چین نیپال میں ریلوے ٹریک اور سرنگیں تعمیر کرے گا

ویب ڈسک —  چین کے صدر شی جن پنگ نیپال کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے اتوار کے روز واپس وطن روانہ ہو گئے۔ اس دورے میں نیپال کو تبت سے براہ راست ملانے کیلئے ریل اور سرنگ کی تعمیر کے دو اہم معاہدے بھی ہوئے، جن سے نیپال کے چین کے ساتھ مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں دو ماہ کے دوران 306 بار سکیورٹی اہلکاروں پر پتھراؤ

ویب ڈیسک —  بھارت کی مرکزی حکومت کی جانب سے متواتر کہا جا رہا ہے کہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم ہونے کے بعد صورت حال مکمل کنٹرول میں ہے تاہم سرکاری رپورٹس میں سامنے آیا ہے کہ دو ماہ میں یومیہ پانچ بار فورسز کو مشتعل افراد کی جانب سے پتھراو کا سامنا مزید پڑھیں

کشمیر: مواصلاتی پابندیوں میں جزوی نرمی کا امکان

سرینگر —  بھارت کی مرکزی حکومت کشمیر میں گزشتہ دو ماہ سے عائد مواصلاتی پابندیوں میں جزوی طور پر نرمی پر غور کر رہی ہے۔ امکان ہے کہ آئندہ چند روز میں موبائل فون سروسز بحال کر دی جئیں گی۔ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے وائس آف امریکہ سے مزید پڑھیں

کچرا لائیں، کھانا کھائیں

واشنگٹن —  بھارت میں ایک انوکھا ریستوران کھولا گیا ہے جس کا نام گاربیج کیفے، یا آسان الفاظ میں کچرا ہوٹل ہے۔ نام سے دھوکا نہ کھائیں کیونکہ یہاں سڑا بسا نہیں، گرماگرم کھانا ملتا ہے۔ فرق یہ ہے کہ بل روپوں کے بجائے پلاسٹک کے کچرے کی صورت میں وصول کیا جاتا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

چینی صدر کی بھارت آمد، ہفتے کو مذاکرات ہوں گے

نئی دہلی —  چین کے صدر شی جن پنگ بھارت کے مختصر دورے پر جمعہ کو چنائی پہنچے۔ وہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر یہ دورہ کررہے ہیں۔ آمد کے فوری بعد دونوں رہنماؤں نےجنوبی بھارت کے ساحلی قصبے ’ممالم پورم‘ کے آثار قدیمہ کے یادگار مقامات کا دورہ کیا۔ صدر شی چوبیس مزید پڑھیں

بھارت: 60 ماہ میں 60 کروڑ افراد کے لیے 11 کروڑ ٹوائلٹ بنانے کا دعویٰ

بھارت میں ملک کو صاف رکھنے کے لیے ایک پانچ سالہ وسیع پروگرام کے تحت 60 کروڑ افراد کے لیے مجموعی طور پر 11 کروڑ ٹوائلٹ بنائے گئے ہیں۔ یہ کام 60 ماہ میں مکمل کرنے کا دعوی کیا گیا ہے۔ اس کے بارے میں نئی دہلی سے وائس آف امریکہ کے لیے انجنا پسریچا مزید پڑھیں

بھارت اور چین کا نیا تجارتی ‘میکنزم’ تشکیل دینے پر اتفاق

نئی دہلی —  بھارت اور چین نے باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے ایک نیا ‘میکنزم’ تشکیل دینے پر اتفاق کیا ہے۔ جس کے تحت دونوں ممالک کے اعلٰی عہدیدار تجارتی حجم کو بڑھانے اور خسارہ کم کرنے پر کام کریں گے۔ چین کے صدر شی جن پنگ نے ہفتے کو مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں دو ماہ کے دوران 306 بار سکیورٹی اہلکاروں پر پتھراؤ

ویب ڈیسک —  بھارت کی مرکزی حکومت کی جانب سے متواتر کہا جا رہا ہے کہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم ہونے کے بعد صورت حال مکمل کنٹرول میں ہے تاہم سرکاری رپورٹس میں سامنے آیا ہے کہ دو ماہ میں یومیہ پانچ بار فورسز کو مشتعل افراد کی جانب سے پتھراو کا سامنا مزید پڑھیں

جمہوریہ کا تحفظ اور شہری حقوق’سرخ لکیر’ کا درجہ رکھتے ہیں، افغان صدر اشرف غنی

ویب ڈیسک —  افغان صدر اشرف غنی نے کابل کا دورہ کرنے والے دو امریکی سینیٹرز مارگریٹ حسن اور کرس وین ہولن کو بتایا ہے کہ افغان ‘جمہوریہ کا تحفظ اور شہریوں کے حقوق‘ ان کی حکومت کے لیے ‘سرخ لکیر’ کا درجہ رکھتے ہیں۔ وائس آف امریکہ کی افغان سروس کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

غنی کو دو تہائی ووٹ دھاندلی کی بنیاد پر پڑے: حکمت یار کا الزام

اسلام آباد —  افغانستان کے سابق جنگجو سردار،اور صدارتی امیدوار گلبدین حکمت یار نے الزام عائد کیا ہے کہ گزشتہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں افغان صدر اشرف غنی نے ’دھاندلی کے حربوں کا کھل کر استعمال کیا‘۔ بقول ان کے، ’’اشرف غنی کو پڑنے والے ووٹوں کی دو تہائی بائیو میٹرک تصدیق کے مزید پڑھیں