ویب ڈیسک — بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی آئینی حیثیت میں تبدیلی کو دو ماہ مکمل ہوگئے ہیں جبکہ آٹھ ہفتے گزرنے کے باوجود کشمیر کے رہنے والے کرفیو سمیت دیگر پابندیوں کا شکار ہیں۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بزرگوں اور بچوں سمیت سیکڑوں افراد کو مبینہ طور پر گرفتار کیا جا مزید پڑھیں
زمرہ: South Asia
بھارتی ہیلی کاپٹر اپنے ہی میزائل سے تباہ ہوا، انڈین ایئر چیف کا اعتراف
ویب ڈیسک — بھارت کی فضائیہ کے سربراہ راکیش کمار بھڈوریا نے اعتراف کیا ہے کہ 27 فروری 2019 کو بڈگام میں تباہ ہونے والا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر ‘انڈین ایئر فورس’ کے میزائل سے ہی تباہ ہوا تھا۔ بھارتی نیوز چینل ‘انڈیا ٹو ڈے’ کے مطابق جمعے کو پریس کانفرنس کے دوران فضائیہ مزید پڑھیں
ترکی اور ملائیشیا کے کشمیر سے متعلق بیانات پر بھارت کی مذمت
ویب ڈیسک — بھارت نے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان اور ملائیشیا کے وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کے کشمیر سے متعلق بیانات کی مذمّت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے میں دونوں رہنماؤں نے جانب داری کا مظاہرہ کیا۔ جمعے کو نئی دہلی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بھارت کی وزارتِ خارجہ کے مزید پڑھیں
پاکستان پر بھارتی پنجاب میں ڈرونز کے ذریعے ہتھیار گرانے کا الزام
ویب ڈیسک — بھارت کی نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی یعنی این آئی اے کی ایک رپورٹ میں الزام لگایا گیا ہے کہ پاکستان ڈرونز کے ذریعے بھارتی پنجاب کے سرحدی علاقوں میں ہتھیار گرا رہا ہے۔ این آئی اے کے ایک عہدے دار نے تصدیق کی ہے کہ ایجنسی نے اس سلسلے میں پنجاب پولیس مزید پڑھیں
سابق بھارتی وزیرِ اعظم من موہن سنگھ کی پاکستان جانے کی تردید
نئی دہلی — کرتار پور صاحب راہداری کی افتتاحی تقریب پاکستان میں نو نومبر کو منعقد ہو گی۔ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا تھا کہ پاکستان اس تقریب میں شرکت کے لیے بھارت کے سابق وزیرِ اعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ کو مدعو کرے گا۔ جمعرات کے روز بھارتی پنجاب کے مزید پڑھیں
پاکستان بھارت ایٹمی جنگ میں سوا کروڑ افراد کی ہلاکت کا خطرہ
ویب ڈیسک — ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگر پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ چھڑ جاتی ہے تو آن واحد میں کم و بیش ایک کروڑ 25 لاکھ افراد موت کے منہ میں چلے جائیں گے۔ سائنس ڈیلی میں شائع ہونے والی رپورٹ میں اس خدشے کا بھی اظہار کیا مزید پڑھیں
مہاتما گاندھی کی باقیات چوری
ویب ڈیسک — بھارت کی آزادی کے ہیرو موہن داس کرم چند گاندھی کی 150ویں سالگرہ کے موقع پر دارالحکومت نئی دہلی میں قائم میموریل سینٹر سے ان کی ‘باقیات’ چوری ہو گئی ہیں۔ بھارتی نشریاتی ادارے ‘ٹائمز آف انڈیا’ کے مطابق مہاتما گاندھی کی استھی (راکھ) کو وسطی ہندوستان میں قائم باپو بھون میموریل مزید پڑھیں
بھارت کی ترکی اور ملائشیا کے کشمیر سے متعلق مؤقف کی مذمت
ویب ڈیسک — بھارت نے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان اور ملائیشیا کے وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کے کشمیر سے متعلق بیانات کی مذمّت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے میں دونوں رہنماؤں نے جانب داری کا مظاہرہ کیا۔ جمعے کو نئی دہلی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بھارت کی وزارتِ خارجہ کے مزید پڑھیں
مظفر آباد: عمران خان کی جنرل اسمبلی میں تقریر، سیاسی اور مذہبی رہنماؤں کا رد عمل
مظفرآباد — پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے سیاسی اور مذہبی رہنماؤں نے وزیر اعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر پر ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تاثرات سے آگاہ کرتے ہوئے، حزب مخالف کی سیاسی جماعت کے راہنما اور سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان مزید پڑھیں
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے عمران خان کا خطاب، بھارتی کشمیر میں مظاہرے
سرینگر — جمعے کی رات اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان کے خطاب کے فوراً بعد، سرینگر اور بھارتی زیرِ انتظام کشمیر کے کئی دوسرے علاقوں میں عوامی مظاہرے پھوٹ پڑے جن کے دوران لوگوں نے آزادی کے مطالبے کے حق میں جم کر نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے سڑکوں مزید پڑھیں