افغان حکومت کا طالبان قیدی رہا کرنے کا عندیہ

ویب ڈیسک —  افغانستان کے ایک اعلیٰ عہدے دار نے عندیہ دیا ہے کہ وہ امن مذاکرات کی کامیابی کے لیے طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کے لیے بھی تیار ہیں۔ اس بات کا اشارہ افغانستان کے نائب صدر محمد سرور دانش نے جمعے کو کابل میں ہونے والی ایک تقریب میں گفتگو کے دوران مزید پڑھیں

ایودھیا مقدمہ: 40 روزہ سماعت کے بعد ہفتے کو سخت سیکورٹی میں فیصلہ سنایا جائے گا

نئی دہلی —  بھارتی سپریم کورٹ ہفتے کی صبح ساڑھے دس بجے ملک کے ایک انتہائی پیچیدہ اور اہم مقدمے کا فیصلہ سنائے گی۔ اس بات کا اعلان جمعہ کی شام کو سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر اچانک کیا گیا، حالانکہ ہفتے کو کام بند رہتا ہے۔ عدالت عظمیٰ کے پانچ رکنی آئینی بینچ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں افغان سفارت کاروں سے ناروا سلوک کا الزام مسترد

اسلام آباد —  پاکستان کے دفتر خارجہ نے اسلام آباد میں تعینات افغان سفیر سے میبنہ ناروا سلوک کرنے کے افغان حکومت کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان سفارتی اصولوں اور آداب کا احترام کرتی ہے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کا یہ یبان منگل کو ایک ایسے وقت سامنے آیا مزید پڑھیں

کرتارپور راہداری کا خیر مقدم: بھارتی پنجاب میں عمران خان کی تصاویر آویزاں

ویب ڈیسک —  پاکستان اور بھارت کی حکومتیں سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرو نانک دیو جی کے 550 ویں جنم دن کے موقع پر رواں ماہ کرتار پور راہداری کا افتتاح کر رہی ہیں۔ پاکستان میں ہونے والی افتتاحی تقریب میں بھارت سمیت دنیا بھر سے آنے والے سکھ یاتری شریک ہوں گے۔ پاکستان مزید پڑھیں

کرتارپور راہداری پاکستانی فوج کھلوا رہی ہے: وزیرِ اعلیٰ بھارتی پنجاب

ویب ڈیسک —  بھارت کی ریاست پنجاب کے وزیرِ اعلٰی کیپٹن (ر) امریندر سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ کرتارپور راہداری کھولنے کے پیچھے پاکستانی فوج اور اس کی خفیہ ایجنسی ‘آئی ایس آئی’ ہے۔ بھارتی جریدے ‘انڈیا ٹوڈے’ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کیپٹن امریندر سنگھ نے کہا ہے کہ اگست 2018 میں مزید پڑھیں

پاک افغان تعلقات میں کشیدگی سے ویزے کا حصول مشکل ہو گیا

پشاور —  پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیاسی اور سفارتی تعلقات دن بدن کشیدہ ہوتے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت اور آمدورفت پر منفی اثرات پڑ رہے ہیں بلکہ اس کے اثرات افغانستان کے ان مریضوں پر بھی پڑ رہے ہیں جو افغانستان سے مزید پڑھیں

سلمان تاثیر کے بیٹے کی بھارتی شہریت منسوخ

ویب ڈیسک —  بھارت کی حکومت نے پاکستان کے صوبے پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے آتش تاثیر کی شہریت منسوخ کر دی ہے۔ بھارت وزارتِ داخلہ کے مطابق آتش تاثیر کی اوورسیز سٹیزن آف انڈیا(او سی آئی) کا اسٹیٹس ختم کر دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ برطانوی شہریت رکھنے مزید پڑھیں

بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤ

واشنگٹن —  بھارت میں ایک شخص لڑکیوں کی تعلیم کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کے لیے سائیکل پر ملک کے دورے پر نکلا ہوا ہے۔ رجب آزاد نے اپنی مہم کا نام ’کرن انڈیا سائیکل ایکسپیڈیشن‘ رکھا ہے۔ احمد آباد سے تعلق رکھنے والے رجب آزاد نے اپنے سفر کا آغاز 8 ستمبر کو مزید پڑھیں

کشمیر میں جمہوری آزادیوں کا رپورٹ کارڈ 2018

واشنگٹن —  دنیا بھر میں جمہوری اور صحافتی آزادیوں پر نظر رکھنے والے ایک غیر سرکاری ادارے ’فریڈم ہاؤس‘ کی طرف سے جاری کردہ فریڈم ان دا ورلڈ 2019 کے نام سے جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں دنیا کے جن ایک سو ملکوں میں جمہوری حقوق، شہری اور صحافتی آزادیوں کی درجہ بندی کی گئی مزید پڑھیں

‘امید کھو رہے ہیں کہ بھارت پاکستان کے درمیان کبھی امن ہوگا’

ویب ڈیسک —  زرخیز زرعی زمینوں کے وسیع رقبے پر دفاعی تجاوزات میں جاری اضافہ دیکھ کر بھارتی کسانوں کی پریشانی بڑھتی جا رہی ہے۔ بھارتی سرحد کے اندربوبیہ نامی گاؤں کے کھیتوں میں تعمیراتی سامان سے لدے آدھے درجن کے قریب ٹرک آکر رکے ، تو بریام سنگھ اور ان کے گاؤں کے دیگر مزید پڑھیں