ویب ڈٰسک — بھارت کی ریاست گجرات میں 15 سالہ نابینا لڑکی نے دو نابینا اساتذہ پر الزام لگایا ہے کہ وہ دونوں چار ماہ تک اس کا ریپ کرتے رہے ہیں۔ گجرات کے ضلع پٹن کے گاؤں پریم نگر کی رہائشی لڑکی نے دیوالی کی چھٹیوں میں گھر جا کر خالہ کو اپنے ساتھ مزید پڑھیں
زمرہ: South Asia
بابری مسجد فیصلہ: ایودھیا میں سخت حفاظتی انتظامات، اسکولوں میں جیلیں قائم
نئی دہلی — بھارتی سپریم کورٹ 17 نومبر سے قبل کسی بھی دن بابری مسجد رام جنم مندر معاملے میں اپنا فیصلہ سنانے والی ہے۔ فیصلے کا انتظار پورا ملک کر رہا ہے خاص طور پر ایودھیا اور فیض آباد کے عوام بڑی بے صبری کے ساتھ فیصلے کے منتظر ہیں۔ فیصلے کے حوالے سے مزید پڑھیں
نوجوت سنگھ سدھو کو کرتارپور جانے کی اجازت مل گئی
ویب ڈیسک — بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور بھارتی پنجاب کے سابق وزیر نوجوت سنگھ سدھو بھارت کی مرکزی حکومت سے کرتاپور جانے کی اجازت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ مرکزی حکومت سے اجازت حاصل کرنے کیلئے انہوں نے تین مرتبہ بھارتی حکومت کو خط لکھے۔ تاہم، تیسرے خط کے بعد انہیں مزید پڑھیں
اسلام آباد میں افغان سفارتکاروں سے ناروا سلوک کا الزام مسترد
اسلام آباد — پاکستان کے دفتر خارجہ نے اسلام آباد میں تعینات افغان سفیر سے میبنہ ناروا سلوک کرنے کے افغان حکومت کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان سفارتی اصولوں اور آداب کا احترام کرتی ہے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کا یہ یبان منگل کو ایک ایسے وقت سامنے آیا مزید پڑھیں
دہلی گیس چیمبر میں تبدیل، ‘اس شہر میں ہر شخص پریشان سا کیوں ہے؟’
نئی دہلی — دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجری وال کہتے ہیں کہ دہلی گیس چیمبر میں تبدیل ہو گیا ہے۔ وہ شاید درست کہتے ہیں۔ آج دہلی کا ہر شہری ایسا محسوس کر رہا ہے جیسے اس کا دم گھٹ رہا ہے۔ وہ چند ساعتوں کا مہمان ہے۔ اسے سانس لینے میں دشواری پیش مزید پڑھیں
افغان صدر اور چینیِ وزیر خارجہ کا رابطہ، بین الافغان مذاکرات پر تبادلۂ خیال
اسلام آباد — افغانستان کے صدر اشرف غنی اور چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں ہونے والے متوقع بین الافغان مذاکرات پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔ افغانستان کے صدر کے دفتر کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق صدر غنی اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای کے درمیان پیر مزید پڑھیں
روہنگیا مسلمانوں کی آباد کاری کا منصوبہ التوا کا شکار
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش نے کہا ہے کہ اس کا ہزاروں پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کی دور دراز جزیرے میں منتقلی کا منصوبہ اقوام متحدہ کی جانب سے حمایت نہ ملنے پر غیر یقینی صورتِ حال سے دوچار ہے۔ میانمار میں تشدد اور عدم تحفظ کے خطرات کے پیش نظر ہجرت کر کے آنے مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر: دستی بم حملے میں ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں پیر کو ایک دستی بم حملے میں ایک شخص ہلاک اور بھارتی سیکیورٹی اہلکاروں سمیت کم از کم 40 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ بھارتی حکام کے مطابق دستی بم حملہ سرینگر کے مرکزی علاقے میں واقع ایک بازار میں ہوا۔ حکام اس حملے کو 5 اگست مزید پڑھیں
نئی دہلی اسموگ: ‘کیا عوام کو مرنے کے لیے چھوڑ دیا ہے؟’
نئی دہلی — بھارت کی سپریم کورٹ نے بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے باعث روزمرہ کے معمولات متاثر ہونے پر بھارت کی مرکزی اور ریاستی حکومتوں پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ آف انڈیا نے دارالحکومت نئی دہلی اور گردونواح میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک پہنچنے پر حکومتی اقدامات کا ناکافی قرار مزید پڑھیں
دہلی گیس چیمبر میں تبدیل، اس شہر میں ہر شخص پریشان سا کیوں ہے؟
نئی دہلی — دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجری وال کہتے ہیں کہ دہلی گیس چیمبر میں تبدیل ہو گیا ہے۔ وہ شاید درست کہتے ہیں۔ آج دہلی کا ہر شہری ایسا محسوس کر رہا ہے جیسے اس کا دم گھٹ رہا ہے۔ وہ چند ساعتوں کا مہمان ہے۔ اسے سانس لینے میں دشواری پیش مزید پڑھیں