اسلام آباد — پاکستان میں قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران الزام عائد کیا ہے کہ گذشتہ سال بھارتی طیارہ گرائے جانے کے بعد گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی رہائی کے لیے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک اجلاس میں کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ٹرمپ اور بائیڈن اہم مسائل پر کہاں کھٹرے ہیں؟
ویب ڈسک — امریکی ووٹروں کے لیے صدارتی امیدواروں صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کے درمیان مختلف قومی اور بین الاقوامی مسائل پر امتیاز کرنا نسبتاً آسان سمجھا جاتا ہے کیونکہ دونوں کے طرز سیاست اور منشور ایک دوسرے سے واضح طور پر الگ الگ ہیں۔ ری بپلیکن اور ڈیموکریٹک پارٹیوں ان رہنماوں کے مزید پڑھیں
فرانس: کرونا سے ہلاکتوں میں اضافے کے بعد دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ
ویب ڈیسک — فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں نے ملک میں کرونا سے اموات میں اضافے کے بعد ایک مرتبہ پھر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بدھ کو سرکاری ٹی وی پر قوم سے خطاب کے دوران انہوں نے اعلان کیا کہ جمعے سے یکم دسمبر تک ملک بھر میں ایک مزید پڑھیں
اقوامِ متحدہ کا پیغمبرِ اسلام کے خاکوں کی اشاعت کے بعد کی صورتِ حال پر اظہارِ تشویش
ویب ڈیسک — اقوامِ متحدہ کے ‘تہذیبوں کے اتحاد’ سے متعلق یونٹ کے سربراہ میگول اینجل موراٹینوز نے پیغمبرِ اسلام کے خاکوں کی اشاعت کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ فرانس میں اسکول ٹیچر کا سرِ قلم کیے جانے کے بعد فرانسیسی حکومت کے ردِ عمل اور مزید پڑھیں
امریکہ کا مالدیپ میں سفارت خانہ کھولنے کا اعلان
ویب ڈسک — امریکہ نے مالدیپ میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کیا ہے، تا کہ دونوں ملکوں کے درمیان معاشی اور سلامتی سے متعلق تعاون کو فروغ دیا جا سکے۔ امریکہ کے مالدیپ کے ساتھ گزشتہ پانچ عشروں سے سفارتی تعلقات قائم ہیں۔ مائیک پومپیو نے بدھ کے روز مالدیپ کے صدر ابراہیم مزید پڑھیں
عمران خان چھ سال بعد پارلیمنٹ حملہ کیس میں باعزت بری
اسلام آباد — پاکستان کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے وزیرِ اعظم عمران خان کو چھ سال بعد پارلیمنٹ حملہ کیس میں باعزت بری کر دیا ہے۔ اس دوران تصادم میں ہلاکتوں پر سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے یا نہ کرنے سے متعلق فیصلہ بھی محفوظ کر لیا مزید پڑھیں
پرتشدد مظاہروں کے بعد امریکی شہر فلاڈیلفیا میں کرفیو نافذ
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست پینسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا میں دو روز سے جاری پرتشدد مظاہروں اور لوٹ مار کے بعد حکام نے شہر میں کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ فلاڈیلفیا کے میئر جم کینی نے پرتشدد مظاہروں کی روک تھام کے لیے بدھ کو شہر میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا۔ کرفیو مزید پڑھیں
پاکستان میں کرونا وائرس کی دوسری لہر کا خطرہ، ماسک کا استعمال لازمی قرار
اسلام آباد — پاکستان کی حکومت نے کرونا وائرس کی دوسری لہر کے خطرے کے پیش نظر شہریوں کے لیے باہر نکلتے وقت چہرے پر ماسک کا استعمال لازی قرار دے دیا ہے۔ بدھ کو اپنے تازہ فیصلے میں این سی او سی نے وباء کے پھیلاؤ کے پیش نظر ملک بھر میں تمام شاپنگ مزید پڑھیں
پشاور مدرسہ دھماکے کی ابتدائی تحقیقات مکمل، ایک طالب علم سمیت 50 افراد زیرِ حراست
پشاور — پشاور کے علاقے دیر کالونی کے مدرسے میں ایک روز قبل ہونے والے ہولناک بم دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے، جب کہ ایک طالب علم سمیت پچاس سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ پشاور پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق ان افراد کو منگل مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: گنتی سے فاتح کے اعلان تک،میڈیا اداروں کے اعلان کتنے قابل بھروسہ ہوتے ہیں؟
ویب ڈیسک — میڈیا ادارے کیسے انتخابی نتائج کا اعلان کرتے ہیں امریکہ میں تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب میں چند ہی روز باقی رہ گئے ہیں اور میڈیا لگ بھگ سات ہزار انتخابی مقابلوں کے بارے میں رپورٹنگ کرنے کیلئے بھرپور تیاریاں کر رہا ہے۔ یہ انتخابی مقابلے صدر، ایوان نمائندگان، سنیٹ، مزید پڑھیں