عزیز نے ایک حالیہ پروگرام میں بتایا کہ کیرئیر کے شروعات میں انہیں گھر والوں مزید پڑھیں
سلمان خان کے بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کو سعودی عرب میں بلوچستان سے متعلق بیان دینا مہنگا پڑ گیا۔ ان دنوں بالی ووڈ انڈسٹری کے تینوں مشہور خانز، سلمان ، شاہ رخ اور عامر خان کے ساتھ سعودی عرب کے دورے پر ہیں جہاں تینوں اداکار مختلف تقریبات میں مداحوں سے ملاقات کر رہے ہیں مزید پڑھیں
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اسپتال میں داخل
نیو دہلی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ چترانگدا سنگھ نے اپنے مداحوں کو پریشان کن خبرسناتے ہوئے اسپتال میں داخل ہونے کی اطلاع دی ہے۔ بھارتی ویب سائٹ کے مطابق اداکارہ چترانگدا سنگھ نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر جاری کی اور بتایا کہ وہ اسپتال میں داخل ہیں، تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مزید پڑھیں
نرگس کی مکہ مکرمہ میں مولانا طارق جمیل سے ملاقات؛ دعا کریں بار بار اللہ کے گھر آؤں
ماضی کی معروف اسٹیج رقاصہ اور اداکارہ نرگس نے اپنے بیوٹی پارلر میں کام کرنے والی تمام خواتین کو اپنے ہمراہ عمرہ کروایا۔ نرگس نے نیکی کے اس سفر کے دورام ممتاز اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل سے بھی مکہ مکرمہ میں ملاقات کی۔ اداکارہ نرگس کی زندگی میں تبدیلی اور مذہب کی جانب بڑھتے مزید پڑھیں
دپیکا اور رنویر سنگھ نے پہلی بار بیٹی ’دعا‘ کی جھلک دکھا دی
بالی وُوڈ کی مقبول ترین جوڑی دپیکا پاڈوکون اور رنویر سنگھ اس دیوالی پر اپنی ننھی پری کو دنیا کے سامنے لے آئے جس کا چہرہ اب تک کسی نے نہیں دیکھا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ دیوالی بالی ووڈ جوڑی رنویر سنگھ اور دپیکا کے لیے کچھ خاص بات لیے ہوئی تھی۔ انھوں نے ممبئی میں اپنے گھر پر قریبی مزید پڑھیں
سلمان خان اپنے بھائی ارباز سے نفرت کرتے ہیں؟
بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار اور مصنف ابھینو کشیپ نے ایک تازہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے بھائی ارباز خان کے ساتھ تعلقات خوشگوار نہیں رکھتے ہیں اور فلم دبنگ کے دوران وہ ان سے ناخوش تھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ کئی دنوں سے مزید پڑھیں
مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کردینے والی غلطی؛ ویڈیو وائرل
تھائی لینڈ میں منعقد ہونے والے عالمی مقابلہ حسن ’مس گرینڈ انٹرنیشنل 2025‘ کے دوران مقابلے میں شریک ایک ماڈل سے ایسی غلطی ہوگئی جس نے اسے ہزاروں لوگوں کے سامنے شرمندہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایونٹ کے دوران جب فائنل راؤنڈ کےلیے منتخب امیدواروں کے نام پکارے جا رہے تھے، تو پاناما مزید پڑھیں
خاقان شاہنواز کی عاطف اسلم پر تنقید، کانٹینٹ نقل کرنے کا الزام عائد کردیا
گلوکار عاطف اسلم ان دنوں سوشل میڈیا پر اپنے منفرد اور مزاحیہ ویڈیوز کے باعث ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ دنیا بھر میں مقبول گلوکار، جو دو دہائیوں سے اپنی آواز کے جادو سے کروڑوں مداحوں کے دلوں میں گھر کر چکے ہیں، اب انسٹاگرام پر مختلف طرز کا کانٹینٹ بنا کر نیا تجربہ مزید پڑھیں
سلطان راہی کے بیٹے کی ہمایوں سعید اور ان کی فلم ’لو گُرو‘ پر تنقید
پاکستان شوبز کے لیجنڈ مولا جٹ اسٹار سلطان راہی کے بیٹے حیدر راہی نے لالی ووڈ سنیما کے سپر اسٹار ہمایوں سعید پر تنقید کرتے ہوئے ان کی فلمیں فلاپ ہونے کی وجوہات بیان کی ہیں۔ ایک حالیہ پروگرام میں پاکستانی سنیما اور اداکاروں پر اظہار رائے کرتے ہوئے حیدر راہی کا کہنا تھا کہ ہمایوں مزید پڑھیں