ویب ڈیسک — امریکہ کی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سپریم کورٹ کی خالی نشست کے لیے ایمی کونی بیرٹ کی نامزدگی کی توثیق کر دی ہے۔ پیر کی شب سینیٹ میں ایمی کونی کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی منظوری سے متعلق ووٹنگ ہوئی۔ اس موقع پر 52 ارکان نے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
دورۂ آسٹریلیا کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان، روہت اور ایشانت آؤٹ
ویب ڈیسک — بھارت کے اوپننگ بیٹسمین روہت شرما اور فاسٹ بالر ایشانت شرما دورہ آسٹریلیا سے باہر ہو گئے ہیں۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کی سینئر نیشنل سلیکشن کمیٹی نے پیر کو دورۂ آسٹریلیا کے لیے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکوارڈ کا مزید پڑھیں
پشاور کی مسجد میں دھماکا: سات افراد ہلاک، 70 سے زیادہ زخمی
پشاور — پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی ایک مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں سات افراد ہلاک اور 70 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔ پشاور کے رنگ روڈ پر واقع دیر کالونی میں ایک مسجد کے احاطے میں اس وقت دھماکا ہوا جب وہاں موجود افراد درس و تدریس کے مزید پڑھیں
پشاور کی مسجد میں دھماکا
مزید لوڈ کریں
‘پاکستان اتنی کمزور ریاست نہیں کہ اسرائیل کو تسلیم کر لے’
اسلام آباد — اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کہتے ہیں کہ بعض عرب ممالک کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنا ان کی خارجی و داخلی مجبوریوں کے سبب ہے۔ تاہم پاکستان فلسطین کے حقِ خودارادیت کی جدوجہد کی حمایت کے اصولی مؤقف سے انحراف نہیں کر سکتا۔ اُن کا کہنا مزید پڑھیں
سعودی عرب کی پیغمبرِ اسلام کے خاکوں کی اشاعت کی مذمت
ویب ڈیسک — سعودی عرب نے فرانس کی جانب سے پیغمبرِ اسلام کے خاکوں کی اشاعت اور اسلام کو دہشت گردی سے جوڑنے کی مذمت کی ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ نے منگل کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے۔ آزادیٔ اظہار، ثقافت مزید پڑھیں
‘افغانوں سے متعلق پاک امریکہ سمجھوتے کی مزاحمت کریں گے’
No media source currently available
پاکستان کو قرض اتارنے کے لیے مزید قرضوں کی ضرورت ہے
اسلام آباد — پاکستان کے ایک غیر سرکار ی تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفامز کی حال ہی میں جاری ہونے والی رپورٹ میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے قرضوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ پاکستان اپنے گزشتہ قرضوں کی ادائیگی کے لیے مزید قرض حاصل کر رہا ہے۔ رپورٹ مزید پڑھیں
سینیٹ کی عدلیہ کمیٹی نے جج بیرٹ کی نامزدگی کی منظوری دے دی
ویب ڈسک — سینیٹ کی عدلیہ کے متعلق کمیٹی نے سپریم کورٹ کے لیے جج بیرٹ کی نامزدگی کی منظوری دے دی جبکہ ڈیموکریٹ اراکین نے رائے دہی کا بائیکاٹ کیا۔ سینیٹ کی جوڈیشری کمیٹی نے ری پبلکن ارکان کی قیادت میں اور ڈیموکریٹک ممبران کے بائیکاٹ کے دوران جمعرات کے روز جج ایمی کونی مزید پڑھیں
ٹرمپ اور بائیڈن کے درمیان آخری صدارتی مباحثہ
مزید لوڈ کریں