کشمیر لاک ڈاؤن جلد ختم کیا جائے: ہیومن رائٹس واچ

واشنگٹن —  ہیومن رائٹس واچ ایشیا کی ڈائریکٹر میناکشی کنگولی نے کہا ہے کہ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی صورت حال پر بھارت کو عالمی برادری کی بڑھتی تشویش اور اٹھنے والے سوالات کا جواب دینا پڑے گا۔ اُن کے بقول، کشمیر میں بنیادی ضروری اشیا کی فراہمی اس قدر بڑا مزید پڑھیں

کابل: تین بھارتی قیدیوں کے بدلے 11 طالبان قیدی رہا

واشنگٹن —  افغانستان میں امریکہ کے زیر استعمال بگرام فوجی اڈے سے 11 طالبان قیدیوں کو مبینہ طور پر رہا کر دیا گیا ہے۔ اُن کی رہائی طالبان کی قید سے تین بھارتی افراد کی رہائی کے بدلے میں عمل میں آئی ہے۔ طالبان کے ذرائع نے اتوار کے روز بتایا کہ قیدیوں کا یہ مزید پڑھیں

کشمیر: زیرِ حراست فاروق عبد اللہ سے نیشنل کانفرنس کے وفد کی ملاقات

نئی دہلی —  بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی اہم سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس کے 15 رکنی وفد نے سری نگر میں سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبد اللہ اور ان کی اہلیہ سے ملاقات کی۔ مقامی انتظامیہ نے کل اس وفد کو ان سے ملنے کی اجازت دی تھی۔ خیال رہے کہ بھارت کے آئین مزید پڑھیں

افغان جنگ کو 18 سال مکمل، سب سے زیادہ بچے متاثر

ویب ڈیسک —  افغانستان پر امریکہ کے حملے کو 18 سال مکمل ہوگئے۔ اس جنگ سے جہاں اور بہت سے طبقات پر اثرات پڑے ہیں۔ وہیں بچوں کی زندگی سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے۔ فرانس کے خبر رساں ادارے ‘ اے ایف پی’ کے مطابق ہلمند کے 13 سالہ بوٹ پالش کرنے والے بچے مزید پڑھیں

طالبان کا امریکہ سے افغان مسئلے کے پرامن حل کے لیے حقیقی اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد —  افغان طالبان نے امریکہ سے مزید کوئی موقع ضائع کیے بغیر افغانستان کے مسئلے کو طاقت کے بجائے پُرامن طریقے سے حل کرنے کے لیے حقیقی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ طالبان کا یہ مطالبہ امریکہ اور اس کی اتحادی افواج کی افغانستان میں فوجی کارروائی کے 18 سال مکمل ہونے پر مزید پڑھیں

زیر حراست سابق وزیر اعلیٰ کشمیر فاروق عبد اللہ سے نیشنل کانفرنس کے وفد کی ملاقات

نئی دہلی —  بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی اہم سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس کے 15 رکنی وفد نے سری نگر میں سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبد اللہ اور ان کی اہلیہ سے ملاقات کی۔ مقامی انتظامیہ نے کل اس وفد کو ان سے ملنے کی اجازت دی تھی۔ خیال رہے کہ بھارت کے آئین مزید پڑھیں

امریکی سینیٹرز کا پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کا دورہ

اسلام آباد —  امریکی کانگریس کے وفد نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کا دورہ کیا ہے اور بھارت کی جانب سے اپنے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد کی صورتحال، عوامی جذبات سے آگاہی اور ذمینی حقائق کا جائزہ لیا ہے۔ سینیٹر کرس وان ہولین اور سینیٹر میگی حسن پر مزید پڑھیں

کشمیر میں حالات معمول پر آ رہے ہیں، ترجمان بی جے پی

نئی دہلی —  مودی حکومت کی جانب سے پانچ اگست کو بھارت کی واحد مسلم اکثریتی ریاست جموں و کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 اور 35 اے کی منسوخی اور لداخ کو ریاست سے الگ کرنے کے فیصلے کے بعد کشمیر میں بڑے پیمانے پر بے چینی پائی جاتی ہے۔ مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں اسکول کھل گئے، طلبا غیر حاضر

ویب ڈیسک —  بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی انتظامیہ نے پیر کے روز اعلان کیا تھا کہ دو ماہ سے بند اسکول جمعرات سے دوبارہ کھل جائیں گے تاہم آج اسکول تو کھلے لیکن طلبا غیر حاضر تھے۔ بھارتی ویب سائٹ ‘اکنامک ٹائمز’ کے مطابق جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت سے مزید پڑھیں

مُلا برادر: پاکستان کی قید سے پاکستان کے دارالحکومت تک

پشاور —  قطر میں مقیم افغان طالبان رہنماؤں پر مشتمل 12 رکنی وفد پاکستانی حکام سے مذاکرات اور ملاقات کے لئے اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ پاکستان آئے ہوئے 12 رکنی طالبان رہنماؤں کے وفد کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر ہیں۔ ملا عبدالغنی برادر ان طالبان رہنماؤں میں شامل ہیں جنہوں نے پچھلے سال 24 مزید پڑھیں