اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کیلیے 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اس قرض سے چلنے والا پروگرام پبلک سیکٹر کے مالی امور میں بہتری لائے گا جب کہ پروگرام کے تحت پنجاب میں پبلک فنانس منیجمنٹ سسٹم کو مضبوط کیا جائے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
پیاز کی برآمد پر پرغیر اعلانیہ پابندی عائد
اسلام آباد / کراچی: وزارت تجارت نے پیاز کی ایکسپورٹ پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کردی گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق حکومت نے پیاز کی برآمد پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کردی ہے، اس حوالے سے پلانٹ پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ نے ایکسپورٹ کے لیے فائیٹو سرٹیفکیٹ کا اجراء روک دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزارت مزید پڑھیں
روپیہ تگڑا؛ ڈالر کی قدر 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی
کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے بھی ڈالرکے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ 23 اکتوبر کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں بھی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا۔ جس مزید پڑھیں
آلو، ٹماٹر اور دودھ سمیت 14اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ
اسلام آباد: ملک میں ایک ہفتے کے دوران 14 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور 11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک میں جاری مہنگائی کا زور ٹوٹ گیا اور مسلسل کئی ہفتے مہنگائی کی شرح میں اضافے کے بعد گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.23 مزید پڑھیں
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ حصص کی مالیت میں 157 ارب روہے سے زائد کا اضافہ
کراچی: ملک کے سیاسی افق پر گزشتہ ہفتے بھی کشمکش برقرار رہنے کے باوجود پاکستان اسٹاک ایس چینج میں تیزی کا رحجان برقرار رہا اور تیزی کے باعث حصص کی مالیت ایک کھرب 57ارب 84 کروڑ 98 لاکھ 4 ہزار 979 روپے بڑھ گئی۔ 5 سال بعد مسلسل 3 ماہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہونے سے اسٹاک مزید پڑھیں
23 ارب روپے کی کرپشن کے ملزم سے سوا ارب کی پلی بارگین منظور
کراچی: احتساب عدالت نے پی ایس او میں 23 ارب روپے سے زائد کی کرپشن سے متعلق ریفرنس میں نامزد ملزم کامران افتخار لاری کی جانب سے پلی بار گین کی درخواست منظور کرلی ہے۔ کراچی کی احتساب عدالت میں پی ایس او میں 23 ارب روپے سے زائد کی کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سماعت مزید پڑھیں
کپاس کی کم پیداوار کے باعث سوتی دھاگا مہنگا، ٹیکسٹائل برآمدات متاثر
کراچی: حکومت کی عدم توجہی اور کپاس کی پیداوار محدود ہونے کے باعث ملک میں گزشتہ تین ماہ سے سوتی دھاگے کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان غالب ہے۔ گزشتہ تین ماہ کے دوران مقامی مارکیٹ میں سوتی دھاگے کی قیمت 17فیصد بڑھ گئی ہے جس کے نتیجے میں فی پونڈ سوتی دھاگے کی قیمت 195روپے مزید پڑھیں
ایل پی جی مزید 10روپے مہنگی 130روپے فی کلو ہوگئی
لاہور: بین الاقوامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں 60 ڈالرفی ٹن ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جب کہ آئندہ چند دنوں میں ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ ایل پی جی کی قیمت10 روپے کے اضافے کے بعد ملک بھر میں 130روپے فی کلو پر پہنچ گئی جبکہ گھریلو مزید پڑھیں
حکومت کا 2 سال میں تیسری ایمنسٹی اسکیم دینے پر غور
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی حکومت دو سال کے عرصے میں تیسری ایمنسٹی اسکیم دینے پرغور کررہی ہے جب کہ اس کا مقصد غیرملکی زرمبادلہ کے گھٹتے ہوئے ذخائر کو سہارا دینا ہے۔ ایوان وزیراعظم کے انتہائی باخبرذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ) ایف اے ٹی ایف) اور عالمی مزید پڑھیں
پیاز کی برآمد پر پرغیر اعلانیہ پابندی عائد
اسلام آباد / کراچی: وزارت تجارت نے پیاز کی ایکسپورٹ پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کردی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے پیاز کی برآمد پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کردی ہے، اس حوالے سے پلانٹ پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ نے ایکسپورٹ کے لیے فائیٹو سرٹیفکیٹ کا اجراء روک دیا ہے۔ ذرائع کا مزید پڑھیں