اسلام آباد/نئی دہلی — بھارت نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ ‘کرتارپور صاحب راہداری’ سمجھوتے پر دستخط کے لیے تیار ہے تاکہ بابا گرو نانک دیو کی 550وہں سالگرہ سے قبل اسے کھولنے کے اقدامات کیے جا سکیں۔ بھارت نے پاکستانی مسودے سے اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 23 اکتوبر کو اس مزید پڑھیں
زمرہ: South Asia
قندوز: طالبان کے حملے میں افغان پولیس کے 17 اہلکار ہلاک
ویب ڈیسک — افغانستان کے صوبے قندوز میں طالبان نے ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے جس میں افغان پولیس کے 17 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ حملہ پیر کی رات کو قندوز کے ضلع علی آباد میں کیا گیا جب کہ شدت پسندوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹے مزید پڑھیں
افغان امن مذاکرات کی بحالی کی کوشش، امریکی وزیر دفاع کابل پہنچ گئے
ویب ڈسک — امریکہ کے وزیر دفاع مارک ایسپر اتوار کے روز افغانستان پہنچے جہاں طالبان اور ٹرمپ انتظامیہ کے درمیان مذاکرات معطل ہونے کے بعد سے طالبان اور داعش کے ہلاکت خیز حملوں میں اضافے سے صورت حال پیچیدہ ہو گئی ہے۔ اس سے قبل امریکہ نے افغانستان سے 5000 ہزار سے زیادہ امریکی مزید پڑھیں
جموں و کشمیر میں 72 روز بعد موبائل فون سروس بحال، انٹرنیٹ پر بدستور پابندی
ویب ڈیسک — بھارت کی حکومت نے اپنے زیرِ انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں 72 روز بعد پوسٹ پیڈ موبائل فون سروس بحال کردی ہے۔ تاہم وادی میں انٹرنیٹ پر پابندی بدستور برقرار ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جموں و کشمیر میں حکومت سے جانب سے پانچ اگست کے بعد سے عائد پابندیاں وقتاً مزید پڑھیں
سری نگر میں احتجاج، فاروق عبداللہ کی بیٹی اور بہن گرفتار
ویب ڈیسک — سری نگر میں پولیس نے مظاہرے میں شریک ہونے پر بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کی بیٹی اور بہن کو گرفتار کرلیا ہے۔ منگل کے روز سری نگر میں جموں و کشمیر کو حاصل خصوصی اختیارات کو ختم کیے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا گیا جس مزید پڑھیں
افغان صدارتی انتخابات کے دوران حملوں میں 85 افراد ہلاک ہوئے: عالمی ادارہ
واشنگٹن — عالمی ادارے کی جانب سے کی جانے والی چھان بین سے پتا چلتا ہے کہ افغان صدارتی انتخابی عمل کے دوران ہونے والے دہشت گرد حملوں میں تقریباً 460 سویلین زخمی ہوئے، جن میں 85 ہلاکتیں واقع ہوئیں۔ اقوام متحدہ کے اعانتی مشن برائے افغانستان (یو این اے ایم اے) کی ایک خصوصی مزید پڑھیں
بھارتی سپریم کورٹ میں بابری مسجد کیس کا فیصلہ محفوظ
ویب ڈیسک — بھارت کی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے فریقین کو تین روز میں عدالت کی رہنمائی کے لیے تحریری سفارشات جمع کروانے کی ہدایت بھی کی ہے۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں
مظفرآباد: لبریشن فرنٹ کا ایل او سی کے قریب احتجاجی دھرنا ختم
مظفرآباد — بھارتی زیر انتظام کشمیر کی خودمختاری کی حامی تنظیم، جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نے ایل او سی عبور کرنے سے روکے جانے کے خلاف دیا جانے والا احتجاجی دھرنا ختم کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے مبصرین سے مذاکرات میں جےکے ایل ایف کے عہدیداروں کے علاؤہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے مزید پڑھیں
سری لنکا کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے خارج
ویب ڈسک — میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایف اے ٹی ایف نے دہشت گردی سے متعلق مالی وسائل کی فراہمی روکنے میں ناکام رہنے والے ملکوں کی فہرست سے سری لنکا کا نام خارج کر دیا ہے۔ ’کولمبو گزٹ‘ کی ہفتے کے روز شائع ہونے والی کی ایک خبر کے مطابق، سری مزید پڑھیں
چین نیپال ریلوے لائن، سرنگ اور سڑک کی تعمیر کا منصوبہ
واشنگٹن — چین اس بات کا خواہاں ہے کہ نیپال کے ساتھ ریلوے لائن اور سڑک کا رابطہ استوار ہو جس کے لیے ہمالیہ پہاڑ کے آرپار راستہ بنایا جائے۔ ان منصوبوں پر باریک بینی سے غور کیا جا رہا ہے، جن کے نتیجے میں چین اس جنوبی ایشیائی خطے میں قدم رکھے گا، جس مزید پڑھیں