ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کی ڈاکٹر ارم ناز نے ملک کا نام روشن کر دیا، قومی سائنٹسٹ ڈائریکٹری میں شامل

پاکستان کی ہونہار ڈاکٹر ارم ناز دختر مہر محمد بخش قومی سائنٹسٹ ڈائریکٹری میں شامل ہوگئی ہیں۔

ڈاکٹر ارم ناز چینی حکومت کی خصوصی اسکالرشپ پر وہان یونیورسٹی چین میں ڈاکٹریٹ کی ریسرچ کر رہی ہیں۔

ڈاکٹر ارم کی تحقیق کا موضوع ماحولیات اور جیو سینسنگ ہے، متعدد مقالے عالمی جریدوں میں شائع ہو چکے ہیں۔

پاکستان میں خواتین سائنسدانوں کی تعداد 2898 ہے جو کل سائنسدانوں کا صرف 22 فیصد ہے۔

یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی سابقہ طالبہ ڈاکٹر ارم ناز کی کامیابی پاکستانی خواتین کے لیے ایک نئی امید کی کرن ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں