جموں و کشمیر: یورپی وفد کا دورہ مکمل، کلگام میں پانچ مزدور ہلاک

سرینگر —  یورپی یونین کے اراکین پارلیمنٹ نے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کا دو روزہ دورہ مکمل کر لیا ہے۔ وفد میں شامل 23 اراکین نے جموں و کشمیر کی صورتِ حال کا جائزہ لیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق وفد نے منگل اور بدھ کو سرینگر میں سرکاری اہل کاروں، سیاسی جماعتوں کے مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر باضابطہ طور پر دو حصوں میں تقسیم

سرینگر —  بھارت نے اپنے زیرِ انتظام کشمیر کو باضابطہ طور پر دو حصوں میں تقسیم کرتے ہوئے براہِ راست نئی دہلی کے زیرِ انتظام علاقوں میں تبدیل کر دیا ہے۔ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب جمّوں و کشمیر اور لداخ کی انفرادی آئینی حیثیت ختم کر دی گئی ہے۔ جمعرات کو بھارت کے مزید پڑھیں

افغانستان: امن بات چیت کی ناکامی کے بعد امریکہ اور طالبان حملوں میں تیزی

ویب ڈیسک —  سال 2019ء کی تیسری سہ ماہی کے دوران افغانستان میں طالبان اور دیگر سرکش گروپوں کی جانب سے کیے گئے حملے، باقی مہینوں کے مقابلے میں دوگنا زیادہ مہلک ثابت ہوئے۔ یہ بات افغانستان میں نگرانی کے ایک اہم ادارے نے کہی ہے، جو امریکی کانگریس کو جوابدہ ہے۔ یہ دشمن کی مزید پڑھیں

طالبان کے بعد والے افغانستان میں کیا کچھ بدل چکا؟

واشنگٹن —  افغانستان میں طالبان حکومت کا خاتمہ ہوئے تقریبا دو عشرے گزر چکے۔ تجزیہ کاروں کے نزدیک اگرچہ شورش زدہ ملک میں امن و امان کی صورتحال ٹھیک نہیں، سیاسی استحکام مفقود ہے، لیکن اس کے باوجود متعدد مثبت تبدیلیاں آ چکی ہے جن کو ختم کرنا اب ممکن نہیں ہو گا۔ مبصرین کہتے مزید پڑھیں

ٹوئٹر کشمیر میں اظہار رائے کی پابندیوں میں معاون؟

ویب ڈیسک —  ٹوئٹر پر یہ الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ وہ کشمیر کے حوالے سے بھارت کی سینسر شپ کی پالیسی کے سامنے جھک گیا ہے جبکہ کشمیر میں آزادی اظہار رائے کے حوالے سے عائد پابندیوں میں معاون بن رہا ہے۔ خیال رہے کہ کشمیر میں ٹوئٹر کی جانب سے کیے مزید پڑھیں

ننگرہار: خودکش حملے میں پانچ افراد ہلاک

واشنگٹن —  افغانستان کے مشرقی صوبے، ننگرہار میں جمعے کے روز ایک خودکش دھماکہ ہوا، جس کا نشانہ ایک فوجی قافلہ بنا جس میں انٹیلی جنس ادارے کے اہل کار سوار تھے۔ حکام کے مطابق، دھماکے میں پانچ افراد ہلاک ہوئے، جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول مزید پڑھیں

اشرف غنی نے افغان تنازع کا سات نکاتی امن فارمولہ پیش کر دیا

اسلام آباد —  افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان تنازع کے حل کے لیے ایک 7 نکاتی امن منصوبہ تجویز کیا ہے تاکہ افغانستان میں قیام امن کی کوششوں کو آگے بڑھایا جا سکے۔ اس مجوزہ امن منصوبے میں طالبان کے ساتھ ممکنہ بات چیت، جنگ بندی اور اس کی مجوزہ شرائط طے اور کئی مزید پڑھیں

بھارتی وزیرِ اعظم کا دورۂ سعودی عرب، اہم معاہدے متوقع

نئی دہلی —  بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر پیر کو ریاض روانہ ہوں گے جہاں وہ اعلیٰ سعودی عہدے داروں سے ملاقاتیں کریں گے۔ بھارتی وزیرِ اعظم کے دورے کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان 12 معاہدے طے پانے کا امکان ہے۔ نریندر مودی سعودی فرمانروا شاہ مزید پڑھیں

یورپی قانون سازوں کے دورے سے پہلے کشمیر میں گرینیڈ کا دوسرا حملہ

ویب ڈیسک —  یورپی یونین کے قانون سازوں کا ایک وفد منگل 29 اکتوبر کو بھارتی کنٹرول کے کشمیر کا دورہ کر رہا ہے۔ یہ کسی بھی غیر ملکی وفد کا جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد پہلا دورہ ہو گا۔ دورے سے کئی گھنٹے قبل پیر کو کشمیر میں ایک مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: لڑکی کو زندہ جلانے کے الزام میں 16 افراد کو سزائے موت

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش میں ایک خاتون کو قتل کرنے کے الزام میں 16 افراد کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ نصرت جہاں نامی خاتون کو رواں سال اپریل میں جنسی ہراس کا الزام واپس نہ لینے پر کئی افراد نے مل کر زندہ جلا دیا تھا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف مزید پڑھیں