ویب ڈیسک — امریکہ کے محکمۂ دفاع پینٹاگون نے اس عزم کو دہرایا ہے کہ وہ مشرقِ وسطیٰ میں اسرائیل کی عسکری برتری قائم رکھے گا۔ اسرائیل کے وزیرِ دفاع بینی گینتز نے جمعرات کو پینٹاگون کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اپنے امریکی ہم منصب مارک ایسپر سے ملاقات کی۔ مارک ایسپر نے اسرائیلی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
آخری صدارتی مباحثہ: ٹرمپ اور بائیڈن کا شائستہ انداز؛ کرونا، ماحولیاتی تبدیلی گفتگو کا محور
ویب ڈیسک — امریکہ میں تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب سے قبل ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ڈیموکریٹک حریف جو بائیڈن کے درمیان آخری صدارتی مباحثے میں کرونا وائرس، ماحولیات اور نسلی امتیاز کے مسائل گفتگو کا محور رہے۔ ریاست ٹینیسی کے شہر نیشول کی بیلمونٹ یونیورسٹی میں جمعرات مزید پڑھیں
امریکی سرحد پر غیر قانونی تارکینِ وطن سے الگ کیے گئے 545 بچوں کے والدین کی تلاش
ویب ڈسک — عدالت کی جانب سے مقرر کردہ وکلا نے منگل کے روز بتایا کہ وہ ان 545 بچوں کے والدین کو تلاش کرنے میں ناکام رہے ہیں، جنہیں سن 2017 سے 2018 کے درمیان اپنے بچوں سے اس وقت الگ کر دیا گیا تھا جب انہوں نے امریکہ کی میکسیکو سے متصل سرحد مزید پڑھیں
برطرفیوں اور سینسر شپ کے خلاف صحافیوں کا احتجاج
اسلام آباد — پاکستان میں میڈیا انڈسٹری کی مالی مشکلات، صحافیوں کی جبری برطرفی، غیر اعلانیہ سینسر شپ اور ریڈیو پاکستان کے ملازمین کی بحالی کے لیے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے زیراہتمام ملک بھر میں یوم اجتجاج منایا گیا۔ صحافی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ موجودہ دور میں صحافیوں جن حالات کا سامنا مزید پڑھیں
تشدد میں اضافے کے بعد افغان امن معاہدے کا مستقبل
No media source currently available
امریکہ اور روس تخفیفِ جوہری اسلحہ معاہدے کی توسیع پر رضامند
ویب ڈیسک — امریکہ اور روس نے جوہری تخفیفِ اسلحہ سے متعلق ‘نیو اسٹارٹ’ معاہدے کی سن 2022 تک توسیع پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ امریکہ اور روس نے منگل کے روز جوہری تخفیفِ اسلحہ پر نئے سمجھوتے کے لیے مذاکرات پر بھی رضامندی کا اشارہ دیا ہے۔ تاہم اس دوران فریقین کے پاس پہلے مزید پڑھیں
امریکی وزیر خارجہ پومپیو بھارت، سری لنکا، مالدیپ اور انڈونیشیا کا دورہ کریں گے
ویب ڈسک — امریکہ کے وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو 25 سے 30 اکتوبر تک چار ملکوں کا دورہ کریں گے ، جس دوران وہ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی، سری لنکا کے کولمبو، مالدیپ کے مالی اور انڈونیشیا کے جکارتہ میں جائیں گے۔ نئی دہلی میں وزیر خارجہ پومپیو اور وزیر دفاع مارک ایسپر مزید پڑھیں
جنگی ہتھیار بنانے والی فیکٹری آرٹ سینٹر میں تبدیل
No media source currently available
امریکی خفیہ ادارے کا ایران اور روس پر ووٹرز کے ڈیٹا تک رسائی کا الزام
ویب ڈیسک — امریکہ کے ایک خفیہ ادارے نے الزام عائد کیا ہے کہ تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب سے قبل ایران اور روس نے امریکی ووٹروں کا ڈیٹا حاصل کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔ نیشنل انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جان ریٹکلف نے بدھ کی شب ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا مزید پڑھیں
راشد خان سمیت تین ٹاپ رینکنگ کھلاڑی بگ بیش لیگ میں شامل
ویب ڈیسک — دنیا کے تین سرِ فہرست رینک کے حامل ٹی 20 کھلاڑی آسٹریلین بگ بیش لیگ میں شامل ہو گئے ہیں۔ ان میں تازہ ترین نام افغانستان کے اسپنر راشد خان کا ہے جنہوں نے جمعرات کو ‘ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز’ میں واپسی کی تصدیق کی ہے۔ راشد خان سے قبل انگلش بیٹسمین ڈیوڈ میلان مزید پڑھیں